"شرم کرو،جاوید چوہدری اتنےبڑے لیکچر دیتا ہے"جاوید چوہدری کا بیٹا عدالت پیش

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Tarbeyat kis nay kee thee?
US ko nahe pata yeah Nasha karta hai

Patwaree sahib sakoon.com
یہ تو چلتی ھے انھیں( اور ) اونچا اڑانے کے لئیے۔۔۔۔۔
??

ٹیوشن پڑھانے والا اور لفافے لے کر کالم لکھنے والا جاوید چوہدری بیٹے کی گرفتاری کے بعد اور بھی خطرناک ہو جائے گا
حامد میر جعفر

لگتا ہے اس نے بھی مولوی طاہر اشرفی والا میٹھا پان کھا لیا تھا

لیکن اگر عمران خان کے کھوتے کا پتر بھی کچھ غلط کرے تو اس کا قصور وار عمران خان ہوتا ہے، پٹواری
Arifkarim wake up Pakistan
Perhaps u are right ,,,
ab JAVED ch ka young youthian bachay nay CHOTian harkat kar hi Dee ha tu please maaf kar dain ,,,

next time before doing such thing he will take a U TURN
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Kahe Ko Duniya Walon Ko Apni Tarah Nekokar Gardan Rahey ho.
Aaj Pakistan Ka jo uncha Nam hai Woh Aapki hi Badaulat hai.
یار پتہ نہیں تھا کہ تو ہی جیدا چنگڑ ہے۔
ویسے میں پنجابی نہیں وہ تجھے میرے ہینڈل سے پتہ چل جانا چاہیئے تھا۔ شائد اسی وجہ سے تو جیدا چنگڑ ہے
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حضرت ٹی وی پر درود شریف پڑھ پڑھ کر نواز شریف کی چوریوں کو بیانگ دہل اپنے پروگرام میں سپورٹ کیا کرتے تھے ۔ اور نوجوانوں کو motivate بھی کرتے تھے اور ملک ریاض کی خوب اچھائیاں بیان کیا کرتے تھے، مگر حرام کی کمائی کا اثر دیکھئے کہ جس کے لئے حرام اکٹھا کیا، اسے آج جیل ہو گئ، اب چند دن تک لوہار کورٹ کا کام شروع اور
پھر سے حرام زدگان چالو ہو جائے گی

نشے کی حالت میں اینکر پرسن جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار. حرام پر پلنے والی اولاد ایسی ہی نکلتی ہے لیگ N کے بچارویوں سے درخواست ہے کہ عبرت پکڑیں ، خود بھی حلال کھائیں اور اولاد کو بھی حلال کھلائیں۔ آزادی صحافت کے خلاف سازش ہوگئی اب کچھ صحافی تنظیموں کے عہدیداروں کے اس سازش سے صحافت خطرے میں آجائے گی اور ان مجرموں کو وسیع تر قومی مفاد میں چھوڑ دیا جائے گا اور عدالتوں میں کوئی ثبوت ثابت نہیں ہوگا.
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Arifkarim wake up Pakistan
Perhaps u are right ,,,
ab JAVED ch ka young youthian bachay nay CHOTian harkat kar hi Dee ha tu please maaf kar dain ,,,

next time before doing such thing he will take a U TURN
Tum be Thanay main us kay sath tou nahee?
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
جیدے چنگڑ کے لونڈے کی تربیت عمران خان نے کی ہے۔۔

نہ عمران خان ۹۲ کا ورلڈ کپ جیتتا نہ جیدے چنگڑ کا بیٹا پھڑیا جاتا۔۔

انجمنِ نونی چمونیانِ پاکستان
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Where did he the alcohol from> Check the house of Mr Javed Chaudary if he has enough supply for 4 kids or more.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اینکر پرسن جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار

گزشتہ شب خبریں سرگرم رہیں کہ کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید کو ماڈل کالج فار بوائز، سیکٹر F-11/3، راجہ مارکیٹ اسلام آباد سے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز میں جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد نشے میں دھت زبردستی داخل ہوئے، گارڈز سے بدتمیزی اور شور شرابا ہنگامہ آرائی بھی کی۔

Whats-App-Image-2021-11-13-at-00-42-52-759x1024.jpg


پولیس نے جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد کو کالج پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے، جس کے متن کے میں کہا گیا نشے کی حالب میں ملزمان نے کالج کے عملے اور طالبات کو مارنا شروع کر دیا اور خواتین عملے کو بھی ہراساں کیا،ملزمان میں جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید،علی فیضان مرزا، حارث امتیاز اور فضل خان شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ 12 نومبر 2021 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:00 بجے پیش آیا، چار افراد نشے کی حالت گرے ٹویوٹا ویگو رجسٹریشن نمبر VE-ICT/016 پر کالج کے احاطے میں زبردستی داخل ہوئے اور ہنگامہ آرائی کی،ایف آئی آر کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسد فیض نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے ماڈل پولیس اسٹیشن شالیمارسیکٹر F-10/2، اسلام آباد میں درج کرائی تھی، ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

