دفاع پاکستان... خدا فریبی کہ خود فریبی؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Hassan-Nisar.jpg

bd14152eb4c224ccfe4378c9420c31ff.gif
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
رسول خدا کا یہی تو پیغام ہے کہ خود فریبی سے نکلو
دفاع پاکستان والے دراصل خود فریبی میں ماہر ہیں ،

ان کی مثال اس بندر کی ہی ہے جو درخت کی ٹہنیوں زور سے ہلا کر خود کو جنگل کا بادشاہ ثابت کرنا چاہتا ہے

اسی طرح یہ دفاع پاکستان والے حریلو کٹے سارے پاکستان کی سڑکوں کا چکر لگا کر سمجیں گے کہ انہوں نے امریکی جن کو بھگا دیا ہے

ماشا الله کیا خود فریبی ہے !!!​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جو ان کے بس میں ہے کر رہے ہیں اور ان بہت سوں سے بہت بہتر ہیں جو اس کے مخالف ہیں۔ راستہ کھلا تو شکوا کیں کھلا اور اگر کسی نے مخلفت کی تو شکوا اس طرح کیں کی۔ اگر کسی کے پاس بہتر آپشن ہے تو سامنے آے۔
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

اقبال ولی تھے، قلندر یا نجومی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟

واعظوں میں یہ تکبر کہ الہی توبہ

اپنی ہر بات کو آوازِ خُدا کہتے ہیں

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

جو جوتا باری مُلا کے شریر سر پہ حضرتِ علامہ اقبال (رح) نے فرمائی ہے وہ سعادت حسن نثار حاصل نہیں کر سکتا جتنا چاہے
زور لگا لے
:)۔
حضرتِ علامہ نے مُلا کو چور بھی بتایا اورغبی بھی۔ حضرت کے لبوں سے پھولوں کی مہک لیئے جھرنوں ایسے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے شعر میں مُلا کو احمق اور غبی بتایا تو دوسرے میں چور

قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیا ہے

اس کو کیا سمجھیں یہ بے چار ے دو رکعت کے امام

= = = = = = = = = = = = =

یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے

گلیمِ بوذر و دَلقِ اویس و چادرِ زہرا

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جو ان کے بس میں ہے کر رہے ہیں اور ان بہت سوں سے بہت بہتر ہیں جو اس کے مخالف ہیں۔ راستہ کھلا تو شکوا کیں کھلا اور اگر کسی نے مخلفت کی تو شکوا اس طرح کیں کی۔ اگر کسی کے پاس بہتر آپشن ہے تو سامنے آے۔

آپ تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے یہ کسی پر احسان کر رہے ہیں
ان کے بس میں تو بہت کچھ ہے ، انہوں نے بھٹو کو الٹ دیا تھا
ان سے کھو ، دکھاوا نا کریں ، بس گھر میں تشریف رہیں ،
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

زرداری سب پہ بھاری
;) ;) ;)​
اب تو یہ ڈی پی سی اور اِسکے کرتا دھرتا زرداری کے نمک خوار کارندے لگتے ہیں جو آئیندہ الیکشن میں عمران خان اور دائیں بازو کا ووٹ توڑ کر زرداری اور اے این پی وغیرہ کو جتوانے کیلیئے زمین برابرکر رہے ہیں، بالخصوص خیبر پختونخواہ میں عمران کی بلند ترین مقبولیت کا توڑ کرنے کیلیئے یہ سارا اہتمام کیا گیا ہے۔ مولوی فضل الرحمٰن تو پہلے اُسکی جیب میں ہے باقیوں کو بھی اُس نے جُرابوں میں اڑس لیا۔
ورنہ ایک دُنیا جانتی ہے کہ زرداری جیسا "افغان دوست" کبھی نیٹو کی رسد بند نہ کرتا۔ پھِر بند کرکے الیکشن سے ذرا پہلے کھولنا اِن کے جزبات کو بھڑکانااور اِنہیں الیکشنز سے پہلے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کروانے کی ’’سازش‘‘ کا شاخسانہ ہے جو وہ مدت سے تیار کر رہا ہے۔
;) ;) ;)​
متحدہ مجلسِ عمل کا مشرف کے ساتھ اندر خانہ معاہدہ، اُسکے ایل ایف او کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کیلیئے دو تہائی اکثریت مہیا کرنا اِن مولویوں کا تازہ تازہ کارنامہ ہے اگر ستتر کی نظامِ مصطفیٰ تحریک کو بھوُل بھی جائیں۔
الغرض اِنہوں نے اکثر فوج تو کبھی حکومت کا مہرہ بن کر دین کی خدمت کی ہے ۔ ۔ ۔ تاریخ جِس کی شاہد ہے۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

?? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ????? (??) ?? ?????? ?? ?? ????? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ???? ????
??? ??? ???

????? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ?? ?????? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ??. "?? ???? ??? ?????? ??? ???? ??? ?? ?????? ??? ???? ??? ???? ?? ?????? ?? ?????? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ???" ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ????. ?????? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ??????? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ????? ??. ???? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ???? ??? ????.?? ?????? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???

???? ??????? ?? ????? ?? ??? ???
????????? ??? ??? ?? ???? ??
?????? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ???
??????? ?? ?? ??? ?? ???? ??
?????? ?? ?? ?? ????? ??????
??????? ???? ? ??? ?? ???? ??
?????????? ???? ??? ?? ?? ?? ????
????? ?? ?? ??? ? ??? ?? ???? ?? ( ??? ?? ?????? ?? ?????? ??????? ?? ?? ??? ???) ?
?????? ?? ?? ?? ?????? ???? ??
????? ?????? ??? ?? ???? ??
??????? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ???
??????? ??? ?? ??? ?? ???? ??

??? ?? ????? ????? ????? ??? ???? ??? ??? ??????? ??? ????? ?? ???? ??? ? ??? ???
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
[LEFT @atensari, @atensari,[/LEFT]

حضرت نے اُس مُلا کو فاقہ کش بتایا ہے آپ اِن کی توندیں بھی دیکھ لیں
۔ ۔ ۔ کوہ و دمن والے تو روزانہ بیس پچاس انسانوں کا ناشتہ فرماتے ہیں۔ پشاور سے کراچی تک کی رنگین گلیاں گواہ ہیں۔
اور مت بھولیں کہ حضرت نے ہی فرمایا تھا

تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جینوا

شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے

لیکن یہ باتیں تب کی ہیں جب دونوں جگہ مُلا نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ تہران اور کوہ و دمن دونوں اِن خصوصیات سے خالی تھے۔
آپ کا اشارہ تہذیب کیطرف تھا اِن کی طرف نہیں جِن کے حُلیے نبیوں جیسے اور کام شیطانوں والے ہیں۔

نوٹ: جِن ڈاکٹر صاحب کو آپ بطو
رِ حوالہ پیش کرتے رہتے ہیں یہ لوگ اُنہیں مفسرِ قران مانتے ہیں نہ محدث نہ عالمِ دین۔ اِس ضمن میں ڈاکٹر صاحب کی مشرف سے ملاقات کی روداد بھی اُن کی اپنی زبانی سُن لیں جو اُس (مشرف ) نے عُلماء و مشائخ سے رہنمائی کیلئے بلائی گئی ایک میٹنگ کے دوران کی تھی۔

حسن نثار کی جو بات آپ نے نقل کی ہے اُس سے اتفاق ہی نہیں اُس پر ایمان بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس دِن ایسا ہو گیا ستارے ہماری گردِ راہ ہونگے۔

