سیدھا ترجمہ بھی ان کی نفی کرتا ہے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بار انسان کو یہ بھروسہ کرایا جائے کہ تم جو بھی جرم کرو، تمہیں بچانے والا کوئی نہ کوئی سفارشی موجود ہوگا تو اسے روکنا پھر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔۔ جیسے عیسائیوں کو سینٹ پال نے تباہ کیا، یہ یقین دلا کر کہ عیسی ابن مریم علیہ سلام تمہارے لیئے جان سے گئے اس لیئے تم ساروں کے قیامت تک گناہ معاف۔۔ پال کی تعلیمات سے پہلے ان پر سور حرام تھا ختنہ کرانا فرض تھا اور بہت کچھ۔۔ مگر اس نے انہیں ہر چیز سے آزاد کرایا۔۔اس ایک غلط عقیدے کی وجہ سے عیسائی دنیا کی آزاد ترین قوم بن گئے ۔۔ اور مجرم ترین بھی۔۔ انہوں نے سلیبی جنگوں میں کیا ظلم ڈھائے کسی سے چھپے نہیں۔۔ مسلمانوں کو تو چھوڑیں یہودیوں اور اپنے عیسائیوں کو بھی نہ بخشا۔۔ اور رومن کھیتولک مزہب لاطینی امریکہ تک کیسے پہنچا، اسپین تک کیسے آیا اور انہوں نے کتنے ظلم ڈھائے ، اسکی تاریخ پڑی ہے۔

جیسا کہ میں اوپر عرض کرچکا کہ انسان کی یہ کمزوری ہے کہ جب اسے سزا کی فکر نہ ہو تو وہ کچھ بھی کرجائے۔۔ قبر کے پُجاری فسادیوں نے مسلمان نسل میں یہ جہالت بھرا عقیدہ ڈال دیا ہے کہ تم کچھ بھی کرو بس اپنے پیر کو راضی رکھو، فلانے ولی کو یادکرو، رسول اللہ ﷺ کا نام لو مستیاں کرو ان کا نام لے کر ناچو گاو، اور انکے لیئے قتل بھی کرو۔۔ تمہارے سارے گناہ معاف ہونگے۔۔

اور یہ عقل سے پیدل نہ خود تحقیق کرتے ہیں، نہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں جو ان کے لیئے آئی۔۔ اسکا نتیجہ کیا نکلنا ہے۔۔ یہی جو ہم دیکھ رہے ہیں۔۔ گندگی کے ڈھیر ۔۔ جہالت کی فیکٹریاں۔۔
آج جو فسادی نسل نکل رہی ہےسب جہل کا نتیجہ ہے۔۔ دین اسلام کی اصل تعلیم سے ناواقفیت ہی اس کی وجہ ہے۔۔بہت زیادہ سست ہو، دنیا میں گم ہو۔۔ اور قرآن کی تفسیر پڑھنے پر نیند آتی ہے۔۔کم از کم اسکا سادہ سا ترجمہ ہی پڑھ لو ۔۔ اور دیکھو کہ ان ظالمو نے تمہیں کہاں لا کھڑا کیا ہے ۔۔

یہ چھوٹی سی کلپ دیکھ کر ہی آپکو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ خود تو کھڈے میں گرے ہوئے ہیں ساتھ میں اپنےجاہل مریدوں کو بھی لے جارہے ہیں سیدھے جہنم۔ اس کلپ میں قرآن کس طرح صاف الفاظ میں ان کے عقائد کی نفی کرتا ہے۔ ? ۔ اللہ ہم سب کو سیدھا رستہ دکھائے ۔ آمین۔۔ ۔۔
? ? ?​
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیزن کی دو دن کی پراسرار خاموشی کے بعد اس تھریڈ پر انٹری۔۔۔
ٹیزن کیا بلا ہوتی ہے، یہ کسی پشتو بولنے والے سے پوچھ لیں ۔۔
 
Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ معاف کرنے والا ہے لیکن اللہ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق حقوق العباد کا حساب کتاب تو ہونا ہے۔ قاتل کا گناہ عمرہ کرنے سے کیسے معاف ہو سکتا ہے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جانی بھیا ، یہ بڑھتی ہوئ مذھبی شدت پسندی اور لوگوں کی ٹپکتی ہوئ جہالت کا بڑا حصہ کھدڑا حکومت کی پالیسیز، لوگوں کے لیے گھٹن زدہ ماحول ، جوانوں کی بڑھتی ہوئ بے چینی اور اپنے مستقبل سے نا امیدی ، اس اضطرابی کیفیت کو جنم دیتی ہے جس کا انجام لوگوں کو زندہ جلا دینا ہے ۔

دنیا کی کوئ طاقت ان جاھلوں کے جتھوں کو سمجھا نہیں سکتی جب تک کہ تعلیم کو بہتر نہ کیا جائے اور اصل اسلامی روح کو معاشرے میں پروان نہ چڑھایا جائے ۔اگر حالات تبدل نہ ہوئے یا تبدیل نہ کیے گئے تو یہ مناظر جگہہ جگہہ دیکھنے کو ملیں گے

۔اس چربی کے پہاڑ اشرف طاہری کا جسم جس حساب سے بڑھا ہے اگر سیاسی تقریروں کے بجائے یہ اسکا دسواں حصہ بھی لوگوں پر خرچ کرتا تو آج کچھ بہتری نظر آتی۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا ، یہ بڑھتی ہوئ مذھبی شدت پسندی اور لوگوں کی ٹپکتی ہوئ جہالت کا بڑا حصہ حکومت کی پالیسیز، لوگوں کے لیے گھٹن زدہ ماحول ، جوانوں کی بڑھتی ہوئ بے چینی اور اپنے مستقبل سے نا امیدی ، اس اضطرابی کیفیت کو جنم دیتی ہے جس کا انجام لوگوں کو زندہ جلا دینا ہے ۔

دنیا کی کوئ طاقت ان جاھلوں کے جتھوں کو سمجھا نہیں سکتی جب تک کہ تعلیم کو بہتر نہ کیا جائے اور اصل اسلامی روح کو معاشرے میں پروان نہ چڑھایا جائے ۔اگر حالات تبدل نہ ہوئے یا تبدیل نہ کیے گئے تو یہ مناظر جگہہ جگہہ دیکھنے کو ملیں گے

۔اس چربی کے پہاڑ اشرف طاہری کا جسم جس حساب سے بڑھا ہے اگر سیاسی تقریروں کے بجائے یہ اسکا دسواں حصہ بھی لوگوں پر خرچ کرتا تو آج کچھ بہتری نظر آتی۔​
کیوں ڈرامے کرتے ہو ۔۔ گھما پھرا کر میری ہی بات پر آگئے کہ یہ سب جہالت کا نتیجہ ہے۔۔ اسلامی تعلیمات سے خاص طور پر۔ اور دنیاوی سے عام طور پر۔

کیا ٹکلے کے دور میں یہ سب نہیں تھا۔۔ کیا کھسرے کے ابے کے دور میں یہ سب نہیں تھا۔۔

انتہائی نا معقول بات کررہے ہو۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ معاف کرنے والا ہے لیکن اللہ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق حقوق العباد کا حساب کتاب تو ہونا ہے۔ قاتل کا گناہ عمرہ کرنے سے کیسے معاف ہو سکتا ہے۔
کونسا عمرہ بھائی۔۔ یہاں تو کسی نے عمرے کا ذکر نہیں کیا ،کیا آپ اس قبر پر جانے کو عمرہ سمجھتے ہو ؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں ڈرامے کرتے ہو ۔۔ گھما پھرا کر میری ہی بات پر آگئے کہ یہ سب جہالت کا نتیجہ ہے۔۔ اسلامی تعلیمات سے خاص طور پر۔ اور دنیاوی سے عام طور پر۔

