سنگین معاشی صورتحال:دوست ممالک سے اربوں ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

shehbaz-shehbaz-gvt-ecmn.jpg


وفاقی حکومت نے ملک کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر کے نئے قرض کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ وزارت خزانہ و اسٹیٹ بینک کے سینئر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں معاشی امورکے علاوہ لیٹر آف کریڈٹ کھولنےسمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت کو شدید معاشی بحران کی وجہ سے سخت فیصلے کرنا پڑے ہیں، غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی امپورٹ پر پابندی کا فیصلہ بھی ملک کے بہترین مفاد میں کیا ہے، یہ پابندیاں عارضی نوعیت کی ہیں، جیسے ہی معیشت و روپے کی قدر میں بہتری آئےگی حکومت ان پابندیوں کو نرم کردے گی۔

اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، ہم بیرونی ادائیگیوں کی ذمہ داری پوری کریں گے، سعودی عرب اور چین سے تین ، تین ارب ڈالر کے حصول کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات بھی جاری ہیں تاہم آج کل آئی ایم ایف کی سالانہ تعطیلات چل رہی ہیں، ہم آئی ایم ایف حکام سے رابطے میں ہیں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Haram zadoon khazana khali kaysay ho gaya? Tum kanjroon nay apnay corruption kay cases khatum karwa liyay hain tu jaan choro aur dafa ho jao
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Aab tum bhikariyon ko to koi bheek bhi nahi deyga. Will anyone give out a loan to a company they know is about to default and go bankrupt? In such cases the lenders usually then take over the business then.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
FlD4tumWYAANgPv

1981 - وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 - وزیر اعلٰی پنجاب (نواز شریف)
1988 - وزیر اعلٰی پنجاب (نواز شریف)
1990 - وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 - وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 - وزیر اعلٰی پنجاب (شہباز شریف)
2008 - وزیر اعلٰی پنجاب (شہباز شریف)
2013 - وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 - وزیر اعلٰی پنجاب (شہباز شریف)
2022 - وزیر اعظم پاکستان (شہباز شریف)


لیکن ابھی انکو موقع نہیں ملا۔ اور کتنی باریاں لینی ہے تاکہ موقع مل سکے؟

2008-2018
ن لیگ کے پاس دس سال لگاتار پنجاب حکومت رہی تھی۔ ایک ایسا منصوبہ جو خود کفیل ہو اور سبسڈی پر نہ چلتا ہو؟
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
haramkhor wazeer azam, apni bhatijee ko market rate per lao,
mujhey yaqeen hai ke 10 rs aur 20 rs jamaa kartey pakistan ka hi qarza sirf naheen utrey ga,
us ki agli surgery bhi ho jani hai
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک چور اور فراڈیا قومی لٹیرا دوسرے چور کو کیسے پکڑ سکتا ہے
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Abb tu maryum ke market value bhee nahee rahee.. wo Mithoo ke beti qatar bhijwa doo, kia pata kuch le aiee