شرم تم کو مگرنہیں آتی

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ماڈل ٹاون اور قصور کے بچوں کا کیس داخل دفتر ہو گیا ہے - زینب کا قاتل قصور بچوں کے کیس میں سے ایک ہے
چل رہا ہے نا مقدمہ --- اسی طرح جیسے طرح ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں اور مشعال خان کے قاتلوں کا کیس چل رہا ہے

تھوڑا انتظار کرنے کا ہی کہا ہے نا تمہیں --- اتنی مرچیں کس جگہ پر لگی ہوئی ہیں جو ابھی کا ابھی سکون چاہیے ؟؟؟

Chawal insan is news pr sb ne rola machaya tou tumhen chull hona shuru ho gai aur sharam aa gai...

IK ki 3rd marriage wali bat jb media pr chal rahi thi jo k uska zaati mamla tha aur abi srf nikah ki request bheji maryam ki tarha bhaga ni tha koi...tou tb tumhen sharam ni aai jb rana sanaullah aur tumharay ganjjjjoo ne is pr aa kr comment kia?
 
balanced

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اپنی چوول دلائل سے کس کھوتی کے بچے کو بچانا چاہ رہے ہو۔۔
چونکہ خلافت راشدہ کے دور میں بھی ایسا ہوتا تھا تو قاتل اعلیٰ کے دور میں بھی ہوگیا تو کون سی قیامت آگئی۔

کیا ہی بے غیرت مطمئن پٹواری کی طرح دلیل دے رہے ہو قاتل اعلیٰ کو بچانے کے لیے
کچھ شرم نہیں ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو

فضول بکواس مت کرو بے ایمان انسان - میں نے کوئی خلافت راشدہ سے تشبیح نہیں دی
پر اب تم نے اپنی بے ایمانی سے مجھے اس کا مجرم بھی بنا کر ہی چھوڑنا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

معافی چاہتا ہوں اکمل بھائی - ہاں میں آج بدزبان ہوں - اس لئے کہ مجھے دکھ ہے اس کا جو تم لوگ کر رہے ہو - میں وہ کچھ نہیں کرنا چاہتا - جو تم کر رہے ہو - میں تم لوگوں کے چھوٹے ذہنی لیول پر نہیں آنا چاہتا - پر مجھے مجبور کر رہے ہو - پہلے آپ بتاؤ کہ - کوہستان میں میں چار بچیوں کے قتل کا انصاف ہو گیا ہے - چار سال سے اوپر ہو گیا ہے - وہ تو تم لوگوں کو ایئر رنگیلے کو بھول ہی گیا ہو گا

https://tribune.com.pk/story/1034553/kohistan-honour-killing-four-years-on-no-justice-in-sight/

تیرے ساتھ بھی ایسا ہی ظلم ہوگا نا تو پھر پوچھوں گا کہ کہاں مرچیں لگتی ہیں
بے شرم تو ہو ہی بد زبان بھی انتہا کے ہو
ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ چلتے ٤ سال ہو گئے ہیں اور کتنا انتظار کروانا ہے تم نے؟ ١٤ قتل ہو جائیں تو کتنا انتظار ہے تمہاری کتاب میں؟ اگر سرعام ہو جائیں اور کیمرے کے سامنے ہوں تو کتنے انتظار کا نسخہ عطا کریں گے حضور؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

میاں شہباز اس راجے نائ کو پاگل کتے کی موت بھی مار دے تو یہ کہے گا شکر ہے جنگلی سور کی موت نہیں مارا- کس قدر بے غیرت ہے شریفوں کا یہ غلام ابن غلام[/right]

