شہبازشریف آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ

1shehbazshariflondonrwana.jpg

وزیراعظم شہباز شریف آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوئے ہیں۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران (ن) لیگ کے قائد نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال پر بھی اہم ملاقات کریں گے، 19 ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

برطانوی ملکہ کی آخری رسومات میں شمولیت کے بعد اسی دن شہبازشریف نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔ جہاں وہ ممکنہ طور پر 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس دوران دیگر ممالک کی اہم حکومتی شخصیات سے بھی سائیڈ لائن ملاقاتیں متوقع ہیں۔

دوسری جانب آج وزیراعظم شہبازشریف نے میانوالی اور ٹانک کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم وہ موسم کی خرابی کے باعث وہاں نہیں جا سکے۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس چلا گیا۔

شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے سلسلے میں پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا جہاں انہیں ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح کرنا تھا۔
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
There was no bad weather in Mianwali… he is just lazy and looking forward to going to London
1shehbazshariflondonrwana.jpg

وزیراعظم شہباز شریف آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوئے ہیں۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران (ن) لیگ کے قائد نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال پر بھی اہم ملاقات کریں گے، 19 ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

برطانوی ملکہ کی آخری رسومات میں شمولیت کے بعد اسی دن شہبازشریف نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔ جہاں وہ ممکنہ طور پر 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس دوران دیگر ممالک کی اہم حکومتی شخصیات سے بھی سائیڈ لائن ملاقاتیں متوقع ہیں۔

دوسری جانب آج وزیراعظم شہبازشریف نے میانوالی اور ٹانک کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم وہ موسم کی خرابی کے باعث وہاں نہیں جا سکے۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس چلا گیا۔

شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے سلسلے میں پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا جہاں انہیں ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح کرنا تھا۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Nawz sharif se meeting karni hay Queen ka to bahana hay, ye koi mohalley ki Fotgi nahi hay jis mein jo marzi chala jay, ye Queen ki akhri rasomaat hain or wahan wahi jata hay jis ko bulaya jaata hay
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے لوگ ہیں یہ شرم سے ڈوب کر مر جانا چاہیے ناہیں اپنی ماں کی آخری رسومات میں نواز شریف اور اس کے بچے آئے نہیں تھے
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Yahodi ke aulad sara time goldsmith ko jeiwsh kehte rahe aur ajj royal family ko gand dene chala gaya

Munafiq PDm kanjars
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کی اولاد امرتسر ی کنجر رام گلی کے چکلے والے فراڈئے کا موسم لندن جانے کے لئے خراب نہیں گشتی کی اولاد ڈرامہ باز فرازڈیا منی لانڈر چور فراڈیا مقصود چپراسی حرام کی لعنتی سٹ۔ در لعنت
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Pakistan saylab mein dooba howa hai or yeh kabees London ja raha hai Angrezon ki queen ki rasomat mein shirkat karne? Allah he hamari jaan chura sakhta hai is hukmran se.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

جس نے اپنی مردہ ماں کو کارگو کروایا وہ برطانوی ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے جا رہا ہے۔ یہ ذہنی، فکری غلامی کی بہترین مثال ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پچاس روپے والا کاغذ تیار ہے. کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی ماں کی لاش کو بلٹی کروا کے لندن والی ملکہ کے جنازے میں جار ہا ہے