Saleemraza
Councller (250+ posts)
باکسر بھائی ۔۔۔
بہت شکریہ میرے پاس بدقسمتی سے آئی پیڈ ہے ۔۔اور اس میں ۔۔سفاری ہے ۔۔۔۔کچھ دن پہلے فونٹ بڑے کرنے کے چکر میں جو نالایقی کے مطاہرہ کر چکا ہوں ۔۔۔ اب کسی اور معرکے میں پڑ کر شرمندہ ہونے ہمت نہیں ہے ۔۔

سائٹ اور رضا بھائ، اگر دونوں کے پاس انڈروئڈ فون ہے تو اسے روٹ کریں اور اس پر ایڈ آوے بلاک لگائیں. اور اگر کمپیوٹر ہے تو فائر فاکس میں ایڈ بلاک لگا دیں. پھر کوئی اشتہار نہیں آئے گا.