سرٹیفائیڈ جھوٹا

immii

Senator (1k+ posts)

ان کنجروں کے نام ان کی نسل کا پتہ بتاتے ہیں۔اس سے پھیلے حامد میر نے بھوکا تھا جو میر جعفر کی نسل سے ہیں۔اور اب یہ ایاز صادق جو میر صادق کی نسل سے ہیں۔اور خواجہ آصف خواجہ سرا کی نسل سے ہیں آج پکا ہو گیا کے بچوں کے نام رکھنے سے اثر ہوتا ہیں۔
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
اس میں جھوٹ کیا ہے شور تو مچارہا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اسکا شور نواز شریف کے حق میں ہے۔ مگر شور شور ہوتا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جناب
حامد میر کا نام ادب سے لیا جائے کیونکہ جناب جھوٹ فراڈ دھوکے باذی میں اعلی مقام پا چکے ہیں اس میں کم ہی لوگ اتنے بڑے بلند درجے تک ہینچے ہیں بڑےبڑے ٹھگ ان کو رشک کی نظروں سے دیکھتے ہیں ان کا فن مہارت ہے کہ کوئی بھی بات ہو فوج کی طرف لے کر جانا ہے چاہے ان گھر کام کرنے والی نہ آئے یہ اس میں بھی فوج کی سازش کی بو سونگ لیتے ہیں بڑے بڑے اعلی نسلی کتے بھی یہ کام نہیں کر سکتے جو جناب انجام دے لیتے ہیں پاکستان میں آپ جناب اپنی مثال آپ ہیں