ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، چودھری شجاعت

1hshujaatfoujmuhafiz.jpg

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، انہوں نے کہا سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہٰی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی ودیگر رہنما بھی شریک تھے، دوران ملاقات چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمیں چاہیے آج ہم اپنی انا کی بھی قربانی دیں کیونکہ اسی طرح معاملات میں بہتری آئے گی۔

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت کا کہنا تھا فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے عوام کا سوچیں۔

سربراہ ق لیگ نے کہا اگلے الیکشن میں گجرات شہر سے ایم پی اے کی ٹکٹ کا فیصلہ مونس الٰہی کریں گے وہ اس حلقے کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ جب کہ پرویز الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت ہمارے بڑے ہیں اور خاندان کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آئندہ کچھ سال میں سیاست کا نقشہ بدل جائے گا اور نئے چہرے سیاست کے میدان میں آئیں گے ، آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کرکے لڑیں گے۔ دوسری جانب مونس الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی نے سمجھا رکھا ہے کہ شریف خاندان کے لوگ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں ان پر اعتماد نہیں کرنا۔

جب کہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا کہ وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ مسلم لیگ ق ہی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

F off you old corrupt family of kunjurs. Chuttiyaa baba pagal.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب آپ کے والد محترم کا ایک احسان ہے ہم پر اسلئیے آپ کی کسی بات کا برا نہیں مانیں گے لیکن آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان چا ر افسران کے غلط کام کو سپورٹ نہ کریں جنھوں نے اس کرپٹ اور چور ٹولے کو پاکستان پر مسلط کر کے پاکستان کی کمر توڑی ہے اس کو آپ جیسا سیاستدان سپورٹ کر رہا ہے اس کی سمجھ نہیں آئی ہر پاکستانی جانتا ہے کہ نواز شریف جیسے شیطان اس کے دوست مودی اور اس کے آقاؤں کے پاکستان کے خلاف ہر منصوبے میں سب سے بڑی روکاوٹ ہماری بہادر فوج ہے جس کو نواز شریف اور زرداری کے ذریعے جیسوں کو اقتدار دے کر کمزور کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Zinda lash.... qabar ke andar se bol raha hee... khudda ko mano Allah Allah keroo chor doo abb ye gandi siasat.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ریاست کے مالک عوام ھیں ان فلاح اور بہبود ترجیح ھونی چاھیے۔
فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت ھے۔

اختیار مالک کے پاس ھوتا ھے اور ھونا بھی چاھیے پر یہاں ہر چوکیدار ھی مالک بنا ھوا ھے۔ اور اصل مالک یرغمال ھے ، سارے قانون سختیاں ٹیکس اور جگا ٹیکس سب اصل مالک سے وصولے جاتے ھیں۔
اور جب اپنا اختیار مانگتے ھیں اغوا کر لیے جاتے ھیں جیلوں میں ڈال دیے جاتے ھیں۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
1hshujaatfoujmuhafiz.jpg

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، انہوں نے کہا سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہٰی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی ودیگر رہنما بھی شریک تھے، دوران ملاقات چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمیں چاہیے آج ہم اپنی انا کی بھی قربانی دیں کیونکہ اسی طرح معاملات میں بہتری آئے گی۔

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت کا کہنا تھا فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے عوام کا سوچیں۔

سربراہ ق لیگ نے کہا اگلے الیکشن میں گجرات شہر سے ایم پی اے کی ٹکٹ کا فیصلہ مونس الٰہی کریں گے وہ اس حلقے کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ جب کہ پرویز الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت ہمارے بڑے ہیں اور خاندان کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آئندہ کچھ سال میں سیاست کا نقشہ بدل جائے گا اور نئے چہرے سیاست کے میدان میں آئیں گے ، آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کرکے لڑیں گے۔ دوسری جانب مونس الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی نے سمجھا رکھا ہے کہ شریف خاندان کے لوگ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں ان پر اعتماد نہیں کرنا۔

جب کہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا کہ وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ مسلم لیگ ق ہی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔
ان چودھری صاحب کو اپنا وقت اِستغفار میں گزارنا چاہئے ـ ماضی کی غلطیوں پے معافی مانگنی چاہئے ـ دو الفاظ بولنے سے تھک جاتے ہیں اور وہ دو الفاظ بھی کِسی کی سمجھ نہیں آتے ـ خدا کیلئے پاکِستان کو طرّقی کرنے دو ـ پاک فوج محافظ ضرور ہے ، مالِک نہیں ـ پاک فوج کی عِزّت ہم سب کو کرنی چاہئے ، جوتے چاٹ کے اُنکو کرپٹ مت بناؤ ـ اُنکا کام سرحدوں کی حفاظت ہے ـ پارلیمان میں نہیں ـ