وفاقی حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے ایک سال میں ہزاروں ارب روپے کا ریکارڈ قرض لے لیا

    وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا،اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے، اپریل2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور پر بڑھ کر 58599 ارب روپے تک جاپہنچا۔ وفاقی...
  2. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کے لئے فنڈز نہ دیئے, اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کیلیے رقم منظور

    وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہم نہیں کئے لیکن ترقیاتی منصوبوں کے لیے رقم کی منظوری دے دی۔ اوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس ہوا, اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 76 ارب روپے سے زائد کی رقم منظور کی گئی۔ 76 ارب 50 کروڑ...
  3. Rana Asim

    وفاق کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    عمران خان کی اسلام آباد میں عدالت میں پیشی پر قافلے میں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شامل ہوئے، جس کا سخت نوٹس لے لیا گیا، وفاقی حکومت نے سخت نوٹس لے کر ان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خالد خورشید کے مسلح گارڈز کے ساتھ قافلے میں شامل ہیں وفاقی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

    23 جنوری کو غلام محمود ڈوگر کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا تھا سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس اعجاز...
  5. Rana Asim

    درآمدی اشیا وخشک میوہ جات پر ریگولیٹری ڈیوٹی 100 فیصد کرنے کی منظوری

    وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹیز کی مد میں 100 فیصد تک توسیع کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریونیو ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 100 فیصد تک ہو گی۔ سگارز پر ڈیوٹی 20 سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی۔ ڈبہ پیک...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی شرائط،عوام پر نئے ٹیکس نافذ، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب ستر ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت جی ایس ٹی کی شرح 18 فیصد مقرر کردی،حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کو ماننے کے لیے نئے ٹیکس نافذ کرنا شروع کر دیئے ہیں، ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی شرح سترہ سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کردی ہے جبکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز...
  7. Rana Asim

    وفاقی حکومت نے پنجاب میں علاج کی بڑی سہولت،صحت کارڈ اسکیم کو بلاک کر دیا؟

    وفاقی حکومت نے معاشی چیلنجز کے پیش نظر پنجاب کی 400 ارب روپے کی ہیلتھ انشورنس اسکیم کو اس کی موجودہ شکل میں روک دیا ہے جس سے تمام طبقوں سمیت صوبے کی پوری آبادی کو مستفید ہونا تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’پنجاب میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا نفاذ‘ کے نام سے یہ...
  8. Rana Asim

    وفاقی حکومت کی کرپشن،ٹیکس چوری اور مالی جرائم کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاری

    وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ2017 کو فعال کردیا اور بے نامی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کرپشن ، ٹیکس چوری اور مالی جرائم کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاری مکمل کرلی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے بے نامی ایکٹ کے تحت...
  9. Rana Asim

    حکومت کاپٹرولیم مصنوعات پرلیوی بڑھا کر 100 روپے فی لٹر وصول کرنےکا منصوبہ؟

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی 70 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کا منصوبہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یہ منصوبہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیٹرول، بجلی اور گیس کی راشن بندی کرکے پورا کیا جائے گا۔ منصوبے کے...
  10. Muhammad Awais Malik

    سنگین معاشی صورتحال:دوست ممالک سے اربوں ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

    وفاقی حکومت نے ملک کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر کے نئے قرض کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ وزارت خزانہ و اسٹیٹ بینک کے سینئر حکام...
  11. Muhammad Nasir Butt

    وفاقی حکومت نے خیبرپختونختوا کے 1 کھرب 20 ارب روپے دینے ہیں:تیمور خان جھگڑا

    تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونختوا کے 1 کھرب 20 ارب روپے کی ادائیگیاں نہیں کیں، اس وقت سرکاری ملازمین کی پنشن 108 ارب روپے سے بھی بڑھ چکی ہے۔ مالی سال 2003-04ء کے دوران خیبرپختونخوا کے...
  12. Muhammad Nasir Butt

    حکومت کا عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ؟

    وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول پر ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 50 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 13 جماعتی اتحادی حکومت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
  13. S

    وفاق کے بعد کس صوبے میں متنازع فلم جوائے لینڈ کو ریلیز کی اجازت مل گئی؟

    متنازع فلم جوائے لینڈ کی ٹیم کیلیے خوشی کی خبر سامنے آگئی، وفاق کے بعد سندھ نے بھی فلم “جوائے لینڈ” کی نمائش کی اجازت دے دی ہے، پنجاب حکومت تاحال اجازت نہیں دی ہے، متنازع مواد ہٹانے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت ملی تو سندھ کے مختلف سینما گھروں میں اس فلم کی...
  14. Rana Asim

    حکومت کا اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع

    پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل جج سینٹرل نے...
  15. Rana Asim

    ہوٹل مالکان لانگ مارچ کےشرکا کو رہائش نہ دیں،سخت کارروائی ہو گی:وفاقی حکومت

    تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا۔ حکم نامے...
  16. Muhammad Nasir Butt

    وفاق کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے پر پنجاب حکومت بھی ڈٹ گئی

    انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب حکومتی ہدایات کے برعکس جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب پر مقدمہ کرنے سے کتراتے رہے، سی سی پی او لاہور نے پنجاب حکومت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کے خلاف پی ٹی وی پر پریس...
  17. Muhammad Nasir Butt

    پیراسیٹامول قلت،قیمت میں اضافہ فوری طور پر ممکن نہیں ہے: وفاقی حکومت

    وفاقی حکومت کی جانب سے پیراسیٹامول کی قیمت میں فوری طور پر اضافے کو رد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سر درد اور بخار کے لیے استعمال کی جانے والی دوا پیراسیٹامول فی گولی کی قیمت میں اضافے اور قلت کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں دواساز کمپنیوں کے...
  18. Muhammad Nasir Butt

    وفاقی حکومت نے تاجروں کے مطالبے پر بجلی کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس ختم کر دیا

    وفاقی حکومت نے تاجروں کے مطالبے پر ایک سال کیلئے بجلی بلوں پر مقررہ ٹیکس نظام موخر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، تاجروں کے ایک وفد نے فکس ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مذاکرات میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور فکس ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے...
  19. Rana Asim

    ایک دو دن میں طے کرلیں گے وفاقی حکومت کو کب فارغ کررہے ہیں : فواد چوہدری

    ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی،دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر نہ رہے،پی ٹی آئی اور ق لیگ اتحاد نے وزارت اعلیٰ کے بعد اسپیکر شپ بھی جیت لی دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے امیدوار...
  20. Rana Asim

    معاشی بدحالی کے باوجود حکومت افسر شاہی کو نوازنے لگی

    شدید معاشی عدم استحکام اور خزانہ خالی ہونے کے دعویٰ کرنے والی حکومت سرکاری افسران کو نوازنے لگی۔نجی چینل اے آر وائی کے مطابق مشکل فیصلوں کے نام پر عوام کیلئے پٹرول، ڈیزل، بجلی مہنگی کرنے والی حکومت افسر شاہی پر بہت ہی مہربان ہے۔ وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے تمام افسران کو ایگزیکٹو...