"شرم کرو،جاوید چوہدری اتنےبڑے لیکچر دیتا ہے"جاوید چوہدری کا بیٹا عدالت پیش

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ہندکو زبان کی ایک مثال ہے کہ اصل کولو خطا نہیں تے کم اصل کو وفا نہیں تمہاری بات درست ہے کہ ضروری نہیں کہ حافظ کا بیٹا حافظ ہی ہو مگر اگر اس کی رگوں میں حرام کا مال اور اصل والا خون ہو گا تو وہ مر کر بھی ایک خاص مقام سے نہی گرے گا جیدے کے بیٹے کی اس حرکت نے اسکے خون اور جیدے کی کمائی کا پول کھول دیا ہے
Fair point
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
جیدے چوہدری کا واقعی کوئی قصور نہیں قوم کو لیکچر دیتے دیتے اتنا ٹائم ہی نہیں ملا کے گھر پر توجہ دیتا اور بیٹا ہاتھ سے نکل گیا
Very much valid point and it could be that way ✅
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
لفافوں کی کمای سے ایسی ہی اولاد پلتی ہے اگر اتنی مت بیٹے کو دیتا جتنی سالوں سے ہر کسی کو دے رہا ہے تو ایسی اوالاد نہ تیار ہوتی
How can we deny that statement,, Theek kaha apne
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
مجھے تو تھریڈ سٹارٹر کی عقل پر ماتم کرنے کا دل کر رہا ہے ، اب اس میں جید ے کا تو قصور نہیں ہے۔ یہ سب تو عمران خان کی وجہ ہے کہ معاشرے میں ڈرگز عام ہیں۔یہ حرام خور تو بس دوسروں کو با شن دینے کے لیے ہے کے وہ اپنے بچوں کی بری ادتیں کیسے ختم کریں۔ پر اپنے نشئے پتر کا کچھ نہیں کیا۔
 

desan

President (40k+ posts)
عمران مخالف نیوز چینلز اور اینکرز کا بس نہی چلا کہ سارے ثبوت سامنے آگئےورنہ خبر کچھ ایسے ہوتی کہ "عمران خان کی مخالفت کرنے والے سینئر اینکر پرسن کے بیٹے کےخلاف حکومت کا ظالمانہ اقدام، معصوم بچے نے دوستوں کے ساتھ ملکر مذاق کیا تو اس پر FIR کٹوا دی" اس ظالم اقدام پر عمران استعفی دے

One cannot beat this rationale!!!
 

Typhoon

Senator (1k+ posts)

مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اینکر پرسن جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار

گزشتہ شب خبریں سرگرم رہیں کہ کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید کو ماڈل کالج فار بوائز، سیکٹر F-11/3، راجہ مارکیٹ اسلام آباد سے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز میں جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد نشے میں دھت زبردستی داخل ہوئے، گارڈز سے بدتمیزی اور شور شرابا ہنگامہ آرائی بھی کی۔

Whats-App-Image-2021-11-13-at-00-42-52-759x1024.jpg


پولیس نے جاوید چوہدری کے بیٹے سمیت 4 افراد کو کالج پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا، واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے، جس کے متن کے میں کہا گیا نشے کی حالب میں ملزمان نے کالج کے عملے اور طالبات کو مارنا شروع کر دیا اور خواتین عملے کو بھی ہراساں کیا،ملزمان میں جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض جاوید،علی فیضان مرزا، حارث امتیاز اور فضل خان شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ 12 نومبر 2021 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:00 بجے پیش آیا، چار افراد نشے کی حالت گرے ٹویوٹا ویگو رجسٹریشن نمبر VE-ICT/016 پر کالج کے احاطے میں زبردستی داخل ہوئے اور ہنگامہ آرائی کی،ایف آئی آر کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسد فیض نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے ماڈل پولیس اسٹیشن شالیمارسیکٹر F-10/2، اسلام آباد میں درج کرائی تھی، ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

صحافیوں کی جانب سے بھی واقعے کی خبر ٹوئٹ کی گئی، اے آر وائی نیوز کے صحافی ذوالقرنین حیدر کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری میں نشے میں دھت چار افراد داخل ہوئے، ملزمان گارڈ سے گالم گلوچ کرکے زبردستی کالج میں داخل ہوئے،ملزمان نے کالج میں اسٹاف اور بچوں کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1459246979293188099
صحافی اسرار احمد راجپوت نے بھی ٹویٹ میں بتایا کہ محمد فیض جاوید،حارث امتیاز،علی فیضان اورفصل خان نامی لڑکے اسلام آباد کالج فار بوائز سیکٹرF 11/3 اسلام آباد کے مین گیٹ پر ائے اور گیٹ پر موجود چوکیدار اور لیڈی سٹاف اسٹوڈنٹس ٹیچرز وغیرہ کو نازیباں الفاظ کہنے لگے،چاروں ملزمان میں ایک جاوید چوہدری کا بیٹا بھی ہے،ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1459225215335124996
https://twitter.com/x/status/1459225239599075328
بیٹے کی گرفتاری اور واقعے کے حوالے سے جاوید چوہدری کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے،نہ ہی کوئی مزید تفصیلات سامنے آسکی ہیں۔
Ye Lafafa apne nutfe ki pawarish nahi kar saka, aur program banata he ke bacho ki tarbyat kaise ki jae?
HAHAHAHAHAHA