یار میں حیران ہوں کہ یہ کیا لوگ ہیں؟ انہیں پتا ہے کہ شریف حرام خور ٣٠ ٣٠ سال سے بیٹھے ہیں اور اب تیس سال بعد یہ حالت ہے کہ لوگوں کی بچیاں روز ریپ ہو رہی ہیں اور یہ بے غیرت پھر بھی انکا دفاع کرنے آ جاتے ہیں. ان میں اتنی غیرت نہیں کہ سوال ہی کریں سنتے تھے. عزت جان سے زیادہ پیاری ہوتی ہے. بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں. لیکن بھائی یہاں تو جب تک یہ آگ انکے اپنے گھر نہ پہنچے تب تک شائد انکو احساس نہ ہو. تب بھی ضمیر جاگ گیا تو عجوبہ ہی ہوگا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ٹھیک کہ رہی ہو یار جپانی میرا فیوز آج اڑا ہوا ہے اسی لئے تو اس طوفان بد دیانتی کے سامنے کھڑا ہونے کی جرات ہوئی ہے - تم سمجھتے ہو مجھے اندازہ نہیں تم لوگوں نے یہ آئینہ دکھانے پر میرے ساتھ کیا کرنا ہے - پر میں بھی تم جاہلوں کے سامنے کھڑا رہوں گا اسی طرح سے
تم میں سے کسی بھی بد دیانت انسان نے ابھی تک میرے ڈیرہ اسماعیل خان کے وقوعے پر قانون کی حرکت کو سراہنے کو نہیں دیکھا -- صرف اور صرف اس لئے کہ اگر ایسا کیا تو اس سے اس زینب قتل پر جو اجینڈا تم لوگوں کا ہے وہ کہیں کچھ کمزور نے پڑ جاۓ

جناب
نونی دلال راجے
ڈیرہ میں ١٢واں کیس نہیں تھا ... پہلا تھا
اسی طرح مشعل بھی پہلا کیس تھا ... ١٢واں نہیں
قصور میں ١٢واں ریپ اور قتل ہے

شریف خاندان اپنی ماں چ رہا ہے یا حکومت چلا رہا ہے ؟
اور تو بیغیرت یہاں سیاست سیاست کھیل رہا ہے
 
Whaat

MPA (400+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

Ohhh achaa dakhil-e-daftar ho gaya hai case after 4 year.. Sorry yar agar app pehle bata dete to itna rola na machta.......

ماڈل ٹاون اور قصور کے بچوں کا کیس داخل دفتر ہو گیا ہے - زینب کا قاتل قصور بچوں کے کیس میں سے ایک ہے
چل رہا ہے نا مقدمہ --- اسی طرح جیسے طرح ڈیرہ اسماعیل خان کے مجرموں اور مشعال خان کے قاتلوں کا کیس چل رہا ہے

تھوڑا انتظار کرنے کا ہی کہا ہے نا تمہیں --- اتنی مرچیں کس جگہ پر لگی ہوئی ہیں جو ابھی کا ابھی سکون چاہیے ؟؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

میں نے کہا نا کہ میں نے ایسی بات نہیں کی پر یا تو تم انتہائی جاہل ہو یا انتہائی بد دیانت ہو میری جو بات کو مروڑ کر پیش کر رہے ہو - میں اب اس پر مزید اپنا دفاع نہیں کروں گا - کیوں کہ جاہل کو مجھے سلام کہنے کا حکم ہے اور بد دیانت کے لئے دعا کرنے کا

اسلام و علیکم - اللہ تمہیں ہدایت دے

اپنی چوول دلائل سے کس کھوتی کے بچے کو بچانا چاہ رہے ہو۔۔
چونکہ خلافت راشدہ کے دور میں بھی ایسا ہوتا تھا تو قاتل اعلیٰ کے دور میں بھی ہوگیا تو کون سی قیامت آگئی۔

کیا ہی بے غیرت مطمئن پٹواری کی طرح دلیل دے رہے ہو قاتل اعلیٰ کو بچانے کے لیے
کچھ شرم نہیں ہے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرو
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

معافی چاہتا ہوں اکمل بھائی - ہاں میں آج بدزبان ہوں - اس لئے کہ مجھے دکھ ہے اس کا جو تم لوگ کر رہے ہو - میں وہ کچھ نہیں کرنا چاہتا - جو تم کر رہے ہو - میں تم لوگوں کے چھوٹے ذہنی لیول پر نہیں آنا چاہتا - پر مجھے مجبور کر رہے ہو - پہلے آپ بتاؤ کہ - کوہستان میں میں چار بچیوں کے قتل کا انصاف ہو گیا ہے - چار سال سے اوپر ہو گیا ہے - وہ تو تم لوگوں کو ایئر رنگیلے کو بھول ہی گیا ہو گا

https://tribune.com.pk/story/1034553/kohistan-honour-killing-four-years-on-no-justice-in-sight/

