(سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس (حصہ دوئم

macbeth

Minister (2k+ posts)
محترم ممبر حضرات کیا اپ ابھی کنفرم کر سکتے ہیں کہ فحش ویب سائٹ پر ابھی ری ڈائریکٹ ابھی بھی ہو رہا ہے یا نہیں ؟


ہائے رے مجبوری ِحالات، ایہہ جنگ وی لڑنی پہ گئی۔۔۔ہن ساہنوں ٹھوکا ٹھاکی دی کنفرمیشن وی کرنی پے گئی۔۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
محترم ممبر حضرات کیا اپ ابھی کنفرم کر سکتے ہیں کہ فحش ویب سائٹ پر ابھی ری ڈائریکٹ ابھی بھی ہو رہا ہے یا نہیں ؟


وسیم صاحب کہیں اگزیکٹ والوں نے اپنا ویب سائٹس کا ڈیٹا یہاں تو نہیں منتقل کردیا. ویسے فلحال تو خیر ہے