شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کی تقاریر پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

sheih1h11221.jpg


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں،ان کی کرپشن، نالائقی اور نااہلی نے ملک کو معاشی،سماجی، خارجہ تباہی سے دوچارکیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، وہ ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، آج کے خطاب تک عوام اور پارلیمنٹ کو خط نہیں دکھایا گیا، صرف مندرجات بتائے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509581666515394565
انہوں نے مزید کہا کہ خط نہ دکھانے کا مطلب ہے کہ کوئی خط نہیں، عمران نیازی ہمیشہ کی طرح ایک اب نیا جھوٹ بول رہے ہیں عوام انہیں اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کرچکے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن، ریاست مدینہ کے بیانیوں کے بعد اب سازشی خط کا بیانیہ لائے ہیں، ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے، دوگھنٹے جلسے میں اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں جس خط کا ذکر کیا، وہ خط ہے ہی نہیں، اگر وزیراعظم کے خطاب اور تقاریر ختم ہوگئی ہوں تو اسمبلی میں 172 ارکان پورے کریں۔

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تم لوگ پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے جو مرضی کرتے رہو اسکی کھلی چھٹی ہونی چاہیے لیکن عمران خان اس جتھے کو ایک قوم بنانے کی کوشش میں جو تقریریں کر رہا ہے اس پر پابندی لگا دو . کون تیرا باپ قبر میں سے نکل کر لگائے گا ؟؟؟
عوام تو تم سب کتوں کو پھانسی پر لٹکے دیکھنا چاہتی ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
sheih1h11221.jpg


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں،ان کی کرپشن، نالائقی اور نااہلی نے ملک کو معاشی،سماجی، خارجہ تباہی سے دوچارکیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، وہ ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، آج کے خطاب تک عوام اور پارلیمنٹ کو خط نہیں دکھایا گیا، صرف مندرجات بتائے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509581666515394565
انہوں نے مزید کہا کہ خط نہ دکھانے کا مطلب ہے کہ کوئی خط نہیں، عمران نیازی ہمیشہ کی طرح ایک اب نیا جھوٹ بول رہے ہیں عوام انہیں اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کرچکے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن، ریاست مدینہ کے بیانیوں کے بعد اب سازشی خط کا بیانیہ لائے ہیں، ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے، دوگھنٹے جلسے میں اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں جس خط کا ذکر کیا، وہ خط ہے ہی نہیں، اگر وزیراعظم کے خطاب اور تقاریر ختم ہوگئی ہوں تو اسمبلی میں 172 ارکان پورے کریں۔

اس بےغیرت شوباز نے اکنامک ہٹ مین بن کر
پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا اور پروجیکٹ سارے وہ لگاے
جن کا ملک کو نقصان ہے فائدہ نہیں
ان غداروں کو اریسٹ کرو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
sheih1h11221.jpg


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں،ان کی کرپشن، نالائقی اور نااہلی نے ملک کو معاشی،سماجی، خارجہ تباہی سے دوچارکیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، وہ ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، آج کے خطاب تک عوام اور پارلیمنٹ کو خط نہیں دکھایا گیا، صرف مندرجات بتائے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509581666515394565
انہوں نے مزید کہا کہ خط نہ دکھانے کا مطلب ہے کہ کوئی خط نہیں، عمران نیازی ہمیشہ کی طرح ایک اب نیا جھوٹ بول رہے ہیں عوام انہیں اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کرچکے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن، ریاست مدینہ کے بیانیوں کے بعد اب سازشی خط کا بیانیہ لائے ہیں، ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے، دوگھنٹے جلسے میں اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں جس خط کا ذکر کیا، وہ خط ہے ہی نہیں، اگر وزیراعظم کے خطاب اور تقاریر ختم ہوگئی ہوں تو اسمبلی میں 172 ارکان پورے کریں۔

بس اسکا تھوبڑا غور سے دیکھو جو اسکی باتوں کا ساتھ نہیں دیتا ساری کہانی کھل جائے گی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر اعلئی حر ام کا نطفہ گشتی کی اولاد اس نے اپنی آٹھ دس منکوحہ اور باقی غیر منکوحہ بیویوں کے واسطے بہت سارے جوان جوان مقصود چپڑاسی رکھے ہوئے ہیں جو اس بڈھے کنجر اعلی کی جگہ حقوق زوجبیت ادا کرتے ہیں۔ در ُلعنت کنجر اعلئی بے غیرت اعلئ کے ٹبر پر
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
sheih1h11221.jpg


قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں،ان کی کرپشن، نالائقی اور نااہلی نے ملک کو معاشی،سماجی، خارجہ تباہی سے دوچارکیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، وہ ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، آج کے خطاب تک عوام اور پارلیمنٹ کو خط نہیں دکھایا گیا، صرف مندرجات بتائے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509581666515394565
انہوں نے مزید کہا کہ خط نہ دکھانے کا مطلب ہے کہ کوئی خط نہیں، عمران نیازی ہمیشہ کی طرح ایک اب نیا جھوٹ بول رہے ہیں عوام انہیں اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کرچکے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن، ریاست مدینہ کے بیانیوں کے بعد اب سازشی خط کا بیانیہ لائے ہیں، ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے، دوگھنٹے جلسے میں اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں جس خط کا ذکر کیا، وہ خط ہے ہی نہیں، اگر وزیراعظم کے خطاب اور تقاریر ختم ہوگئی ہوں تو اسمبلی میں 172 ارکان پورے کریں۔


Taqreer toh sirf Cherry Blossom aka TT master ki honi chahiye. ?
 

Roast King

MPA (400+ posts)
Chal oye bharway, laanti shakl walay khanzeer, uski to phir bhi pyari hoti hai dekh ke tars ajata hai teri to usse bhi zyada manhoos or laanti shakl hai. Behtar hoga to apna gand se bhara moun band rakh.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These kanjar lohars are the real security risk to Pakistan.Imran does not hold meetings with head of RAW or Israeli officials.Nawaz dakoo met head of RAW on two occasions.He also met Hamdullah Mohib the Afghan security advisor to Ghani.Everyone knows what the bastard Handullah said about Pakistan.I can’t repeat it here.The harami ganjays have looted Pakistan for nearly 40 years.They have colluded with enemies of Pakistan to harm Pakistan’s interest.This psycho is call Imran a security risk.Lol
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بائیڈن کا نامذد کیا ہے کچھ دیر تو اچھلے گا مگر جلد اسے اپنی اوقات معلوم ہو جائے گی ۔۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Should Shahbaz God forbid, be installed as the PM, PTI should buy airtime on private channels for Imran Khans speech every time Shahbaz is scheduled to address the nation.

Pretty sure people will be happy to hear Imran Khan even if he sings baby shark for 2 hours, as opposed to watching Shahbaz even for a minute.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازیوں کی مثال اس کتے کی دم جیسی ہے جو سال کے بعد بھی ٹیڑی رہتی ہے۔ نیازی کے شیرو بس بھونکنے کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
دھرنے کی پیداوار اپنے باپ نیازی کے بے عزت ہو کر جانے پر پاگل کتے کی طرح ہر بات پر کاٹنے کو دوڑے گی۔ ذلت تمہارا مقدر کے نیازی کے شیرووو