mein aap se yehi kahon ga. aap ke nazdeek judges se koi sawal nhi ho sakta aur na hi nawaz sharif family / zardari family se. sab ney awam ko truck ki bati ke piche laga rakha hai.بھائی یہ قانونی نکتہ ہے ، عمر عطا بندیال نے چارہ پھینکا تھا جسے قاضی فائز عیسیٰ نے نگلنے سے انکار کردیا ، اگر وہ سوالوں کا جواب دیتا تو پھر سے ری-ٹرائل شروع ہوجاتا ، جب اس کی بیوی نے سارا کچھ بتا دیا تو قاضی فائز عیسیٰ سو سوال کا کرنے کا کیا تک ہے؟؟
مثال تو نواز شریف کے فیصلے کی بھی نہیں ملتی ، وہ بھی کہیں چیلنج نہیں ہوسکتا