صحافیوں کی جانب سے بھی واقعے کی خبر ٹوئٹ کی گئی، اے آر وائی نیوز کے صحافی ذوالقرنین حیدر کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری میں نشے میں دھت چار افراد داخل ہوئے، ملزمان گارڈ سے گالم گلوچ کرکے زبردستی کالج میں داخل ہوئے،ملزمان نے کالج میں اسٹاف اور بچوں کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1459246979293188099
صحافی اسرار احمد راجپوت نے بھی ٹویٹ میں بتایا کہ محمد فیض جاوید،حارث امتیاز،علی فیضان اورفصل خان نامی لڑکے اسلام آباد کالج فار بوائز سیکٹرF 11/3 اسلام آباد کے مین گیٹ پر ائے اور گیٹ پر موجود چوکیدار اور لیڈی سٹاف اسٹوڈنٹس ٹیچرز وغیرہ کو نازیباں الفاظ کہنے لگے،چاروں ملزمان میں ایک جاوید چوہدری کا بیٹا بھی ہے،ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1459225215335124996
https://twitter.com/x/status/1459225239599075328
بیٹے کی گرفتاری اور واقعے کے حوالے سے جاوید چوہدری کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے،نہ ہی کوئی مزید تفصیلات سامنے آسکی ہیں۔
یہ اس کا بیٹا نہیں ہے
یہ کتے کا بچا ہے ???
مجھے ان لفافوں سے کوئی شکایت نہیں لعنت اصل میں ان پر یقین
کرنے والوں پر ہے
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
جیدے تم نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ-- اس طرح تو ہوتا ہے حرام کے کاموں میں
Tarbeyat kis nay kee thee?
US ko nahe pata yeah Nasha karta hai

Patwaree sahib sakoon.com

لگتا ہے اس نے بھی مولوی طاہر اشرفی والا میٹھا پان کھا لیا تھا

لیکن اگر عمران خان کے کھوتے کا پتر بھی کچھ غلط کرے تو اس کا قصور وار عمران خان ہوتا ہے، پٹواری

Before that Mahmood Rasheed PTI son caught raping girl in car.
PPP Latif Khosa son
PML-N not far behind
But non punished like TLP as Punjabi

نہیں اس نے شہد اور زیتون کا تیل استعمال کیا تھا

Tum be Thanay main us kay sath tou nahee?

Maybe not, but if this was a PTI haraami, I bet my last Rp that you would be blaming IK,and asking about Riyasaat Medina.

Not ta

Not Tawaif of Jati Mujrah fault if her illiterate father steal rape Pakistani treasury and does treason..She was busy in Garage getting pregnant before marriage. Gay Ji. Chuttiyaa

یہ اس کا بیٹا نہیں ہے
یہ کتے کا بچا ہے ???
مجھے ان لفافوں سے کوئی شکایت نہیں لعنت اصل میں ان پر یقین
کرنے والوں پر ہے

This shows the upbringing by parents . He is still kid not even 20. This is how parents raised him?
Dear all !! point is that sometimes parents are not aware what kids do or will do ( although every parent want their children to be best of all).
Not necessarily that a Hafiz son be Hafiz ,,, we can tell by history that none of the اولاد of QUAID E AZAM Jinnah came to Pakistan and settled here. Does it mean he taught them to stay away from Pakistan.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Dear all !! point is that sometimes parents are not aware what kids do or will do ( although every parent want their children to be best of all).
Not necessarily that a Hafiz son be Hafiz ,,, we can tell by history that none of the اولاد of QUAID E AZAM Jinnah came to Pakistan and settled here. Does it mean he taught them to stay away from Pakistan.
To be honest Jinnah personal life was having problems an open secret.
But he devoted to Subcontinent Muslims & achieved Pakistan why we love him.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Dear all !! point is that sometimes parents are not aware what kids do or will do ( although every parent want their children to be best of all).
Not necessarily that a Hafiz son be Hafiz ,,, we can tell by history that none of the اولاد of QUAID E AZAM Jinnah came to Pakistan and settled here. Does it mean he taught them to stay away from Pakistan.
ہندکو زبان کی ایک مثال ہے کہ اصل کولو خطا نہیں تے کم اصل کو وفا نہیں تمہاری بات درست ہے کہ ضروری نہیں کہ حافظ کا بیٹا حافظ ہی ہو مگر اگر اس کی رگوں میں حرام کا مال اور اصل والا خون ہو گا تو وہ مر کر بھی ایک خاص مقام سے نہی گرے گا جیدے کے بیٹے کی اس حرکت نے اسکے خون اور جیدے کی کمائی کا پول کھول دیا ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Not Javd ch fault if son does something wrong !!
جیدے چوہدری کا واقعی کوئی قصور نہیں قوم کو لیکچر دیتے دیتے اتنا ٹائم ہی نہیں ملا کے گھر پر توجہ دیتا اور بیٹا ہاتھ سے نکل گیا