Shazi ji
Chief Minister (5k+ posts)
Fair pointہندکو زبان کی ایک مثال ہے کہ اصل کولو خطا نہیں تے کم اصل کو وفا نہیں تمہاری بات درست ہے کہ ضروری نہیں کہ حافظ کا بیٹا حافظ ہی ہو مگر اگر اس کی رگوں میں حرام کا مال اور اصل والا خون ہو گا تو وہ مر کر بھی ایک خاص مقام سے نہی گرے گا جیدے کے بیٹے کی اس حرکت نے اسکے خون اور جیدے کی کمائی کا پول کھول دیا ہے