سیاسی طور پر عمران خان کی فالوور ہونے پر پچھتاوا ہے، اداکارہ عفت عمر

1iffatomer.jpg

پاکستان کی نامور اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے جس کے باعث وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناراض نہیں بلکہ مایوس ہوئی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان بھی بطور مہمان موجود تھے۔ انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر 431پوائنس اسکور کیے جب کہ پی ٹی آئی رہنما384 پوائنٹ ہی بنا سکے۔ ان پوائنٹس میں اب تک سب سے زیادہ اداکارہ اریبہ حبیب نے پوائنٹس اسکور کیے ہیں۔


عفت عمر نے یہ بھی کہا کہ وہ تحریک انصاف کے دھرنے سے مایوس تھیں البتہ عمران خان ان کے بھی وزیراعظم ہیں، عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے ان جیسے لوگوں کو سیاسی سوچ دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹھیک ہو کر واپس پاکستان آ جانا چاہیے۔

پروگرام میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ دل کراچی کی ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مرادسعید کی بہترین پرفارمنس سے متعلق کہا کہ انہوں نے کم وقت میں زیادہ سڑکیں بنائیں، میں نہیں سمجھتا کہ ملک کی تاریخ میں کوئی ایسے بہترین وزیر مواصلات آئے ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پروگرام میں اداکار مانی نے بھی تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے ہیں لہٰذا عمران خان کو لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی کو تیرے جیسی گھٹیا عورت کی سپورٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے- یہ پی ٹی آئی کے خلاف اس وقت ہوئی جب اس نے علی ظفر کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے والی میشا شفیع کا ساتھ دیا اور عدالت میں جھوٹ بولا اور جب علی ظفر کے وکلاء نے اس پر جرح کی تو یہ ہر پیشی پر سر درد کا بہانہ کر کے اگلی پیشی لی لیتی تھی- اس بات پر سوشل میڈیا پر اس کی درگت بنائی گئی
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Whores can disguise for a while but eventually, PTI has always exposed them like you !!! PTI does not need support from Aurat March Aunty Anyway!!!
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھ تو سہی اب تیرے ساتھ عمرانی کرتے کیا ہیں
تو کیا تیرا پیو بھی واپس عمران خان کو فولو کرے گا
اس کی کیا اوقات ہے تم اپنے مرشد گنجے کو واپس لاؤ پھر دیکھو
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ہر پٹواری جو ازل سے شریف فیملی کا غُلام ہے آجکل یہی ڈائلاگ بول رہا ہے۔
یہ ایک نیا اسکرپٹ آیا ہے سسلین مافیا کی طرف سے
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
She was always a pmln supporter, infact she is one of very few showbizz personalities who mock PTI followers and IK right from the start!!
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
1iffatomer.jpg

پاکستان کی نامور اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے جس کے باعث وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناراض نہیں بلکہ مایوس ہوئی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان بھی بطور مہمان موجود تھے۔ انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر 431پوائنس اسکور کیے جب کہ پی ٹی آئی رہنما384 پوائنٹ ہی بنا سکے۔ ان پوائنٹس میں اب تک سب سے زیادہ اداکارہ اریبہ حبیب نے پوائنٹس اسکور کیے ہیں۔


عفت عمر نے یہ بھی کہا کہ وہ تحریک انصاف کے دھرنے سے مایوس تھیں البتہ عمران خان ان کے بھی وزیراعظم ہیں، عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے ان جیسے لوگوں کو سیاسی سوچ دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹھیک ہو کر واپس پاکستان آ جانا چاہیے۔

پروگرام میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ دل کراچی کی ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مرادسعید کی بہترین پرفارمنس سے متعلق کہا کہ انہوں نے کم وقت میں زیادہ سڑکیں بنائیں، میں نہیں سمجھتا کہ ملک کی تاریخ میں کوئی ایسے بہترین وزیر مواصلات آئے ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پروگرام میں اداکار مانی نے بھی تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے ہیں لہٰذا عمران خان کو لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے۔
Who cares what she says... dont waste our time posting her topic.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Teray sath hum nay kam ki ha??? Kia asar hua aaj tak tm pay??? Wesay ka wesay be sham or be gairat ha tu! Ek takkay ka fark nahi para
اوے میں تو سپیشل کیس ہوں نا یار
میرا تو شغل ہی باندروں کے پوچل کو آگ لگا کے تماشا دیکھنا ہے
 

Everus

Senator (1k+ posts)
یہ پچھتاوا تجھ اکیلی کا نہیں
بائیس کروڑ پاکستانی پچھتا رہے ہیں
عمران خان کی شکل میں انکے ساتھ کیا سانحہ ہو گیا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
1iffatomer.jpg

پاکستان کی نامور اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے جس کے باعث وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناراض نہیں بلکہ مایوس ہوئی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان بھی بطور مہمان موجود تھے۔ انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر 431پوائنس اسکور کیے جب کہ پی ٹی آئی رہنما384 پوائنٹ ہی بنا سکے۔ ان پوائنٹس میں اب تک سب سے زیادہ اداکارہ اریبہ حبیب نے پوائنٹس اسکور کیے ہیں۔


عفت عمر نے یہ بھی کہا کہ وہ تحریک انصاف کے دھرنے سے مایوس تھیں البتہ عمران خان ان کے بھی وزیراعظم ہیں، عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے ان جیسے لوگوں کو سیاسی سوچ دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹھیک ہو کر واپس پاکستان آ جانا چاہیے۔

پروگرام میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ دل کراچی کی ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مرادسعید کی بہترین پرفارمنس سے متعلق کہا کہ انہوں نے کم وقت میں زیادہ سڑکیں بنائیں، میں نہیں سمجھتا کہ ملک کی تاریخ میں کوئی ایسے بہترین وزیر مواصلات آئے ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پروگرام میں اداکار مانی نے بھی تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے ہیں لہٰذا عمران خان کو لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے۔


صرف سچا ، کھرا ،چوروں اور لٹیروں سے نفرت کرنے والا ہی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو پائے گا نہ کے میراثی اور فصلی قسم کے بٹیرے