کیا ٹکلے کے دور میں یہ سب نہیں تھا۔۔ کیا کھسرے کے ابے کے دور میں یہ سب نہیں تھا۔۔

انتہائی نا معقول بات کررہے ہو۔۔​

جانی بھیا ، غصہ نہ کرو ، بات کو سمجھو ۔ کیا ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے کے بعد بھی تقابلہ پچھلی حکومتوں سے ہی کرنا ہے ؟ تو کیا سنامی کدو میں گئ ؟


بات کسی کی حکومت کی نہیں ہے بلکہ اداروں کی ہے ، چار دن کی ٹی ایل پی کی پیش قدمی سے جو پسپائ اس حکومت کی ہوئ ہے یہ جہل کا مظاہرہ اسی کی ایک جھلک ہے ۔ جو ھزیمت اٹھانا پڑی وہ کسی طرح بھی کسی تبدیلی کی نشاندھی نہیں کرتی ۔



حکومت کرنے کے لیے خصوں کا سائز بڑا کرنا پڑتا ہے ، باجوہ کے ادھارے خصوں میں دم نہیں ہے ۔ اب بھگتو ، کل چار کھتری باھر نکل کر اچھی طرح بجادیں گے ۔ یہ روایت عمران اور کزن مبارک مولانا قادری کا تحفہ ہے ۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو بٹھا کر پوجتے ہیں اور بریلوی لٹا کر پوجتے ہیں
ہندو تو مانتے ہیں کہ ہم ان کی پوجا کرتے ہیں۔۔ جبکہ یہ ڈھیٹ مانتے بھی نہیں۔
وہ اپنے مزہب کے ساتھ جو بھی کریں۔۔ مگر یہ کمبخت تو دین اسلام کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایک بار انسان کو یہ بھروسہ کرایا جائے کہ تم جو بھی جرم کرو، تمہیں بچانے والا کوئی نہ کوئی سفارشی موجود ہوگا تو اسے روکنا پھر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔۔ جیسے عیسائیوں کو سینٹ پال نے تباہ کیا، یہ یقین دلا کر کہ عیسی ابن مریم علیہ سلام تمہارے لیئے جان سے گئے اس لیئے تم ساروں کے قیامت تک گناہ معاف۔۔ پال کی تعلیمات سے پہلے ان پر سور حرام تھا ختنہ کرانا فرض تھا اور بہت کچھ۔۔ مگر اس نے انہیں ہر چیز سے آزاد کرایا۔۔اس ایک غلط عقیدے کی وجہ سے عیسائی دنیا کی آزاد ترین قوم بن گئے ۔۔ اور مجرم ترین بھی۔۔ انہوں نے سلیبی جنگوں میں کیا ظلم ڈھائے کسی سے چھپے نہیں۔۔ مسلمانوں کو تو چھوڑیں یہودیوں اور اپنے عیسائیوں کو بھی نہ بخشا۔۔ اور رومن کھیتولک مزہب لاطینی امریکہ تک کیسے پہنچا، اسپین تک کیسے آیا اور انہوں نے کتنے ظلم ڈھائے ، اسکی تاریخ پڑی ہے۔

جیسا کہ میں اوپر عرض کرچکا کہ انسان کی یہ کمزوری ہے کہ جب اسے سزا کی فکر نہ ہو تو وہ کچھ بھی کرجائے۔۔ قبر کے پُجاری فسادیوں نے مسلمان نسل میں یہ جہالت بھرا عقیدہ ڈال دیا ہے کہ تم کچھ بھی کرو بس اپنے پیر کو راضی رکھو، فلانے ولی کو یادکرو، رسول اللہ ﷺ کا نام لو مستیاں کرو ان کا نام لے کر ناچو گاو، اور انکے لیئے قتل بھی کرو۔۔ تمہارے سارے گناہ معاف ہونگے۔۔