یار نہ دینا ووٹ اسکو کوہستان میں جس نے ابھی تک انصاف نہیں دیا. لیکن کیا شریفوں کی طرح وہ لوٹ مار کر رہا ہے؟ کیا اس نے کھربوں لوٹے ہیں؟ کیا وہ ساری کی ساری پولیس اپنی حفاظت اپنے پروٹوکول کیلئے لگا کر بیٹھا ہے؟ کیا پولیس اسکے موروں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا پولیس وہاں جنگلی بلے مار رہی ہے؟ کیا وہ عدالت میں پیشی کے دوران ٦٠ ٦٠ گاڑیوں کے پروٹوکول میں آتا ہے؟ کیا وہ باہر کے ملک جاتے ہوئے سرکاری خرچے پہ اپنا پورا ٹبر لے کر جاتا ہے؟ کیا وہ یو این میں اپنے نواسے نواسیوں کو بٹھاتا ہے؟ کیا اس نے پولیس میں سے سیاسی اثر ختم نہیں کیا؟ کچھ تو کر مر رہا ہے؟ تمہارے لیڈروں کی طرح ٣٠ سال بعد تصویریں تو نہیں کھنچوا رہا؟ بندے تو معطل نہیں کر رہا؟ کچھ شرم کر لو
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
راجہ صاحب کاش اپ نے عمران کی شادی پے آنے والے مسلم لیگی طوفان پے بھی کچھ بجلیاں گرائی ہوتیں

رہا یہ واقعہ تو جناب ارباب اخیتار سنتے ہی تب ہیں جب عوام سڑکوں پے آئیں ، وہ بھی صرف تصویر کشی اور مزید خون خرابے سے بچنے کے لئے ورنہ کرنا کرانا کیا ہے
 
ConcernedPaki

وہ یہ سب کچھ نہیں کرتا- مگر وہ راجے کے غلیظ منہ میں حرام کا مال نہیں ڈالتا- راجے کی نالی پکی نہیں کراتا- ستر کھا کے تیس راجے کو بھیک میں نہیں دیتا- راجے کو سڑکوں تھانوں میں ذلیل نہیں کرتا- یہی راجہ چول نائ کا اصل دکھ ہے
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
This loser patwari rajah definitely is on drugs or is really desperate for attention. Instead of asking questions from his masters who has been in power for decades as to what they have done to curb these type of incidents from the society, this idiot would have no response. This moron should know that had his masters and other elite corrupt mafia wasn't busy trying to loot the nation and becoming multi billionaires and paid attention to common man, we wouldn't still be living in the stone ages. I have some very simple questions for this idiot and his masters:

1. What have Shehbaz and Nawaz done to improve the education in the country? What stopped them from having same level of education for all kids ... rich or poor?
2. What stopped your masters from creating hospitals and providing basic health services to the masses? Why do your masters go abroad every now and then for their medical checkups? Isn't the common man of this country eligible to get the same sort of medical benefits?
3. What have they done to open job centres to ensure that people have jobs?
4. What have they done to provide basic facilities such as clean water, gas, electricity, better sewerage system to the people of this country?
5. What have they done to improve the economy of this country and get rid of the foreign debts? What have they done to improve our exports?
6. What have they done to ensure meritocracy and also make institutions independent?
7. What have they done to ensure justice is served in time and delivered fairly?
8. What have they done to improve police and local law enforcement?

The answer is very clear buddy ... NOTHING!!!! You have some big kahunas to come and defend these ba$tards. Yeh be-ghairat sirf afsos ka izhar kur sukte hain aur hur cheez pur notice le sakte hain yeh commitee bana sakte hain ... sirf bakwas ... kuch umal nahin. Ab tayyar ho jao ... Allah ka azaab tayyar hai tamam zalimon ke liye. Kub tuk bacho ge. Police is there to protect the elite and your masters ... Had you and your cronies didn't protect the criminals like the Kasur video scandal, Shahzaib murderers and people like Raymond Davis etc., we wouldn't be in this situation. So my advise to you is stop protecting this criminal elite mafia for some bones that you are being thrown at and for once think like a Pakistani or even a normal human being and start using your brain for once.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

