قرض

  1. Muhammad Awais Malik

    آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کیلئے قوانین سخت، 25 ہزار سےزائد قرض دینےپرپابندی

    ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کیلئے قوانین مزید سخت کردیئے ہیں، نئی پابندیوں کے تحت 25 ہزار سے زائد قرض اور بھاری سود وصول کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی اپی آن لائن قرضہ فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز کی جانب سے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے اور عوام کو جھانسہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملک پر قرضوں کی مجموعی مالیت 64 ہزار ارب ہو گئی:اسٹیٹ بینک

    رواں سال اگست کے مہینے میں اتحادی حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا: رپورٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے پاکستان کے مجموعی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی طور پر قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی بلندترین تاریخی...
  3. Rana Asim

    چینی بینک سے پاکستان کو کتنے کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

    چینی بینک کی 1.3ارب ڈالر قرض رول اوورکرنےکی منظوری چینی بینک نے پاکستان کے لئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کرنے کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں لکھا یہ قرض پاکستان نے حال ہی میں چینی بینک آئی سی بی سی کو واپس کیا تھا۔ اسحاق ڈار نے بتایا قرض کی رقم چین سے پاکستان کو...
  4. Muhammad Awais Malik

    سنگین معاشی صورتحال:دوست ممالک سے اربوں ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

    وفاقی حکومت نے ملک کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر کے نئے قرض کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی اراکین کے علاوہ وزارت خزانہ و اسٹیٹ بینک کے سینئر حکام...
  5. Rana Asim

    ورلڈ بینک سے کروڑوں ڈالر کے قرضوں کی منسوخی کا خدشہ

    ورلڈبینک نے کم از کم مسائل کے شکار 9 ایسے پراجیکٹس کی نشاندہی کی ہے جن کے 730 ملین ڈالر کے قرضے منسوخ ہو سکتے ہیں۔ 400 ملین ڈالر کے رعایتی قرضے میں 320 ملین ڈالر کا قرضہ پاکستان کے کوٹے کے تحت منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان قرضوں کی منسوخی سے بچائی گئی رقم اب بھی پاکستان کو دی...
  6. S

    پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں کتنے ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی ؟

    پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی پاکستان گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالرز قرض ادا کرچکا ہے،یہ رقم میں 7.267ارب ڈالرز مرکزی قرضے اور 13 کروڑ ڈالرز ضمانتی قرضے تھے،30 جون، 2021 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 7.4 ارب ڈالرز کے قرضے...
  7. S

    تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان پر کتنے ہزار ارب روپے قرص کا بڑا اضافہ؟

    موجودہ حکومت میں قرضوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہاہے،وزرات خزانہ نے اعداد وشمار بتادیئے،وزارت خزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی ہے۔ سینیٹ میں ملکی و...