سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے معافی مانگے:ڈی جی

Amatuka

MPA (400+ posts)
Can only laugh on Imrandoos above 👆

Kabhe kabhe Tars bhee ata hay in orcs par

First they celebrated 9th May when it was happening

When it didn’t go as planned, imrandoo got confused and started denying that it ever had anything to do with pti
Why don't they investigate the incident to kill all speculations?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

71 se phele hum normal jawab deta tha, lekin tum logo ko samaj mein nahi aata tha

Ek chotay se jumlay mein poori history capture ker di.

Woh time bhi aab door nahi agar yeh log sudray nahi to phir se jawab abnormal tareeqay se dena parde ga
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
9th May was a false flag operation by agencies to implicate PTI and use it as an excuse to dismantle PTI.The genocide have a long history of false operations.They killed Nawab Bugti,Arshad Sharif and many Baluchi civilians.The agencies should not only apologise they should promise they will abide by the constitution and not meddle in politics.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

نو مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو کسی کی جان، مال، عزت اور آبرو محفوظ نہیں رہے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر​

Agencies and PDM1 were behind 9th May false flag operation.The problem is no one can punish the generals.There is no chance the generals will punish their own lot.
 

Azaadi

Minister (2k+ posts)
kya hamari fauj waqai main itni buzdil hai?
journalists bhi apnay bithatay hain, have you ever seen any international journalist sitting and asking questions.

ye tu sawal bhi azadi se nahi kernay detay, qaum ki jhooti numaindgi kertay hain.
band derwazay kay peechay deals kertay hain, election main dhandli, courts per pressure, logoon kay gharoon main cameray, her giri hui harkat kertay hain.

Unless we punish their top tier this won't end.
You are absolutely right. Top level need to be punished, Generals, Judges, President, Prime Minister, CM, ECp Chairman, Nab Chairman all haram kors need to be hanged
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

نو مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو کسی کی جان، مال، عزت اور آبرو محفوظ نہیں رہے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر​

یہ بھڑوے اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لئے اب اپنی ہی قوم سے جنگ چاہتے ہیں ، بارڈر کے اس پار تو انکی ٹانگیں کانپتی ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ صحیح کہہ رہا ہے
بہت سے لوگوں نے اس گنجے جان اچکزئی کی گھر والیوں کی

پورن فلمیں اس ویب سائٹ پر دیکھی ہیں
اور شاید یہ خود ہی اپلوڈ کرتا ہے
سائڈ اِنکم کے لئے
اس
لئے اس سے بہتر کون بتا سکتا ہے کہ
یہ ایک پورن ویب سائٹ ہے یا نہیں اسئ لئے یہ نہایت وثوق سے
کہہ رہا ہے کہہ یہ ایک پورن ویب سائٹ ہے
 

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جناب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، جب آپ سیاسی بیانات دیں گے اور ایک جماعت کو اپنی تنقید کا ہدف بنائیں گے تو پھر تنقید اور جواب موصول کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔ آپ کی آج کی پریس کانفرنس میں بہت سارے تضادات، مفروضوں اور تعصب پر مبنی تھی۔ تحریک انصاف کا اس بھر پور جواب دے گی۔

https://twitter.com/x/status/1787805659028652105
میں کسی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ نہیں رہی، میں نے کسی گھر کی دہلیز پار نہیں کی، ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی لیکن نو مئی کی رات ہی 40افراد میری چار دیواری پھلانگ کر مجھے اغوا کر کے لے گئے، بےگناہی کی جیل اور ایک سال مجھے اور میری خاندان کو جو اذیت دی گئی،مجھ سے معافی کون مانگے گا؟

https://twitter.com/x/status/1787800807410139355
نو مئی کے واقعے کے دودن بعد آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کی اور سب سے پہلا نام مرادراس کا لیا اور کہا کہ 27 شرپسندوں کے ساتھ ان کی کالیں ہیں لیکن دودن بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی اور دودھ کے دھلے ہو گئے!

https://twitter.com/x/status/1787813443598184756
عائشہ کی ٹوئٹ پڑھ کر بہت تکلیف ہوئی، دعا ہے کہ اللہ دشمن کو بھی ایسی تکلیف اور آزمائش میں نہ ڈالے۔11 مئی کو صبح 7-8 بجے کے درمیان تقریباً 150 سے 200 پولیس آفیسرز اور رینجرز کے حصار میں مجھے گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ 9 مئی کو میں کراچی میں تھی کسی احتجاج میں شامل نہیں ہوئی اور 10 مئی کو سارا دن پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی میٹنگز اور پارٹی میٹنگز کے سلسلے میں جی بی ہاؤس اسلام آباد میں شامل رہی۔ایک بہادر عورت کو نشانے عبرت بنایا گیا۔ ایک سال گزارنے کے بعد بھی بیگناہ ہونے کے باوجود قید، تضحیک، تذلیل اور پریس کانفرنس کی وجہ سے زخم بھر نہیں رہے۔آج بھی مقامی ہسپتال سے علاج کروا رہی ہوں۔جب جوڈیشل کمیشن بنائے تو ماؤں، بہنوں، بیٹوں کی چادر اور چار دیواری پامال کرنے پر اور بیگناہ خواتین کو پولیس کے حوالے کرنے پر بھی جواب ملنے چاہیئں۔

https://twitter.com/x/status/1787913599047852436
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
صاحب صبح اٹھے ہوں گے۔ پریس کانفرنس کی ہفتہ بھر سے تیاری کررہے تھے۔ پورے تیار شیار ہوکر نکلے ہوں گے۔ وی ایٹ میں دفتر آئے ہوں گے۔ اچھا سا ناشتہ کیا ہوگا۔ چند صحافیوں سے گپ شپ کی ہوگی۔ حافظ کو مختصر سی بریفنگ دی ہوگی۔

اب وہ ذلیل و رسوا ہو کر شام کو گھر چلا جائے گا۔ یوتھیو بہت ظالم او وائی

FB-IMG-1715086361971.jpg
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Yeh b bata dehta 8 feb ko kesey result badal diaye hum nay PTI ke victory ko shakast main badl dia oar bogus govt mafia masalat ker de Pakistan per dunia ka corrupt admi sadar bana dia oar Money Launder ko PM.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی انتشاری ٹولہ سچے دل سے معافی مانگے
ڈی جی بابو
او جاجا ٹُرجا کڑی نو لل لینیا🔥