وہ یہ سب کچھ نہیں کرتا- مگر وہ راجے کے غلیظ منہ میں حرام کا مال نہیں ڈالتا- راجے کی نالی پکی نہیں کراتا- ستر کھا کے تیس راجے کو بھیک میں نہیں دیتا- راجے کو سڑکوں تھانوں میں ذلیل نہیں کرتا- یہی راجہ چول نائ کا اصل دکھ ہے

صحیح بات ہے. ان لوگوں کے منہ کو یہ خون لگا ہوا ہے. جب تک عوام تھانوں کچہریوں میں ذلیل نہیں ہوں گے ان جیسوں کا کاروبار کیسے چلے گا؟ عوام دھکے نہیں کھائیں گے تو یہ رشوت لینے والے کیسے بنیں گے؟ انکو یہ ظلم کا نظام سوٹ کرتا ہے. ظلم ہوتا رہے گا تو یہ لوگ انصاف بیچتے رہیں گے. اور اگر کوئی انصاف مانگے تو آگے سے نالوں گلیوں سڑکوں میٹرو اور رنگ برنگی ٹرینوں اور بجلی کے بڑے بڑے منصوبوں کے طعنے دے دو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

چھوڑو یار پہلا یا بارواں - اگر کے پی کے میں یہ پہلے واقعیت ہیں تو ذرا یاد کرو کہ پی ٹی ای کا سنہرا دور تو ٢٠١٣ سے شروع ہوا ہے - اس سے پہلے تو پھر کے پی کے کی تاریخ اس طرح کے واقعیات سے بھری پڑی ہوتی

زینب کا قاتل کیا وہی ہے جو پہلے اس پہلے گیارہ کیسز میں بھی ملوث تھا ؟؟؟ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پنجاب معاشرتی برایوں میں کے پی کے سے بہت آگے ہے - اس کی وجہ پٹھانوں کی عظیم شخصیت اور غیرت ہے جو ہم پنجابیوں میں قدرے کم ہے - یہ قومی کردار ہے کوئی حکومتی کرامت نہیں سرکار

جناب
نونی دلال راجے
ڈیرہ میں ١٢واں کیس نہیں تھا ... پہلا تھا
اسی طرح مشعل بھی پہلا کیس تھا ... ١٢واں نہیں
قصور میں ١٢واں ریپ اور قتل ہے

شریف خاندان اپنی ماں چ رہا ہے یا حکومت چلا رہا ہے ؟
اور تو بیغیرت یہاں سیاست سیاست کھیل رہا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اب بات کو کیوں پھیر رہی ہو - اسی موضوع پر رہو نا سرکار

یار نہ دینا ووٹ اسکو کوہستان میں جس نے ابھی تک انصاف نہیں دیا. لیکن کیا شریفوں کی طرح وہ لوٹ مار کر رہا ہے؟ کیا اس نے کھربوں لوٹے ہیں؟ کیا وہ ساری کی ساری پولیس اپنی حفاظت اپنے پروٹوکول کیلئے لگا کر بیٹھا ہے؟ کیا پولیس اسکے موروں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا پولیس وہاں جنگلی بلے مار رہی ہے؟ کیا وہ عدالت میں پیشی کے دوران ٦٠ ٦٠ گاڑیوں کے پروٹوکول میں آتا ہے؟ کیا وہ باہر کے ملک جاتے ہوئے سرکاری خرچے پہ اپنا پورا ٹبر لے کر جاتا ہے؟ کیا وہ یو این میں اپنے نواسے نواسیوں کو بٹھاتا ہے؟ کیا اس نے پولیس میں سے سیاسی اثر ختم نہیں کیا؟ کچھ تو کر مر رہا ہے؟ تمہارے لیڈروں کی طرح ٣٠ سال بعد تصویریں تو نہیں کھنچوا رہا؟ بندے تو معطل نہیں کر رہا؟ کچھ شرم کر لو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ٹھیک کہ رہی ہو یار جپانی میرا فیوز آج اڑا ہوا ہے اسی لئے تو اس طوفان بد دیانتی کے سامنے کھڑا ہونے کی جرات ہوئی ہے - تم سمجھتے ہو مجھے اندازہ نہیں تم لوگوں نے یہ آئینہ دکھانے پر میرے ساتھ کیا کرنا ہے - پر میں بھی تم جاہلوں کے سامنے کھڑا رہوں گا اسی طرح سے
تم میں سے کسی بھی بد دیانت انسان نے ابھی تک میرے ڈیرہ اسماعیل خان کے وقوعے پر قانون کی حرکت کو سراہنے کو نہیں دیکھا -- صرف اور صرف اس لئے کہ اگر ایسا کیا تو اس سے اس زینب قتل پر جو اجینڈا تم لوگوں کا ہے وہ کہیں کچھ کمزور نے پڑ جاۓ

