سرکاری افسران کی تعیناتی و ترقی کیلئے آئی ایس آئی کو اہم اختیار مل گیا

3isiroleinbureaucracy.jpg

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کی تعیناتی یا ترقی کیلئے انٹرسروسزایجنسی(آئی ایس آئی) کو اہم اختیار دیدیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران ، بیوروکریٹس کی تعیناتی و ترقی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کرنے فیصلے کی منظوری دیدی ہے، اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس بھی دیدیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اب سرکاری محکموں میں افسران کی تعیناتی یا ترقی کیلئے آئی ایس آئی کی رپورٹ اہم کردار ادا کرے گی۔

https://twitter.com/x/status/1532745258794381312
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب آئی ایس آئی تمام سرکاری محکموں کے افسران کی سکریننگ کرے گی اور ان افسران کی حکومتی عہدوں پر ترقی یا تعیناتی سے قبل یہ اسکریننگ رپورٹ پیش کرے گی، افسران کی ترقی و تعیناتی اسی رپورٹ سےمشروط کردی گئی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا مقصد بیوروکریٹس کی سکروٹنی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

FUCK MORE CHANCES FOR MILITARY ESTABLISHMENT.

THEY HAVE ALREADY FUCKED COUNTRY A LOT, THEY WILL GET 100% SHARE.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کل کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بھی شہباز شریف ہی کے مشورے سے لگے گا۔پہلے کونسا ان کے مشورے. ۓ نہیں لگتے تھے افسران جو اب احسان کیا شہبازے نے اس کی اوقات ہے کہ اس سے پوچھ کر لگایں گے؟
? قیامت کی نشانیاں ہیں نا جی
عمران خان سے کہیں کہ آکے یہ ساری بیورو کریسی تبدیل کے دے اب یہ سارا سیٹ اپ ہی پلید ہو گیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
? قیامت کی نشانیاں ہیں نا جی
عمران خان سے کہیں کہ آکے یہ ساری بیورو کریسی تبدیل کے دے اب یہ سارا سیٹ اپ ہی پلید ہو گیا ہے
عمران کے آنے کا ابھی سے ااتنا شدید نتظار؟
یہ تو ہو گا ہی جیسے پہلے سے لگے پلید بیوروکریٹ تبدیل کیے جبکہ وہ بھی اسی بیوروکریسی کا حصہ تھے ایسے ہی ہر آنے والی حکومت کرے گی۔مجھے اس حرکت سے اتفاق نہیں وہ شہبازا کرے یا عمران۔
ان کو ریاست کے لیے کام کرنا چاہیے لیکن اب جبکہ جو پارٹیاں تیس تیس سال سے سیاست کر رہی ہیں انہوں نے یہ گند ڈالا ہوا ہے تو آئ ایس آی کو اسی نوازے شہبازے نے بعد میں گالیاں دینی ہیں ان کو اپنا کام اپنے طریقے سے کرنا چاہیے یہ سرکاری افسران کے باس بننے کی قطعا ضرورت نہیں
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
3isiroleinbureaucracy.jpg

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کی تعیناتی یا ترقی کیلئے انٹرسروسزایجنسی(آئی ایس آئی) کو اہم اختیار دیدیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران ، بیوروکریٹس کی تعیناتی و ترقی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کرنے فیصلے کی منظوری دیدی ہے، اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس بھی دیدیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اب سرکاری محکموں میں افسران کی تعیناتی یا ترقی کیلئے آئی ایس آئی کی رپورٹ اہم کردار ادا کرے گی۔

https://twitter.com/x/status/1532745258794381312
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اب آئی ایس آئی تمام سرکاری محکموں کے افسران کی سکریننگ کرے گی اور ان افسران کی حکومتی عہدوں پر ترقی یا تعیناتی سے قبل یہ اسکریننگ رپورٹ پیش کرے گی، افسران کی ترقی و تعیناتی اسی رپورٹ سےمشروط کردی گئی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا مقصد بیوروکریٹس کی سکروٹنی ہے۔
Pre poll rigging
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
? قیامت کی نشانیاں ہیں نا جی
عمران خان سے کہیں کہ آکے یہ ساری بیورو کریسی تبدیل کے دے اب یہ سارا سیٹ اپ ہی پلید ہو گیا ہے
Vote ko izat do se boot ko izat do ka safar
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے آنے کا ابھی سے ااتنا شدید نتظار؟
یہ تو ہو گا ہی جیسے پہلے سے لگے پلید بیوروکریٹ تبدیل کیے جبکہ وہ بھی اسی بیوروکریسی کا حصہ تھے ایسے ہی ہر آنے والی حکومت کرے گی۔مجھے اس حرکت سے اتفاق نہیں وہ شہبازا کرے یا عمران۔
ان کو ریاست کے لیے کام کرنا چاہیے لیکن اب جبکہ جو پارٹیاں تیس تیس سال سے سیاست کر رہی ہیں انہوں نے یہ گند ڈالا ہوا ہے تو آئ ایس آی کو اسی نوازے شہبازے نے بعد میں گالیاں دینی ہیں ان کو اپنا کام اپنے طریقے سے کرنا چاہیے یہ سرکاری افسران کے باس بننے کی قطعا ضرورت نہیں
مجھے یقین ہے کہ یہ آرڈر واپس ہو جاۓ گا - کیوں کہ یہ کرنا حقیقتا ممکن نہیں -نہ ہی اس کی کوئی وجہ ابھی سامنے آئی ہے - ((مجھے عمرانی باندروں سے وجہ نہیں لینی - میں سرکاری ایکسپلنشن کی بات کر رہا ہوں))
ویسے بہت کم لوگوں کو پتا نہیں کہ اَسینشل سروسز میں یہ پہلے سے مروجہ معمول ہے - کم از کم تین سیکورٹی اجینسیز کی سکروٹنی رپورٹ لی جاتی ہے
جہاں تک نوازے شہبازے کی گالیوں کا تعلق ہے - اگر آپ لوگوں کے گالیاں کھا کھا کر آئی ایس آئی فوت نہ ہو گی تو ضرور ہو گا یہ - عمران اور اس کے باندر ستھری کر رھے ہیں ان کے ساتھ - ہم پٹواریوں میں اتنا ٹیلینٹ نہیں