اور یہ عقل سے پیدل نہ خود تحقیق کرتے ہیں، نہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں جو ان کے لیئے آئی۔۔ اسکا نتیجہ کیا نکلنا ہے۔۔ یہی جو ہم دیکھ رہے ہیں۔۔ گندگی کے ڈھیر ۔۔ جہالت کی فیکٹریاں۔۔
آج جو فسادی نسل نکل رہی ہےسب جہل کا نتیجہ ہے۔۔ دین اسلام کی اصل تعلیم سے ناواقفیت ہی اس کی وجہ ہے۔۔بہت زیادہ سست ہو، دنیا میں گم ہو۔۔ اور قرآن کی تفسیر پڑھنے پر نیند آتی ہے۔۔کم از کم اسکا سادہ سا ترجمہ ہی پڑھ لو ۔۔ اور دیکھو کہ ان ظالمو نے تمہیں کہاں لا کھڑا کیا ہے ۔۔

یہ چھوٹی سی کلپ دیکھ کر ہی آپکو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ خود تو کھڈے میں گرے ہوئے ہیں ساتھ میں اپنےجاہل مریدوں کو بھی لے جارہے ہیں سیدھے جہنم۔ اس کلپ میں قرآن کس طرح صاف الفاظ میں ان کے عقائد کی نفی کرتا ہے۔ ? ۔ اللہ ہم سب کو سیدھا رستہ دکھائے ۔ آمین۔۔ ۔۔
? ? ?​
افسوس بلکہ صد افسوس شیخ عبالقادر جتنا شرک سے سے نفرت کرتے تھے آج یہ لوگ ان ہی کا نام استعمال کر کے شرک کر رہے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جانی بھیا ، غصہ نہ کرو ، بات کو سمجھو ۔ کیا ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے کے بعد بھی تقابلہ پچھلی حکومتوں سے ہی کرنا ہے ؟ تو کیا سنامی کدو میں گئ ؟

تو آپکے خیال میں یہ کروڑوں کی نسل جو دھائیوں میں تباہ کی گئی۔۔ تین سالوں میں بن جانی چاہیئے تھی۔۔؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپکے خیال میں یہ کروڑوں کی نسل جو دھائیوں میں تباہ کی گئی۔۔ تین سالوں میں بن جانی چاہیئے تھی۔۔؟


جانی بھیا ذرا حساب کتاب لگا کر بتانا کہ کم از کم کتنی صدیاں درکار ہیں ؟ اور مہربانی کرکے فرمائیے گا کہ پچھلے تقریبا " چار سال میں کتنی پیشقدمی ہو چکی ہے ، سعد رضوری سے ڈیل کے علاوہ ؟​
 

Citizen X

President (40k+ posts)

ایک بار انسان کو یہ بھروسہ کرایا جائے کہ تم جو بھی جرم کرو، تمہیں بچانے والا کوئی نہ کوئی سفارشی موجود ہوگا تو اسے روکنا پھر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔۔ جیسے عیسائیوں کو سینٹ پال نے تباہ کیا، یہ یقین دلا کر کہ عیسی ابن مریم علیہ سلام تمہارے لیئے جان سے گئے اس لیئے تم ساروں کے قیامت تک گناہ معاف۔۔ پال کی تعلیمات سے پہلے ان پر سور حرام تھا ختنہ کرانا فرض تھا اور بہت کچھ۔۔ مگر اس نے انہیں ہر چیز سے آزاد کرایا۔۔اس ایک غلط عقیدے کی وجہ سے عیسائی دنیا کی آزاد ترین قوم بن گئے ۔۔ اور مجرم ترین بھی۔۔ انہوں نے سلیبی جنگوں میں کیا ظلم ڈھائے کسی سے چھپے نہیں۔۔ مسلمانوں کو تو چھوڑیں یہودیوں اور اپنے عیسائیوں کو بھی نہ بخشا۔۔ اور رومن کھیتولک مزہب لاطینی امریکہ تک کیسے پہنچا، اسپین تک کیسے آیا اور انہوں نے کتنے ظلم ڈھائے ، اسکی تاریخ پڑی ہے۔