واہ بھئی راجے اس معصوم کا قتل کسی ایجنڈے کے تحت ہے ؟

RS=%5EADB4a42vOYIQddBG7FQK_GxFkRuLRE-;_ylt=A2RinFZOZVdadH0AHT.U3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVHFUOUZPSG1IVjlBSVRkLTRIWERpajNDbVhud2V1WUpZMFpsOFpaQjB4T3JObHNPMUM3OU1wMWdNBHADYVc1dVlXeHBiR3hoYUEtLQRwb3MDNwRzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwDaHR0cHM6Ly9tc3AuYy55aW1nLmpwL3lqaW1hZ2U_cT1QbFpETU1ZWHlMR2JubEY5VEZLNmxnLktfb1lNMkw0SGFOZEd6bU9uOWJ3SF9jMDA4dS45cWZ5cm5HMURVMmR2ZnF2amFla0lFZjB4Sy5WQWNvaUVaay44dEhNM19McWkyZEdFVWZzbml6M21Va2o0dFhVMzU2Wmpiei5fXzhwM1lqb2ZBOFQxX0hfd2FEOEoueEVEJnNpZz0xM2F0Zzc0cnU-
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا وہ جو پوتنی سے شادی ہوئی ہے عمران خان کی - ہاں اس پر تو طوفان آیا تھا یار
میں نے بھی کچھ دھول اڑای تھی اس پر - پر یار وو تو خوشی کی خبر تھی نا

راجہ صاحب کاش اپ نے عمران کی شادی پے آنے والے مسلم لیگی طوفان پے بھی کچھ بجلیاں گرائی ہوتیں

رہا یہ واقعہ تو جناب ارباب اخیتار سنتے ہی تب ہیں جب عوام سڑکوں پے آئیں ، وہ بھی صرف تصویر کشی اور مزید خون خرابے سے بچنے کے لئے ورنہ کرنا کرانا کیا ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

