دو تصویریں دو کہانیاں

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
1

12800231_778036438993633_7500869601261856289_n.jpg



یہ جھک کر سلام کرنے والا بندہ پیپلزپارٹی کا جیالا اور کشمیر کا وزیر اعظم ہے چند دن پہلے تک یہ سڑکوں پر احتجاج کر رہا تھا اور اب دیکھو کس طرح جھک کر نوازشریف کو سلام (پیش ) کر رہا ہے_
چند دن پہلے اپنی پارٹی کے دو جیالے قتل کروائے اور پھر قاتلوں سے ہی جھپیاں ڈالی جارہی ہیں_

2
12799053_771851979583376_1027267197250524070_n.jpg





دوسری تصویر میں خبر نوازشریف کی گزشتہ دن آزاد کشمیر میں کی جانے والی تقریر کی ہے جس میں پیپلزپارٹی کو روایتی بھائی چارہ اور جمہیوریت کے نام پر ایک پیج ہونے کا اعلان کیا گیا ہے_ پیپلزپارٹی اور نون لیگ نے کشمیر کی حکومت کے لئے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے_





 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 Pictures 2 Stories


ن لیگ او پیپلزپارٹی نے ایک دوسرے کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے کی قسم کھائی ہے چاہے وہ موقع اپنی اپنی کرپشن بچانے کا ہو یا تحریک انصاف کے خلاف اتحاد بنانے کا ہمیشہ آپ ان کو ایک ساتھ پائیں گے_
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Re: 2 Pictures 2 Stories

سیاست میں ایسا ہی ہوتا ہے بھیا - ہر دن ایک دوسرا دن ہوتا ہے - کل گو نواز گو ، استعفہ اور دھاندلی کے فلک شگاف نعرے تھے آجکل “ کرپشن اور نا اہلی “ پہ گزارہ ہے - اسی کو جمہوریت کہتے ہیں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 Pictures 2 Stories

سیاست میں ایسا ہی ہوتا ہے بھیا - ہر دن ایک دوسرا دن ہوتا ہے - کل گو نواز گو ، استعفہ اور دھاندلی کے فلک شگاف نعرے تھے آجکل کرپشن اور نا اہلی پہ گزارہ ہے - اسی کو جمہوریت کہتے ہیں

دھاندلی، کرپشن، نااہلی اور گونوازگو یہ سب ہی پاکستان کے مسائل ہیں اور تحریک انصاف نے بھرپورانداز میں آواز بلند کر کے بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کیا ہے_
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 2 Pictures 2 Stories

خون لیگ اور پی پی پی ایک کھوٹے سکے کے دونوں رخ ہیں۔
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Re: 2 Pictures 2 Stories

He doesnot have to say it, we all know NS and Zardari are brothers who are helping each other
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Charter of MukMuka



اب تو میاں جی بھی مان گئے آزاد کشمیر میں کے پی پی اور ن لیگ ایک پیج پر ہیں

مگر پٹواریوں کو اب بھی شرم نہیں آئی







12189094_1128151173875618_5722045752962526100_n.jpg