رانا ثنا کے تضحیک آمیز الفاظ اور دھمکی،پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

14ranasanaradaml.jpg

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں، قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی ضرورت نہیں۔

رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ سائبر کرائم کو یہ ویڈیوز ایف آئی اے سائبر کرائم کو بذریعہ واٹس ایپ یا ٹویٹر ارسال کریں جس کے بعد ان کے خلاف مقدمے کا اندراج، گرفتاری جبکہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

ٹویٹر پر ان کے ٹویٹ کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں اور مختلف سیاستدانوں نے رانا ثناء اللہ کے اس ٹویٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کو فاشزم قرار دے دیا۔

سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ آپ جرآت کر کے فیصل آباد بازار میں جائیں، جن القابات سے فیصل آباد کے لوگ آپ کو پکارتے ہیں، سارے فیصل آباد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے پڑیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1546898141815140352
ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ پی ڈی ایم والے عوام میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، اس لئے رانا ثناء اللہ نے اجتماعی تڑیاں لگانی شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ امپورٹڈ حکومت اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھی ہے اور عوام کے ساتھ جنگ پر اتر آئی ہے۔ کوئی ہے جو آج تک عوام کے سامنے کھڑا ہو سکا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1546890059919593472
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ یہ ہوتی ہے بوکھالائی ہوئی آمریت، یہ ہوتا ہے آخری سانسیں لیتا فاشزم جب امپورٹڈ حکومت کا وزیرِداخلہ اپنے سیاسی مخالفین کو گندی گالیاں دینے لگ جائے اور کہے کہ اگر یہ لوگ آپ کے سامنے نعرے بازی کریں تو ان کی تصویریں مجھے بھیجیں تاکہ میں ان کے پاسپورٹ بلاک کروں اور ان پر ایف آئی آرز کاٹوں۔

https://twitter.com/x/status/1546885148737564672
ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ لگتا ہے رانا صاحب نے کسی تھکڑ قسم کے پنجابی فلم رائیٹر کو اپنے ٹوئیٹ لکھنے پر رکھ لیا ہے۔ رانا صاحب کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر ان کو کسی نے چور کہا تو یہ مقدمہ قائم کریں گے۔ان سے کوئی پوچھے کہ آپ وزیرِداخلہ ہیں یا کوئی گلی کی نکڑ پر کھڑا رنگ باز جو آنے جانے والے کو تڑیاں لگا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1546914031734517760
ایک سوشل میڈیا صارف نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ (نیوٹرل) کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں، عوامی ردعمل سے سرعام ریاستی دہشتگردی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، کہ خبردار کسی نے سچ بولا کیسی لیڈر کہ منہ پر اغوا کر لیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1546889072492556288
ایک اور سوشل میڈیا صارف مشوانی اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ رانا مُچھڑ کا رسہ آج کل نیوٹرل کیا ہوا ہے ان سب کے اجتماعی ابو نے، اس لیے اتنا بھونک رہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ کسی چور کو چور کہنا، ڈاکو کو ڈاکو کہنا بالکل کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں اور اس کی کوئی سزا نہیں، انشأللہ جلد ہی یہ نیوٹرل رسہ عوام ٹائٹ کر کے ان سب کو کینل میں واپس پہنچا دے گی۔

https://twitter.com/x/status/1546885254794936328
ایک اور سوشل میڈیا صارف عائشہ علی بھٹہ نے طگئ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ ہم دنیا کی سب سے بدقسمت قوم ہیں جہاں رسہ گیر بدمعاشوں، کن ٹٹوں اور قاتلوں کو وزارت کے عہدوں پر بٹھایا جاتا ہے، کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ ہم نے محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کے ساتھ جو سلوک کیا، شاید اس کی سزا کے طور پر یہ جرائم پیشہ لوگ ہمارے اوپر مسلط کیے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1546886422925393927
سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ رانا ثنااللہ ایک (Scarecrow) ہے، جِسے فصل کو پرندوں سے بچانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، اُسے کھیت میں کھڑا کرنے کے لیئے جو ڈنڈا دیا جاتا ہے، وہ ڈنڈا کسی اور کا ہے اور یہ رانا جی کی زُبان اُس ڈنڈے کی وجہ سے چل رہی ہے!

