رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن ارشد شریف قتل کے سرغنہ ہیں ، بیرسٹر سیف

khawaja-siaf-rana-sna-asaif-br.jpg

وزیراعلی خیبر پختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن دونوں ارشد شریف قتل کےسرغنہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ارشد شریف کو بیرون ملک قتل کیے جانے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرنے سے متعلق معاملے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے ردعمل دیدیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1585642758613610497
بیرسٹر سیف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے صوبائی حکومت کے ارشد شریف کے حوالے سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ سے متعلق بیان کی تصدیق کرتے ہوئے الرٹ جاری کرنے کو تسلیم کیا اور کہا کہ یہ تھریٹ الرٹ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نےجاری کیا تھا اس میں وزیراعلی کا کوئی کردار نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1585644072860934147
اپنےویڈیو پیغام میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے ارشد شریف کی تدفین کے وقت پریس کانفرنسز اپنے کالے کرتوت چھپانے کیلئے کی گئیں، اگر صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ غلط ہوتا تو ارشد شریف کا کینیا میں قتل نا ہوتا،

صوبائی حکومت کی جانب سے اہم سیاسی، صحافتی و سماجی شخصیات کو حکومت سے رابطہ کرنے پر پروٹوکول دیا جاتا ہے، اسی طرح ارشدشریف کو بھی پروٹوکول دیا گیا۔

انہوں نے تھریٹ الرٹ جاری ہونے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خدشات ہونے پر تھریٹ الرٹ جاری کرنا اور دہشت گردی سے متعلق دیگر امور کو نمٹانا ہی محکمہ انسداد دہشت گردی کی ذمہ داری ہے، ارشد شریف نے بھی اپنی زندگی میں یہ بیانات دیئے کہ انہیں اور ان کی فیملی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، ارشد شریف کے قتل کےسرغنہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
khawaja-siaf-rana-sna-asaif-br.jpg

وزیراعلی خیبر پختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن دونوں ارشد شریف قتل کےسرغنہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ارشد شریف کو بیرون ملک قتل کیے جانے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرنے سے متعلق معاملے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے ردعمل دیدیا ہے۔

بیرسٹر سیف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے صوبائی حکومت کے ارشد شریف کے حوالے سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ سے متعلق بیان کی تصدیق کرتے ہوئے الرٹ جاری کرنے کو تسلیم کیا اور کہا کہ یہ تھریٹ الرٹ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نےجاری کیا تھا اس میں وزیراعلی کا کوئی کردار نہیں تھا۔

اپنےویڈیو پیغام میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے ارشد شریف کی تدفین کے وقت پریس کانفرنسز اپنے کالے کرتوت چھپانے کیلئے کی گئیں، اگر صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ غلط ہوتا تو ارشد شریف کا کینیا میں قتل نا ہوتا، صوبائی حکومت کی جانب سے اہم سیاسی، صحافتی و سماجی شخصیات کو حکومت سے رابطہ کرنے پر پروٹوکول دیا جاتا ہے، اسی طرح ارشدشریف کو بھی پروٹوکول دیا گیا۔

انہوں نے تھریٹ الرٹ جاری ہونے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خدشات ہونے پر تھریٹ الرٹ جاری کرنا اور دہشت گردی سے متعلق دیگر امور کو نمٹانا ہی محکمہ انسداد دہشت گردی کی ذمہ داری ہے، ارشد شریف نے بھی اپنی زندگی میں یہ بیانات دیئے کہ انہیں اور ان کی فیملی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، ارشد شریف کے قتل کےسرغنہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن ہیں۔
ایک اور بوٹ پالش نکل آیا۔ اصل کرداروں کا نام لو ڈرپوک
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور ان بدمعاشوں کو حکم دنیا کی کرپٹ اور غلیظ ترینعورت مریم دیتی ہے۔ مریم سے زیادہ ناپاک عورت دنیا میں نہی ہے۔
 
Last edited: