شہبازشریف کی خفیہ شادی اور طلاق

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
یہ خبر ان ن لیگیوں کیلئے ہے جو عمران خان کی طلاق پر کہتے ہیں کہ جو شخص اپنا گھر نہیں سنبھال سکتا وہ ملک کیا چلائے گا۔ شہبازشریف بھی اپنی بیوی عالیہ ہنی کو نہیں سنبھال سکا۔

عالیہ ہنی سے شہبازشریف نے خفیہ شادی کی تھی اور جب مشرف سے معافی مانگ کر جدہ بھاگا تو وہاں جاکر اس نے عالیہ ہنی کو طلاق دیدی اور سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی سے شادی کرلی۔ عالیہ ہنی سے شہبازشریف کی ایک بیٹی ہے جس کا نام خدیجہ شہباز ہے۔
----------------------------------

مسلم لیگی رہنما اسحاق ڈار نے جمعہ کے روز ایک اخباری کانفرنس میں شہباز شریف کی تہمینہ درانی سے شادی کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ شادی مئی سن دوہزار تین میں امریکہ میں ہوئی تھی۔

کچھ دن قبل شہباز شریف کی تہمینہ درانی سے دبئی میں شادی ہونے کی خبر شائع ہوئی تھی جسے انہوں نے غلط قرار دیا۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی میاں نوازشریف سے بھی شادی شرم کے مارے چھپائے رکھی اور پارٹی کے کئی مرکزی رہنماؤں کو بھی پتہ نہیں تھا لیکن ان کے مطابق جب اخبارات کے ذریعے نواز شریف کو اس کا علم ہوا تو شہباز شریف نے بھی اپنے بڑے بھائی کے سامنے اقرار کرلیا۔

انہوں نے ایک سوال پر تھوڑا غصہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ حرام کاری کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں پوچھتا اور شہباز شریف نے اسلامی طریقے سے نکاح کیا ہے اور اس پر اعتراضات نہیں کرنے چاہیے۔

تہمینہ درانی پہلی بار ستر کی دہائی میں خبروں میں آئیں جب وہ شیر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر سے شادی کر کے ان کی آٹھویں بیوی بنی تھیں۔

شہباز شریف اور تہمینہ دونوں کی اپنی زندگی کی تیسری شادی ہے۔ شہباز شریف نے پہلی شادی نصرت شہباز اور دوسری عالیہ ہنی نامی خاتون سے کی۔

نصرت شہباز تو اب بھی ان کے نکاح میں ہیں لیکن عالیہ ہنی سے اطلاعات کے مطابق ان کی علیحدگی ہوچکی ہے۔

تہمینہ درانی نے مائی فیوڈل لارڈ نامی کتاب لکھ کر شیرِ پنجاب کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کے کئی راز فاش کیے تھے۔ بعد میں انہوں نے کچھ اور کتابیں بھی لکھیں۔

ان کی کتاب مائی فیوڈل لارڈ دنیا کی بیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع کی گئی۔

میاں شہباز شریف ان دنوں امریکہ میں علاج کی غرض سے موجود ہیں اور اسحاق ڈار کے مطابق ان کے مختلف ٹیسٹ ابھی باقی ہیں۔

اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس کا بنیادی مقصد تو بلوچستان کے متعلق اقدامات کرنے کے لیے تجاویز پیش کرنا اور کراچی الیکٹرک سٹی کارپوریشن کی حالیہ نجکاری پر اعراضات بیان کرنا تھا لیکن اس شادی کے متعلق ان سے کئی سوالات ہوئے جن کا انہوں نے کھل کر جواب دیا۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2005/02/050211_shehbaz_weds_zs.shtml

shami11

Minister (2k+ posts)
جو لوگ حرام کاری کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں پوچھتا اور شہباز شریف نے اسلامی طریقے سے نکاح کیا ہے اور اس پر اعتراضات نہیں کرنے چاہیے