https://twitter.com/x/status/1546902270746689541
ایک سوشل میڈیا صارف نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: “اگر کوئ انصافی آپ سے بحث کرے یا راستہ میں “غُراۓ” تو اُس کی ویڈیو بنا کر بھیجیں ہم اُس کا شناختی کارڈ بھی کینسل کرینگے اور اُس کا پاسپورٹ بھی بلاک کر دینگے”۔ رانا ثناء اللہ، انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے پاکستان میں؟ کسی کے باپ کو اختیار نہیں کہ کسی کا کارڈ یا پاسپورٹ بلاک کرے صرف بحث کرنے پر!

https://twitter.com/x/status/1546892458235248642
سابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے بھی رانا ثناء اللہ کے ٹویٹ پر ردعمل میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں فاشزم اپنی انتہائوں پر پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے رانا ثناء اللہ پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہماری وفاقی وزیر داخلہ ہیں اور یہ پاکستانیوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ 25 مئی کے فاشسٹ اقدامات کے بعد یقیناً انہیں اپنے آقائوں سے شاباشی ملی ہو گی اسی لیے آج یہ پاکستانی عوام کو دھمکا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1546900507213578244
سعد سعید نامی سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سوچیں یہ بیان تحریکِ انصاف کا وزیرِداخلہ دیتا! نجم سیٹھی جیسے مقامی سہولت کار تو ایک طرف اس وقت تک ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مذمتی بیان داغ دیا ہوتا۔ ڈان اور دیسی لبرل مافیا رنڈی رونا کر رہا ہوتا لیکن ان کی دفعہ سکون ہی سکون ہے کیونکہ "اپنا" فہد حسین جو تنخواہ دار درباری ہو گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1546893851981320192
دریں اثنا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کا ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومتی دھمکی کہ وزیروں کے خلاف نعرہ لگانے پر ایف آئی آر درج، پاسپورٹ اور آئی ڈی کارڈ ضبط ہوگا، فاشزم کی انتہا ہے۔ ایف آئی اے، آزادیِ اظہار کے خلاف غیرآئینی حکم ماننے سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اور عدالت میں جمع اپنے ایس او پیز پڑھ لے۔ شوباز، شہنشاہ بننے کی کوشش مت کرو۔

https://twitter.com/x/status/1546892063610130432
ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کپتان، لٹیروں کے اعصاب پر چھا گیا۔ وزیروں کے استعفے کام نہ آئے نہ ہی وزیر عوام میں جا سکتے ہیں۔ ککڑی کی یقینی ہار دیکھ گونگلوؤں سے مٹی مت اتارو۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اپنے دور کا سارا اضافہ واپس لو۔ 17 جولائی تمہارا یومِ حساب، تب تک ہر نوٹنکی فیل ہو گی۔

https://twitter.com/x/status/1546919203340537862
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھوتے کے بچے جن کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں ان کیخلاف کیا کیس ہے، احسن اقبال کو کون سی عدالت نے مجرم قرار دیا ہے اگر کل کو ہیروں کی انگھوٹی اور فرح گوگی کیس میں تیرے پیو کو گھیر کر ہلڑ بازی کریں تو ٹھیک رہے گا؟
Tum case ko choro Balkay abi say naray lagana shru kr do Kyu k pti ko koi farak nhi paray ga
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Tu ap ke khyal me awam ko azadi raye ka haq hasal nahi hai.. Awam ko gongay ban jana chahye. Kia yhi qannon noon league ke worker pe bhi lago hu ga agar wo PTI ke leader pe awaz kasta hai tu...
ارے بچے یہی تو بتا رہا ہوں تمھارا لیڈر کھوتا ہے لوگوں کو
provoke
کر رہا ہے ہلڑ بازی پہ۔ ظاہر ہے قانون تو حرکت میں آئے گا پھر۔ یہ کوئی
organic reaction
نہیں ہے۔ ہوتا تو دو ایک واقعات ہو جاتے جس تسلسل سے یہ واقعات ہو رہے ہیں اس کو روکنا میرے خیال میں ضروری ہے۔ ورنہ دوسری صورت یہ ہو سکتی تھی کہ عمران یا دوسرے لیڈروں کو گھیر کر دوسرے بھی ہلڑ بازی کریں۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
دیکھ میم ساب پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نیوٹرل دونوں ہی نہ تو لوگوں کی سوچ پر پہرے لگا سکتے ہیں اور نہ ان سے اس بات کی توقع کر سکتے ہیں کہ لوگ کاروبار زندگی کو انکی نظر سے دیکھیں اگر لوگ بالے کو چور سمجھتے اور کہتے ہیں تو اس بات کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر مسلم لیگ نیوٹرل والے انہیں چور سمجھتے ہیں تو یہ انکا حق ہے کہ نعرے لگائیں بالا تمہارا ماما نہیں ہے جو تو اسے اس طرح ڈیفینڈ کر رہے ہو کہ اپنے فورمی دوستوں کو گالیا بک رہے ہو ٹھیک ہے کہ تمہاری مجبوریاں ہو نگی لیکن ذرا احتیاط سے
کس کو گالی بک دی میں نے علامہ تابان لولوی صاحب؟ تمھارا دیوان تو مارکیٹ میں آ نہیں رہا فورم پہ اپنے خطبات ہی کا مجموعہ چھپوا دو۔ ہاتھوں ہاتھ بکے گا۔
?