اور یہ بھی کہ ڈی پی سی والی کِسی جماعت سے ڈاکٹر صاحب کے نظریات میل نہیں کھاتے تھے۔ وہ اِس جہاد کے قائل ہی نہیں تھے جِس کا جھنڈا لشکرِ دعوۃ اور حرکت المجاہدین جیسی کئی دوسری بد حرکتوں نے تھام رکھا ہے۔ آپ اگر کوئی تقریر اِس کے بر عکس دِکھائیں گے بھی تو نہیں مانوں گا کہ ڈاکٹر صاحب کی درجن بھر تقاریر میں نے خود سُنی ہیں جِن میں اِنکی تائید نہیں کی گئی۔ وہ دعوت اور پھِر ضروری قوت کے حصول کے بعد مناسب وقت پر انقلاب کیلیئے اُٹھ کھڑے ہونے کے قائل تھے۔ اُن کی حِکمتِ عملی میں بندوق کا شائبہ تک نہیں تھا جبکہ یہ لوگ بندوق کی نالی میں سے جھانکتے اور اُسی سے بات کرتے ہیں۔

ایماندری سے بتائیں یہ پسماندگی کے پیمبر حسن نثار کے کالم میں کہی گئی بات کو پورا کریں گے جِن کے ہاتھ اور دماغ سے بارود نہیں نکلتا۔

Last edited:

Tsunami

MPA (400+ posts)

I have been very close to Dr. Israr Ahmad (R.A) & his family and I am glad that you have really good understanding of his school of thought.
 
Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔

Sharab sey bara shar Mullah hei...Sari zindagi beth kar usa ko buraa kehtey raho gay to us sey us ko kuch farq nahin parey gaa..

Humarey Nabi (PBUH) ney jub kaha key "Ilm Hasil karo chahey Cheen jana parey", issi mein humari kher hei..hum usa ya doosri
dunia ko tub hi dominate kar saktey hein jub hum ilm o technology mein un sey agay hon gay...

Ab DC ke supporter sey Question,

Why request and plead and plead to USA to stop drones, why not have a counter technology to stop them ??

Answer is : It takes technology, education, research to do that, while selling on emotions of people is the easiest business that does't require any efforts but just some words and jahils to follow.
 
indigo

Siasat.pk - Blogger
Mazrat kay saath magar Nabi saw ne jis Ilm ko hasil krnae ko kaha hai, woh Ilm Islam se mualiq hai.... Or jis Ilm ki baat aap kr rahae hain woh Ilm hasil krnae ki jadojehad Allah tala ne Insaan ki fitrat me daal di hai, baat yeh hai kh in dono Ilmo ko hasil krna chahiyae.....

Humarey Nabi (PBUH) ney jub kaha key "Ilm Hasil karo chahey Cheen jana parey", issi mein humari kher hei..hum usa ya doosri
dunia ko tub hi dominate kar saktey hein jub hum ilm o technology mein un sey agay hon gay...
 
zsheikh

MPA (400+ posts)
is sharaabi aur is kay cheelon kay paas koi solution to hain nahi. bas din bhar bakwaas kar kay raat ko sharab kay nashay mein gum hojana hi inka kaam hai. aur jo behtari ki taraf koshish kartay unhay paagal ****** ki tarah kaat kahanay ko dortay hain. :angry_smile:
 
Bourne

MPA (400+ posts)
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif]ویسے ادب کیساتھ - کیا آپ نے حسن نثار کو شراب پیتے دیکھا ہے. اگر نہیں تو اسکو تہمت کہتے ہیں مرے بھائی - اسکا یہ ہرگز مطلب نہیں کا میں حسن نثار کے ہر بات سے اتفاق کر تا ہوں - [/FONT]
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif]and if you upload his video with shahid masood, that could not be an evidence to say he is a drunk-yard. [/FONT]
 
warraich001

MPA (400+ posts)
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔

is sharaabi aur is kay cheelon kay paas koi solution to hain nahi. bas din bhar bakwaas kar kay raat ko sharab kay nashay mein gum hojana hi inka kaam hai. aur jo behtari ki taraf koshish kartay unhay paagal ****** ki tarah kaat kahanay ko dortay hain. :angry_smile:

when people can not debate with logical answers, then they start giving these kinds of " stupid" answers............. instead of differing with hassan nisar by logical way, you started discussing his personal which clearly indicates that you have no arguments that could reject his opinion....
 
