سائفر تحقیقات:عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی:تحریری حکم

adalat-chiper-court-pak.jpg

سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات سے متعلق اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کردہ حکم نامے میں کہا گیا سپریم کورٹ ایگزیکٹوکے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتی، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جووفاقی حکومت کامعاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے پاس سائفر کی تحقیقات کروانے کا اختیار تھا،

حکم نامے میں کہا گیا عدلیہ اورایگزیکٹیوکوایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،آرٹیکل 175/3عدلیہ کوایگزیکٹیوسےالگ کرتا ہے، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جو وفاقی حکومت کا معاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کےپاس سائفرکی تحقیقات کرانےکااختیارتھا۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا درخواست گزارسائفر سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کوثابت نہیں کرسکے،رجسٹرارآفس کےاعتراضات برقراررکھتے ہوئے تینوں چیمبراپیلیں مسترد کی جاتی ہیں،

جسٹس قاضی فائزعیسی نے گزشتہ روزسائفرکی تحقیقات کیلئے دائراپیلوں پرسماعت کی تھی ایڈوکیٹ ذوالفقاربھٹہ،نعیم الحسن اورطارق بدرنے سائفرکی تحقیقات کیلئے چیمبراپیلیں دائرکی تھیں۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حضرت تضادات کا مجموعہ ہیں عمران خان کی حکومت میں یہ اگزیکٹو کے اختیارات نہیں مانتا تھا اور یہ حضرت اور عامر فاروق اختیار نہ ہونے کے باوجود سو موٹم لے کر اپنے اختیار سے تجاوز تک کر چکے ہیں۔جو کام ٹریفک پولیس اور بلدیہ کےہیں وہ بھی کر چکے ۔
 
Last edited:

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
adalat-chiper-court-pak.jpg

سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات سے متعلق اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کردہ حکم نامے میں کہا گیا سپریم کورٹ ایگزیکٹوکے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتی، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جووفاقی حکومت کامعاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے پاس سائفر کی تحقیقات کروانے کا اختیار تھا،

حکم نامے میں کہا گیا عدلیہ اورایگزیکٹیوکوایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،آرٹیکل 175/3عدلیہ کوایگزیکٹیوسےالگ کرتا ہے، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جو وفاقی حکومت کا معاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کےپاس سائفرکی تحقیقات کرانےکااختیارتھا۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا درخواست گزارسائفر سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کوثابت نہیں کرسکے،رجسٹرارآفس کےاعتراضات برقراررکھتے ہوئے تینوں چیمبراپیلیں مسترد کی جاتی ہیں،

جسٹس قاضی فائزعیسی نے گزشتہ روزسائفرکی تحقیقات کیلئے دائراپیلوں پرسماعت کی تھی ایڈوکیٹ ذوالفقاربھٹہ،نعیم الحسن اورطارق بدرنے سائفرکی تحقیقات کیلئے چیمبراپیلیں دائرکی تھیں۔

PTI kai waqt tou buht kharish hoty ty har maamlay mai taang arhanay ky.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
حکم نامے میں کہا گیا عدلیہ اورایگزیکٹیوکوایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،آرٹیکل 175/3عدلیہ کوایگزیکٹیوسےالگ کرتا ہے، سائفرخارجہ امورمیں آتا ہے جو وفاقی حکومت کا معاملہ ہے،اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کےپاس سائفرکی تحقیقات کرانےکااختیارتھا۔
A commendable judgement by a constitutionalist judge.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Let me get this straight, so IK demanded investigation being PM, but SC took suo moto and said that it doesn't accept the cypher as important enough for PM to take action.

Now they are saying that PM should've ordered investigation and SC is not relevant forum.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Why didn't your ugly ass speak up in April last year when not only did the Court stick its nose but jumped full head on in into it.

These people do 180 turns faster than any Japanese drifter can
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
فیضو خود منی لانڈرنگ کرتا ہے تو کیا وہ دوسرے چور کو پکڑے گا. اس کے جیسا حرام خور اور بد نیت جج نہیں دیکھا