PMLN walay tu issi bat per iteraz kertay hain kay IK nay chupe ker nikkah kia tha (hmm) or kuch dino kay bad bataya tha
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ ن سیاسی میچیورٹی کی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ طلاق والے معاملے پر نواز شریف کی طرف سے دی گئی ہدائیت پر ایک ایک لیگی نے عمل کیا حالانکہ اس موضوع پر اتنا کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ تحریکی اپنے پیچھے ہاتھ رکھ کر پرواز کرنے پر مجبور ہوجائیں، اس کے برعکس پی ٹی آئی کی سیاسی امیچوریٹی کا یہ عالم ہے کہ باسی کڑھی میں غیر ضروری طور اُبال لانا چاہتے ہیں۔

نیز یہ بھی ثابت ہورہا ہے کہ سکوٹر موٹر سائیکلیں مرمت کرنے والے جب خود کو سائنسدان سمجھنا شروع کردیں تو کیسی کیسی خرافات ایجاد کریں گے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
oh sarkar jaan dio, PMLN jis maturity pe aaj ponchi hy, PTI ne to 1996 se ajtak kabhi kissi ki zaati zindagi baat nahi ki. Agar koi example hy to plz share kare!

عاطف بھائی میں نے خبردی ہے اور آپ مائنڈ کرگئے ہیں۔ یہ خبر میری نہیں بی بی سی کی ہے۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2005/02/050211_shehbaz_weds_zs.shtml

اور دوسری بات موٹرسائیکلیں مرمت کرتا ہوں تو حلال کی کھاتا ہوں، حرام خوری نہیں کرتا۔ میں آپ لوگوں کی طرح بے ضمیر نہیں ہوں کہ قیادت 20 قتل کرائے اور میں ان کا دفاع کرنے آجاؤں۔ اپنی قیادت پر کھلے دل سے تنقید کرتا ہوں۔ یہ پڑھو اور اپنا رویہ درست کرو۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?392638-تحریک-انصاف-اپنی-دشمن-آپ
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
oh sarkar jaan dio, PMLN jis maturity pe aaj ponchi hy, PTI ne to 1996 se ajtak kabhi kissi ki zaati zindagi baat nahi ki. Agar koi example hy to plz share kare!

ن لیگ والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے بے نظیر اور نصرت بھٹو کی جعلی برہنہ تصاویر بناکر ہیلی کاپٹر سے بستیوں پر پھینکیں۔ 1997 میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمپین چلائی اور 2008 میں سلمان تاثیر کی بیٹیوں کی پرائیویٹ پارٹیوں کی تصاویر میڈیا پر لاکر گھٹیا حرکت کی۔
 
kashoo

MPA (400+ posts)
just google shahbaz shreeef wife and see the magic...

12193403_1689106174658627_948608356150377229_n.jpg
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

عاطف بھائی میں نے خبردی ہے اور آپ مائنڈ کرگئے ہیں۔ یہ خبر میری نہیں بی بی سی کی ہے۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2005/02/050211_shehbaz_weds_zs.shtml

اور دوسری بات موٹرسائیکلیں مرمت کرتا ہوں تو حلال کی کھاتا ہوں، حرام خوری نہیں کرتا۔ میں آپ لوگوں کی طرح بے ضمیر نہیں ہوں کہ قیادت 20 قتل کرائے اور میں ان کا دفاع کرنے آجاؤں۔ اپنی قیادت پر کھلے دل سے تنقید کرتا ہوں۔ یہ پڑھو اور اپنا رویہ درست کرو۔

صاحب!! یہی لکھا ہے میں نے کہ باسی کڑھی میں اُبال لانا چاہتے ہیں۔ نہ تو شہباز شریف کی یہ شادی نئی ہے نہ ہی طلاق۔ پھر کسی کو کیا ضرورت کہ خواہ مخواہ ذاتی زندگی پر بکواس کرے۔ آپ کو اللہ نے اگر چند لائینیں لکھنے کا ہنر دے ہی دیا ہے تو بجائے لفافہ کالم نگار خود کو آزاد اور غیر متعصب لکھاری کے متعارف کرواو۔

