سچَا کون اور جھوٹا کون؟ فیصلہ خود کیجئے

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan may insaaf ki umeed koi paggalll hi ker sakta ha...

Rahi baat Khan sab ki to pata khan sab ko b ha but judges to expose kerna main maqsad ha...
 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
یہ پاگل عورت ھے۔ خواہ مخواہ اپنی عزت خراب کروا رھی ھے۔

اس کو جو چابی رات کو دی جاتی ھے صبح آ کر بولنا شروع کر دیتی ھے۔

مزے کی بات ھے کہ ان سب کو پتہ ھے کہ یہ جھوٹ بولتے ھے پر بولنے پر مجبور ھیہں کہ یہ ان کا کام ھے۔

کوی سعد رفیق سے پوچھے کہ گزشتہ تین ماہ میں اپنے آفس میں کتنے دن بیٹھا ھے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
لوگوں کی تو صرف ماں بہن ایک ہوتی ہے، پانامہ کیس میں تو نواز شریف کی ماں بہن باپ بھائی بیٹا بیٹی وزیر مشیر سب کی ایک ہو گئی ہے اور کرنے والا کون ہے ؟؟ جی ہاں، پاکستان کی شان عمران خان.