رہ گئی بات "کھوتے کے بچے" کی تو وہ میں پی ٹی آئی کے لیڈروں کو کہہ رہا تھا
باقی جہاں تک
کر کے ہلڑ بازی کرنے کی بات ہے تو ضرور کرو پھر مخالفین بھی یہی provoke
کریں گے تمھارے لیڈران کے ساتھ تو اعتراض نا کرنا، بس یہی کہہ رہا تھا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو کھوتے کے بچوں اپنی لڑائی آپ لڑو، اسمبلی میں لڑو، میدان میں لڑو، عوام کو کیوں
provoke
کر رہے ہو۔ جو جاہل تمھارے کہنے پہ سیاسی مخالفین پہ نعرے بازی کریں گے تو ظاہر ہے مخالف بھی چپ کر کے تو نہیں بیٹھیں گے۔ پھر ان کے خلاف کارروائی ہو گی جیسے نور عالم پہ نعرے بازی کرنے والے کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا تھا تو تم لوگوں کا باپ بھی آ کے ان کو نہیں بچائے گا۔ اپنی لڑائی اسمبلی میں لڑو کھوتے کے بچوں، کل کو وہ بھی تم لوگوں کو دیکھ کر پتھراؤ کریں گے تو ٹھیک رہے گا؟
تو جو کنجری جلسوں میں امپورٹ ڈ میک آپ کر کے امنہ مرمت کروا کر بھونک رہی ہے جو پآکستانیوں کو اپنے کتورے ان کے حکمران بنانے کی دھمکیاں دے رہی ہے اس سے عوام کو اپنی ہتک لگے تو عوام کیا اس کو جواب بھی نہ دیں؟جس چورنی نے لندن فلیٹس کے نہ ہونے کا جھوٹ بولا اور عدالت میں انہی فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروائی اس کے کھوتے بھائی نے بے شرمی سے ان چوری کے پیسے کے فلیٹس مانے تو کیا اس پر لوگ خوش ہوں؟ سارے تم جیسے پیڈ کھوتے ہیں؟ سیاست عوام کے لئے ہوتی ہے جو جو تم عمران خان اور اس کی فیملی کے خلاف بکتے رہے ہو وہ پروووک کرنا نہیں تھا؟ لیکن اس پر عوام چور چور کہتی ہے تو اس پر گرفتار کرو گے؟ آخری وقت آ گیا ہے لگتا ہے
ورنہ نورے تو زرداری کو ڈاکو کہتے تھے لیکن اس وقت وہ نورا کشتی نہیں ہو رہی سچی سیاست ہے اس لئے کا نہیں ٹانگ رہی ہیں؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس کو گالی بک دی میں نے علامہ تابان لولوی صاحب؟ تمھارا دیوان تو مارکیٹ میں آ نہیں رہا فورم پہ اپنے خطبات ہی کا مجموعہ چھپوا دو۔ ہاتھوں ہاتھ بکے گا۔
?

رہ گئی بات "کھوتے کے بچے" کی تو وہ میں پی ٹی آئی کے لیڈروں کو کہہ رہا تھا
باقی جہاں تک
کر کے ہلڑ بازی کرنے کی بات ہے تو ضرور کرو پھر مخالفین بھی یہی provoke
کریں گے تمھارے لیڈران کے ساتھ تو اعتراض نا کرنا، بس یہی کہہ رہا تھا۔
گوری ہو یا کالی مَیم کے منہ سے گالیاں بھی پھول ہی لگتی ہیں دیتی رہو?