ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، چودھری شجاعت

1hshujaatfoujmuhafiz.jpg

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، انہوں نے کہا سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہٰی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی ودیگر رہنما بھی شریک تھے، دوران ملاقات چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمیں چاہیے آج ہم اپنی انا کی بھی قربانی دیں کیونکہ اسی طرح معاملات میں بہتری آئے گی۔

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت کا کہنا تھا فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے عوام کا سوچیں۔

سربراہ ق لیگ نے کہا اگلے الیکشن میں گجرات شہر سے ایم پی اے کی ٹکٹ کا فیصلہ مونس الٰہی کریں گے وہ اس حلقے کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ جب کہ پرویز الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت ہمارے بڑے ہیں اور خاندان کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آئندہ کچھ سال میں سیاست کا نقشہ بدل جائے گا اور نئے چہرے سیاست کے میدان میں آئیں گے ، آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کرکے لڑیں گے۔ دوسری جانب مونس الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی نے سمجھا رکھا ہے کہ شریف خاندان کے لوگ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں ان پر اعتماد نہیں کرنا۔

جب کہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا کہ وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ مسلم لیگ ق ہی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فوج تو محافظ ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر کچھ ۔۔۔زادے خنزیر کے بچے حرام کے نطفے مرتد کافر لعنتی بے غئرت ملک دشمن ہیں ان گشتی کے بچوں کو کتے کی موت مارنا قانون کا فرض ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah v true, if Army has to take care of the country, why were you in the politics and wanted power!! Amb choppne si!
Political understanding and co-operation means only one thing in Pakistan, loot and let loot. Fuck this terminology and the politicians who use it.
It has destroyed Pakistan.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
سیاست دان ملک کا چہراہ ہوتا ہے اور وہ ہی ملک کی نمائندگی کرتا ہے تمام ترقی یافتہ ممالک فوج کو سیاست سے دور رکھتے ہیں اگر سیاست دان طاقتور ہوگا تو ملک طاقتور ہوگا۔ فوجی ربطے صرف دوست ممالک سے رکھے جاتے ہیں ۔ کسی بھی دوست نما دشمن کو جب آپ فوجی قیادت تک رسائی دیتے ہیں تو آپ کا اپنا ملک خطرہ میں آجاتا ہے ۔ فوجی قیادت کو دھمکی دینا آسان ہوتا ہے کیونکہ ان کو اپنی کمزوریوں اور خامیاں نظر آتی ہیں اور وہ ہی کمزوریاں اور خامیاں دھمکی کا سبب بنتی ہیں۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
1hshujaatfoujmuhafiz.jpg

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ ریاست کی محافظ فوج ہے جو جانتی ہے ملک کیسے سنبھالنا ہے، انہوں نے کہا سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہٰی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی ودیگر رہنما بھی شریک تھے، دوران ملاقات چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمیں چاہیے آج ہم اپنی انا کی بھی قربانی دیں کیونکہ اسی طرح معاملات میں بہتری آئے گی۔

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت کا کہنا تھا فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے سب کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے عوام کا سوچیں۔

سربراہ ق لیگ نے کہا اگلے الیکشن میں گجرات شہر سے ایم پی اے کی ٹکٹ کا فیصلہ مونس الٰہی کریں گے وہ اس حلقے کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ جب کہ پرویز الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت ہمارے بڑے ہیں اور خاندان کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آئندہ کچھ سال میں سیاست کا نقشہ بدل جائے گا اور نئے چہرے سیاست کے میدان میں آئیں گے ، آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کرکے لڑیں گے۔ دوسری جانب مونس الہٰی نے کہا چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی نے سمجھا رکھا ہے کہ شریف خاندان کے لوگ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں ان پر اعتماد نہیں کرنا۔

جب کہ انہوں نے یہ بھی واضح کر دیا کہ وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے بلکہ مسلم لیگ ق ہی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔
یہ م چ پھر سیاست میں کیوں ہے؟
سیدھا سیدھا سب اختیارات فوج کے حوالے کرو اور سنبھالنے دو انکو ؟
حرامخور یوں کی کیا ضرورت ہے؟
 
jakfh

o gandu itni age hogai hai abhi bhi bakwas sab chor kai qabar kai design daikhna shuro kar maderchod
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Fouj ager mulk ko sanbhaal sakti hoti to America, China, Russia mein Fouji hakomat hoti, General Musharaf se bheek mein mili hui 3 mahina ki PM ship waley se yehi kuch suna jaa sakta hay