اب بات کو کیوں پھیر رہی ہو - اسی موضوع پر رہو نا سرکار

اسی موضوع پہ ہوں اگر تمھیں کچھ سمجھ ہو. کب سے رو رہے ہیں کہ یہ دونوں حرام خور غلط جگہ پیسا لگا رہے ہیں. انکی ترجیحات غلط ہیں. یہ ملک لوٹ رہے ہیں. عوام کا مال کھا رہے ہیں انکی حمایت مت کرو. جن منصوبوں کی وجہ سے تم انکے گن گاتے ہو اس سے عوام کو سکھ نہیں ملے گا. کیوں یہ منصوبے جن بنیادی حقوق کی قیمت پر لگائے جا رہے ہیں انکے بغیر یہ زندگی صفر ہے. تم اس قدر بے شرم ہو کہ تم جانتے ہو کہ جن منصوبوں پہ تم شوخے ہوتے پھرتے ہو وہ صرف حکومت کر سکتی ہے. مگر پھر بھی تم دوسروں کو ایسے طعنے دیتے ہو جیسے وہ حکمران ہوں. جو کبھی حکومت میں آیا ہی نہیں وہ بھلا کیسے اتنے بڑے بڑے منصوبے لگا سکتا ہے؟ یہ تو تمہاری عقل سمجھ ہے. جو کچھ ہو رہا ہے یہ نظر آ رہا تھا. یہ ابھی مزید ہوگا کیوں کہ تم جیسوں کو عزت اور انصاف سے زیادہ چمکتی سڑکیں گاڑیاں ٹرینیں اچھی لگتی ہیں. تم لوگ ذمہ دار ہو اس ظلم کے. تمہارا بھی حصہ ہے اس میں. تمہارے شور اور تمھارے ووٹوں کی وجہ سے یہ حرام خور حکمران انہی منصوبوں پہ پیسا لگاتے ہیں جن پہ تم تالیاں بجاتے ہو. اور جو تمھیں احساس دلائے کہ جو تم کر رہے ہو اس سے لوگ مریں گے، ذلیل ہوں گے، نا انصافی ہوگی، ظلم ہوگا تو تم آگے سے فرعونوں کی طرح ہنستے تھے کہ دیکھو دیکھو رو رہے ہیں. بد قسمت ہیں. روندو ہیں. لعنت ہے ایسی سوچ پہ. تیری ٹرینوں اور بجلی کے بڑے بڑے منصوبوں نے ایک اور باپ کو بد قسمت بنا دیا ہے. اب اس کو بھی طعنے دے کہ اسکی قسمت میں بھی الیکشن جیتنا نہیں لکھا. ہر جیت جیت نہیں ہوتی راجہ صاحب. ایسے ہی نہیں کہا گیا کہ سچ بول کر ہار جانا جھوٹ بول کر جیتنے سے بہتر ہے. لوگوں کی بچیاں بچے ریپ ہو کر مرتے رہیں اور تو منصوبے لگا کر الیکشن جیتتا رہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

یہ جرم ایک انفرادی عمل تھا کوئی اجینڈا نہیں تھا -مجرم اللہ سے سزا تو ضرور پاۓ گا - مجھے یقین ہے یہ قانون بھی اس کو سزا دے گا
پر تم لوگوں کی دلی مرادیں پوری نہیں ہوں گی انشا اللہ

واہ بھئی راجے اس معصوم کا قتل کسی ایجنڈے کے تحت ہے ؟

RS=%5EADB4a42vOYIQddBG7FQK_GxFkRuLRE-;_ylt=A2RinFZOZVdadH0AHT.U3uV7;_ylu=X3oDMTAyN3Vldmc1BDAD;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVHFUOUZPSG1IVjlBSVRkLTRIWERpajNDbVhud2V1WUpZMFpsOFpaQjB4T3JObHNPMUM3OU1wMWdNBHADYVc1dVlXeHBiR3hoYUEtLQRwb3MDNwRzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwDaHR0cHM6Ly9tc3AuYy55aW1nLmpwL3lqaW1hZ2U_cT1QbFpETU1ZWHlMR2JubEY5VEZLNmxnLktfb1lNMkw0SGFOZEd6bU9uOWJ3SF9jMDA4dS45cWZ5cm5HMURVMmR2ZnF2amFla0lFZjB4Sy5WQWNvaUVaay44dEhNM19McWkyZEdFVWZzbml6M21Va2o0dFhVMzU2Wmpiei5fXzhwM1lqb2ZBOFQxX0hfd2FEOEoueEVEJnNpZz0xM2F0Zzc0cnU-
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)
Re: شرم تم کو مگر آتی نہیں

ٹھیک کہ رہی ہو یار جپانی میرا فیوز آج اڑا ہوا ہے اسی لئے تو اس طوفان بد دیانتی کے سامنے کھڑا ہونے کی جرات ہوئی ہے - تم سمجھتے ہو مجھے اندازہ نہیں تم لوگوں نے یہ آئینہ دکھانے پر میرے ساتھ کیا کرنا ہے - پر میں بھی تم جاہلوں کے سامنے کھڑا رہوں گا اسی طرح سے
تم میں سے کسی بھی بد دیانت انسان نے ابھی تک میرے ڈیرہ اسماعیل خان کے وقوعے پر قانون کی حرکت کو سراہنے کو نہیں دیکھا -- صرف اور صرف اس لئے کہ اگر ایسا کیا تو اس سے اس زینب قتل پر جو اجینڈا تم لوگوں کا ہے وہ کہیں کچھ کمزور نے پڑ جاۓ

Uskay saray mujrim giraftar hain aur wahan police ny logon ko golian nhi mari yahaan police ny kia kia hy
 
Back
Top