سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لے کر جاؤں گا، پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری

Roast King

MPA (400+ posts)
WATCH THIS ??
8b933e8a-e801-47c7-95b3-de41587c45f2-jpeg.3232
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
He is not a jamatia anymore. He is an insafian for a long time. From your definition you will not find a single person who is purely from PTI within PTI today.
There are pure Youthias such as Murad Saeed, Faisal Javed Khan, Asad Umar
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
سارے بگھوڑے باہر بیٹھے بے تکے کی چھوڑ رہے ہو۔ صلح انتشار سے بہتر ہے۔ اگر ایم کیو ایم جیسے قاتلوں سے صلح ہو سکتی ہے مینگل جیسے غداروں سے صلح ہو سکتی ہے تو ٹی ایل پی سے کیوں نہیں؟ کیوں کہ وہ مولوی ہیں؟ اگر نہیں ہو سکتی تو زور لگا کر بھی دیکھ لیا ہے گورنمنٹ نے کیا کر لیا؟ پی ٹی آئی کی خوش قسمتی ہے کہ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچا ورنہ حکومت جی ایچ کیو واپس پہنچ جاتی۔ خدا کا خوف کرو اور امن ہونے دو ملک میں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
He is not a jamatia anymore. He is an insafian for a long time. From your definition you will not find a single person who is purely from PTI within PTI today.
No sir you are absolutely wring there are still two one me and one Imran khan ?
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
unbelievable
If you have to play by Ethical Rules and Morals, this is a bad move.
If you have to play by the dirty rules of Pakistan Politics and the way TLP got support in Punjab, despite their violent approach, this is a good move to gain voter base
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

1006256_3833160_Saadrizviejaz_updates.jpg


حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لے جانے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ حکومت اور ٹی ایل پی کا معاہدہ خوش آئند ہے، امید ہے یہ معاہدہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لےکر اُن سے ملاقات کے لیے جاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی سے سیاسی معاملات پر گفتگو جلد شروع کریں گے۔

واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے سعد رضوی کی رہائی کے خلاف دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔

پنجاب بھر سے گرفتار ٹی ایل پی کے 860 افراد کو رہا کردیا گیا جبکہ مزید 1 ہزار کی رہائی کا حکم بھی آگیا ہے۔

SOURCE
Shouldn't he resign from senator ship and join TLP?
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
JI of Pakistan hurt the Pakistan with its hypocrisy. Whenever some politician is using a foul language, my first reaction is that he/she is trained by JI.
PTI few examples: Mahmood ur Rasheed and the way Ali Muhammad Khan behave dubiously might be trained by JI.
From PMLN, the biggest example is Ahsan Iqbal.

There are more on the list Chohan, (Dr.) Babar Awan, Hanif Abbasi, Shehryar Afridi, Assad Qaiser...
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کی داڑھی نہ ہوتی تو پتا ہی نہیں چلنا تھا کہ منہ ہے یا حلوہ کدو
اس کو گلدستہ لے جانے پر یہی کہوں گا کدو ڈر گیا کدو ڈر گیا
?
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
JI of Pakistan hurt the Pakistan with its hypocrisy. Whenever some politician is using a foul language, my first reaction is that he/she is trained by JI.
PTI few examples: Mahmood ur Rasheed and the way Ali Muhammad Khan behave dubiously might be trained by JI.
From PMLN, the biggest example is Ahsan Iqbal.

1006256_3833160_Saadrizviejaz_updates.jpg


حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لے جانے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ حکومت اور ٹی ایل پی کا معاہدہ خوش آئند ہے، امید ہے یہ معاہدہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لےکر اُن سے ملاقات کے لیے جاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی سے سیاسی معاملات پر گفتگو جلد شروع کریں گے۔

واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے سعد رضوی کی رہائی کے خلاف دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔

پنجاب بھر سے گرفتار ٹی ایل پی کے 860 افراد کو رہا کردیا گیا جبکہ مزید 1 ہزار کی رہائی کا حکم بھی آگیا ہے۔

SOURCE


unbelievable

ہاں جی اب پتا چلا کیا خفیہ معاہدہ تھا؟
View attachment 3231View attachment 3232

گل پاشی کرنا یعنی پھول پھینک کر سواگت کرنا اور پھول بھئ گملے سمیت پھینکنا

pain da rishta ve de naal onu

اچھنبے والی کیا بات ہے! رہائی پر قیدیوں کا پرتپاک استقبال سیاسی روایت بن چکا ہے

Fight with a might is not right. Ejaz Choudhry showed brains by saying this. He at least secured his life. Moreover it will send good signals to a future political and electoral ally. Anybody who thinks PTI doesn't know politics should know that they are the best in this game.

Raja bhai why it is unbelievable to you. When before PTI including its supreme leader NOT backtracked on their stands/narrative/statements. Their history so far is littered with innumerable examples of such U turns. You should not be surprised rather take it in a stride.
https://twitter.com/x/status/1455813259668377601