جو گند ن لیگ نے گھولے ان سے سبق سیکھ کر اس مقام پر پہنچی ہے لیکن اب پی ٹی آئی اس راست پر چلنا چاہتی ہے تو منزل کچھ مختلف نہ ہوگی۔
اور آخری بات یہ کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ بی بی سی نے یہ خبر اس موقع پر کیوں چھاپی ہے؟؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ آزاد رپورٹنگ ہے؟؟ میرے خیال میں اس کے پیچھے بھی کوئی انقلابی ذہن ہی ہے۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ ن سیاسی میچیورٹی کی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ طلاق والے معاملے پر نواز شریف کی طرف سے دی گئی ہدائیت پر ایک ایک لیگی نے عمل کیا حالانکہ اس موضوع پر اتنا کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ تحریکی اپنے پیچھے ہاتھ رکھ کر پرواز کرنے پر مجبور ہوجائیں، اس کے برعکس پی ٹی آئی کی سیاسی امیچوریٹی کا یہ عالم ہے کہ باسی کڑھی میں غیر ضروری طور اُبال لانا چاہتے ہیں۔

نیز یہ بھی ثابت ہورہا ہے کہ سکوٹر موٹر سائیکلیں مرمت کرنے والے جب خود کو سائنسدان سمجھنا شروع کردیں تو کیسی کیسی خرافات ایجاد کریں گے۔

عاطف بھائی

اپنے انہی کرتوتوں کی وجہ سے تو یہ بیس سالوں سے عوام سے منہ پر چھتر کھا رہے ہیں. اگر انہوں نے غلطیوں سے کچھ سیکھا ہوتا تو یہ آج عوام کو منہ دکھانے کے قابل بھی ہوتے

انکی اوقات ایک بے عزتی پروف کنٹینر پر چڑھ کر ایک سو چھببس دن تک چولیں مارنے اور ایمپائر کی انگلنے اٹھنے کا انتظار کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے

یہ اس چول کے پیروکار ہیں جسے نہ گھر چلانا آیا ہے اور نہ ہی پارٹی

یہ پوسٹر انکی اوقات کی صحیح عکاسی کرتا ہے

2j2hnoy.jpg

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

مسلم لیگ ن سیاسی میچیورٹی کی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ طلاق والے معاملے پر نواز شریف کی طرف سے دی گئی ہدائیت پر ایک ایک لیگی نے عمل کیا حالانکہ اس موضوع پر اتنا کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ تحریکی اپنے پیچھے ہاتھ رکھ کر پرواز کرنے پر مجبور ہوجائیں، اس کے برعکس پی ٹی آئی کی سیاسی امیچوریٹی کا یہ عالم ہے کہ باسی کڑھی میں غیر ضروری طور اُبال لانا چاہتے ہیں۔

نیز یہ بھی ثابت ہورہا ہے کہ سکوٹر موٹر سائیکلیں مرمت کرنے والے جب خود کو سائنسدان سمجھنا شروع کردیں تو کیسی کیسی خرافات ایجاد کریں گے۔

not to mention the fact that its PTI supporters themselves who are harping about this divorce, how it was a trap for IK, how bad Reham was etc.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
oh sarkar jaan dio, PMLN jis maturity pe aaj ponchi hy, PTI ne to 1996 se ajtak kabhi kissi ki zaati zindagi baat nahi ki. Agar koi example hy to plz share kare!

تھوڑی سی تصحیح کرلیں برادر۔ ماروی میمن، رانا ثنا اللہ کی بیٹی، ایمان مزاری نیز مریم نواز شریف کی کردار کشی کس نے کی؟؟
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)

صاحب!! یہی لکھا ہے میں نے کہ باسی کڑھی میں اُبال لانا چاہتے ہیں۔ نہ تو شہباز شریف کی یہ شادی نئی ہے نہ ہی طلاق۔ پھر کسی کو کیا ضرورت کہ خواہ مخواہ ذاتی زندگی پر بکواس کرے۔ آپ کو اللہ نے اگر چند لائینیں لکھنے کا ہنر دے ہی دیا ہے تو بجائے لفافہ کالم نگار خود کو آزاد اور غیر متعصب لکھاری کے متعارف کرواو۔