Jo shaksh jaisa hoga ussey usi lehjay mein baat ki jaye gi. Is ke paas koi solution hai nahi. america bhagnay kay chakron mein yeh hai aur hamein emaan kia hota hai bata raha hai. shaarabi
 
If you know his wife had American nationality which she gave up........... so he could have gone easily to America but he didn't go but here again it is his personal matter........ and I am not saying the way you talked....... the arguments you gave is under discussion......
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Humarey Nabi (PBUH) ney jub kaha key [HI]"Ilm Hasil karo chahey Cheen jana parey"[/HI], issi mein humari kher hei..hum usa ya doosri
dunia ko tub hi dominate kar saktey hein jub hum ilm o technology mein un sey agay hon gay...

Mazrat kay saath magar [HI]Nabi saw ne jis Ilm ko hasil krnae ko kaha hai, woh Ilm Islam se mualiq hai[/HI].... Or jis Ilm ki baat aap kr rahae hain woh Ilm hasil krnae ki jadojehad Allah tala ne Insaan ki fitrat me daal di hai, baat yeh hai kh in dono Ilmo ko hasil krna chahiyae.....

معذرت! میں سمجھا نہیں اسلام کا علم حاصل کرنے چین جاؤ، یہ کہنا
چاہ رہے تھے آپ؟

پتا نہیں یہ احمقانہ سا سوال آپ سے پوچھ بھی کیوں رہا ہوں ۔ ۔ ۔ :)۔
 
Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
Mazrat kay saath magar Nabi saw ne jis Ilm ko hasil krnae ko kaha hai, woh Ilm Islam se mualiq hai.... Or jis Ilm ki baat aap kr rahae hain woh Ilm hasil krnae ki jadojehad Allah tala ne Insaan ki fitrat me daal di hai, baat yeh hai kh in dono Ilmo ko hasil krna chahiyae.....

Cheen mein konsey Islam ki taleem milti thi tub ??? Quraan mein kai jaga per Kainaat or us ki mysteries per ghor or ilm hasil karney kaa zikhar hei...Jub jangon mein kufaar ke Qaidi pakrey jaatey they or Aap pbuh unko bachon ko taleem hasil karney ke badley raha kia kartey they to kia woh Islaam ki taleem detey they ???

Merey bhai no one says that we should not get education of Islam but without general science and technology education we can't progress and conquer the world. Aaj ek drone operate karney wala hazaron, lakhon muslims ko maar deta hei, without showing his face and being thousands miles away.. is't it due to their advancement in technology ?? Aaj plane mein safar karkey hum Huj karney jatey hein, whome technology is this ??? Aaj hum light ke bagair tarap uthatey hein, whome technology is this ???

Agar Islam ko barhana hei to Allah or Us ke Nabi ney jis tarha Insaniat ki khidmat ka durs diaaa..woh science or techology sey hum kar saktey hein...Or us ki makhlooq ki khidmat kar saktey hein..

Aaj mein siruf apni akhrat ke liey baaqi sub cheezon sey ankhain bund kar loun or goraa jo technology banaye..us sey mustafeed ho kar us ko hi galian deta rahoun..or khood kuch na karoun..to yeh kia dual standards nahin hein ?????

Kia behter nahin hei..ke mein jadeed aloom science or technology ke zariey Allah ki makhlooq ke liey asaania paida karoun or kufaar ka muqabla karoun ??? Islaam humain khood kehta hei..kainaat mein chupay razon per ghor karo..jo siruf goray kar rahey hein...or insaaniat ki khidmat kar rahey hein...hum kioun nahin kartey apney Quraan per Amal ??

Kioun Quraan ko siruf ek deeni prospective mein letey hein..jub ke iss mey sey dunia, akhrat, science, technology, biology, methodology, information, disclipline, personal development, human relationship, Food management, War Management, Foreighn Affairs, Political System, Universe creation, Family Relation, Communication or just name it..dunia ke har ilm ki buniadein phooti hein ???