سپریم کورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے:انصار عباسی

    جنرل فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے مختلف کہانی ہو سکتی ہے انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2018ء میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اپنی برطرفی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ اپنی بات چیت کے بارے میں جنرل (ر) فیض حمید کے پاس سنانے کیلئے کوئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    سانحہ اے پی ایس کےمتاثرین آج بھی انصاف کے منتظر،سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

    شہید بچوں کے والدین آج سپریم کورٹ کے باہر اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے رو پڑے 7 برس گزرنے کے بعد بھی آرمی پبلک سکول پشاور (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین عدالتوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین آج بھی انصاف...
  3. Muhammad Awais Malik

    عدالتی کارروائی کی لائیوسٹریمنگ سےآمدنی پرسپریم کورٹ کوحصہ ملےگا؟چیف جسٹس

    فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کو لائیو سٹریم کرنے کے لیے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے : قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا عدالتی کارروائی کی لائیوسٹریمنگ سے ہونے والی...
  4. Muhammad Awais Malik

    ریٹائرمنٹ کے کتنے سال بعد سرکاری ملازم کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی؟فیصلہ

    ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی نا کرنے کا فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد محکمہ آبپاشی پنجاب کےایگزیکٹیو...
  5. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ میں زیر التواکیسز میں غیر معمولی اضافہ

    سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،زیر التوا کیسز کی تعداد56 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 31 اگست تک زیر التوا کیسز سے متعلق اعداوشمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز میں 1579 مقدمات کا اضافہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا انتخابات میں تاخیر پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عندیہ

    پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پہلے ہی درخواست دائر کر رکھی ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ ن کی طرف سے بھی آئندہ عام انتخابات آئین کے مطابق 90 دنوں میں نہ کروانے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن عطاء...
  7. Muhammad Awais Malik

    آفیشل سیکریٹ ایکٹ، اکیلا چیف جسٹس ازخودنوٹس نہیں لےسکتا : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں 9 مئی سے متعلق خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نےریمارکس دیے کہ لارجربینچ کافیصلہ ہے اکیلاچیف جسٹس ازخودنوٹس نہیں لےسکتا‘۔ خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی...
  8. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ؟

    سپریم کورٹ کے ملازمین کو پہلے ہی دیگر سرکاری ملازمین کے مقابلے میں زیادہ تنخواہ ملتی ہے لیکن اب عدالتِ عظمیٰ کے گریڈ ایک تا 22 کے تمام ملازمین تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ کردیا گیا۔ دیگر تمام سرکاری ملازمین کی طرح سپریم کورٹ کے ملازمین کو تنخواہ میں نہ صرف 30-35فیصد کا اضافہ ملے گا بلکہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    جشن منانے والےسن لیں ایک ماہ میں اُن پر بھی وقت آنے والا ہے : شیخ رشید

    سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں انہوں نے ایک مرتبہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا دوسری مرتبہ گھیراؤ کیا جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں اُن میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو پہلی بارپارٹی چھوڑ رہا ہو جہاں جہاں نظریہ ضرورت جائے گا وہاں وہاں یہ جائیں گے میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوججز کےاثاثہ جات کی چھان بین کااختیار نہیں ہے:سعد رسول

    ماہر قانون سعد رسول نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگر حکومت کے خلاف فیصلے دے تو حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں روک دے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ججز سے پوچھ گچھ کا اختیار نہیں ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز...
  11. Muhammad Awais Malik

    سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظرثانی بل منظور

    اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سینیٹ نے شور شرابے میں سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل منظور کر لیا، بل کے حق میں بتیس اور مخالفت میں اکیس ووٹ آئے،چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظر ثانی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس...
  12. Muhammad Awais Malik

    کمزور حکومت عدلیہ مخالف باتیں نہیں کرسکتی،پشت پر کوئی ہے: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ کوئی کمزور حکومت عدلیہ کے خلاف ایسی باتیں نہیں کرسکتی جو یہ حکومت کررہی ہے، ضرور ان کی پشت پر کوئی ہے، وہ کوئی غیر ملکی طاقت ہوسکتی ہے یا 13 جماعتیں اتحاد میں کوئی اور بم شیل ہوگا۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی...
  13. Muhammad Awais Malik

    کیا الیکشن کمیشن 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کروا سکے گا؟

    رواں ماہ سیاسی میدان میں اہمیت کا حامل ہے، سپریم کورٹ کی جانب سے چودہ مئی کو الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے، پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کروانا نا ممکن نظرآرہا ہے، کیونکہ بیلٹ پیپر اور تصویری انتخابی رول چھپوانے اور الیکشن اہلکاروں کی تربیت کیلئے فنڈز فراہم نہیں کیے گئے، بیلٹ پیپرز اور انتخابی رول...
  14. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کرسکتی ہے لیکن پارلیمان فیصلہ دے چکا: خواجہ آصف

    سپریم کورٹ الیکشن کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ دے سکتی ہے,خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی ہے، یہ اس کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ جو چاہے فیصلہ کرے لیکن پارلیمان بھی اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے پروگرام ’لائیو...
  15. Muhammad Awais Malik

    کینیا کا ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے انکار؟

    کینیا نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں مزید تعاون سے ایک بار پھر انکار کردیا، سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے خط لکھ کر ارشدشریف قتل کیس کی نئی تحقیقات کے لئے اجازت طلب کی تھی۔ خط کے جواب میں کینین حکام نے کہا تفتیش میں پاکستان کے عمر شاہد حامد اور اطہر وحید سے بھرپور...
  16. Muhammad Awais Malik

    ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے:فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا وکلا نے آج ایک بار پھر حکومتی ٹاؤٹوں کا منہ کالا کر کے یوم سیاہ منایا، حکومتی وکلا کی یوم سیاہ...
  17. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کی چیف جسٹس کے خلاف سازش ناکام :فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی چیف جسٹس کے اختیارات ختم کرنے کی سازش کچل دی، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجرا سے انکار کو سیاسی چال قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ...
  18. Muhammad Nasir Butt

    نیا عدالتی بل،کیانواز شریف نااہلی کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں ؟اعتزاز احسن

    سینئر سیاستدان اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جو مفرور مجرم ہوتا ہے وہ اپنا اپیل کا حق کھو بیٹھتا ہے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے ذریعے نواز شریف کو ملنے ریلیف ملنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے...
  19. Rana Asim

    سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے،چیف جسٹس

    چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے، جسے آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہاہے،آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیوٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہم صبر، درگزر سے کام...
  20. Rana Asim

    سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو جنرل ر فیض حمید نے لیک کی تھی: فیصل واوڈا کا دعویٰ

    سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گزشتہ دنوں جو آڈيوز ریکارڈ کی گئيں وہ ریکارڈ کرنے...