جیسا کہ میں اوپر عرض کرچکا کہ انسان کی یہ کمزوری ہے کہ جب اسے سزا کی فکر نہ ہو تو وہ کچھ بھی کرجائے۔۔ قبر کے پُجاری فسادیوں نے مسلمان نسل میں یہ جہالت بھرا عقیدہ ڈال دیا ہے کہ تم کچھ بھی کرو بس اپنے پیر کو راضی رکھو، فلانے ولی کو یادکرو، رسول اللہ ﷺ کا نام لو مستیاں کرو ان کا نام لے کر ناچو گاو، اور انکے لیئے قتل بھی کرو۔۔ تمہارے سارے گناہ معاف ہونگے۔۔

اور یہ عقل سے پیدل نہ خود تحقیق کرتے ہیں، نہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں جو ان کے لیئے آئی۔۔ اسکا نتیجہ کیا نکلنا ہے۔۔ یہی جو ہم دیکھ رہے ہیں۔۔ گندگی کے ڈھیر ۔۔ جہالت کی فیکٹریاں۔۔
آج جو فسادی نسل نکل رہی ہےسب جہل کا نتیجہ ہے۔۔ دین اسلام کی اصل تعلیم سے ناواقفیت ہی اس کی وجہ ہے۔۔بہت زیادہ سست ہو، دنیا میں گم ہو۔۔ اور قرآن کی تفسیر پڑھنے پر نیند آتی ہے۔۔کم از کم اسکا سادہ سا ترجمہ ہی پڑھ لو ۔۔ اور دیکھو کہ ان ظالمو نے تمہیں کہاں لا کھڑا کیا ہے ۔۔

یہ چھوٹی سی کلپ دیکھ کر ہی آپکو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ خود تو کھڈے میں گرے ہوئے ہیں ساتھ میں اپنےجاہل مریدوں کو بھی لے جارہے ہیں سیدھے جہنم۔ اس کلپ میں قرآن کس طرح صاف الفاظ میں ان کے عقائد کی نفی کرتا ہے۔ ? ۔ اللہ ہم سب کو سیدھا رستہ دکھائے ۔ آمین۔۔ ۔۔
? ? ?​
No point in dancing around here and there now, it's alreay too late. This is all the work of your big bushy bearded mullahs who have abandoned Gods word over that of man.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
No point in dancing around here and there now, it's alreay too late. This is all the work of your big bushy bearded mullahs who have abandoned Gods word over that of man.
Be careful. He is going to send you a gift of bearded Talib... You may not able to refuse.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
No point in dancing around here and there now, it's alreay too late. This is all the work of your big bushy bearded mullahs who have abandoned Gods word over that of man.
They won't understand it. Its like "BAYL KAY AAGAY BEEN BAJANA"
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
No point in dancing around here and there now, it's alreay too late. This is all the work of your big bushy bearded mullahs who have abandoned Gods word over that of man.
it shows how tiny ur brain is, ...
u cant even make a difference in right n wrong.. n painting all with one brush..
go back to ur cave...
bcz I m tired off Teezans...
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا ذرا حساب کتاب لگا کر بتانا کہ کم از کم کتنی صدیاں درکار ہیں ؟ اور مہربانی کرکے فرمائیے گا کہ پچھلے تقریبا " چار سال میں کتنی پیشقدمی ہو چکی ہے ، سعد رضوری سے ڈیل کے علاوہ ؟​
کم از کم آدھی صدی۔۔
پیشقدمی کی رپورٹ جیسے ہی میرے پاس پہنچی تو آپ تک پہنچا دونگا۔۔