جو گند ن لیگ نے گھولے ان سے سبق سیکھ کر اس مقام پر پہنچی ہے لیکن اب پی ٹی آئی اس راست پر چلنا چاہتی ہے تو منزل کچھ مختلف نہ ہوگی۔
اور آخری بات یہ کہ آپ کو کیا لگتا ہے کہ بی بی سی نے یہ خبر اس موقع پر کیوں چھاپی ہے؟؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ آزاد رپورٹنگ ہے؟؟ میرے خیال میں اس کے پیچھے بھی کوئی انقلابی ذہن ہی ہے۔
[/right]

کیا سبق سیکھا ہے ماڈل ٹاؤن میں 20 قتل، غنڈہ گردی بدمعاشی، عائشہ احد کے ساتھ سلوک، سابق ڈی پی او طارق قریشی کی بیوی کو زبردستی طلاق دلوا کر خود شادی کرنا اور پھر طلاق دے دینا۔
رحیم یار خان کے ایم پی اے کی حاملہ خاتون سے زیادہ، سرگودھا کے ایم پی اے کی اپنی ملازمہ سے زیادتی، فیصل آباد کے ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے اور سابق ٹکٹ ہولڈر کی ایک لڑکی سے زیادتی، وہاڑی میں ن لیگی ایم این اے نعیم بھابھہ کا دلہن کو شادی والے دن اغواء کرنا ۔رانا ثناء اللہ جیسے لوگوں کی بدمعاشی

کیا سبق سیکھا ہے؟

باسی کڑھی میں ابال تو آئے گا ہی جب کہو گے کہ جو شخص اپنا گھر نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیا سنبھالے گا۔ حمزہ شہباز نے تین لڑکیوں کو طلاق دی ہے، چوتھی عائشہ احد اور پانچویں شادی

دوسری بات یہ ہے کہ خبر کی تاریخ چیک تو کرلیں کب کی ہے 2005 کی ہےآج سے دس سال پہلے کی ۔۔
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
جو لوگ ’حرام کاری‘ کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں پوچھتا اور شہباز شریف نے اسلامی طریقے سے نکاح کیا ہے اور اس پر اعتراضات نہیں کرنے چاہیے

PMLN walay tu issi bat per iteraz kertay hain kay IK nay chupe ker nikkah kia tha (hmm) or kuch dino kay bad bataya tha
Ye tu uss bachey Dpo ya Ssp se poucho ye kitni islami tareeka tha jis ki biwi aur uss ke bachoon ki maa ko zaberdasti talaq dla ker chotey mian g ne "jahaiz Nikah" kia tha :)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
not to mention the fact that its PTI supporters themselves who are harping about this divorce, how it was a trap for IK, how bad Reham was etc.

مسلہ یہی ہے کہ عمران خان کو اس کے دشمنوں کے بجائے اس کے احمق دوستوں نے ڈبویا ہے۔
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)

تھوڑی سی تصحیح کرلیں برادر۔ ماروی میمن، رانا ثنا اللہ کی بیٹی، ایمان مزاری نیز مریم نواز شریف کی کردار کشی کس نے کی؟؟

ماروی میمن نے خود فہد حسین کے شو میں کہا تھا کہ ن لیگ والے عورتوں کی شلواریں اتارتے ہیں۔
رانا ثناء اللہ نے بھی خود سماء کے پروگرام میں ریما کو کہا تھا کہ میری بیٹی بہت اچھا ڈانس کرتی ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کیا سبق سیکھا ہے ماڈل ٹاؤن میں 20 قتل، غنڈہ گردی بدمعاشی، عائشہ احد کے ساتھ سلوک، سابق ڈی پی او طارق قریشی کی بیوی کو زبردستی طلاق دلوا کر خود شادی کرنا اور پھر طلاق دے دینا۔
رحیم یار خان کے ایم پی اے کی حاملہ خاتون سے زیادہ، سرگودھا کے ایم پی اے کی اپنی ملازمہ سے زیادتی، فیصل آباد کے ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے اور سابق ٹکٹ ہولڈر کی ایک لڑکی سے زیادتی، وہاڑی میں ن لیگی ایم این اے نعیم بھابھہ کا دلہن کو شادی والے دن اغواء کرنا ۔رانا ثناء اللہ جیسے لوگوں کی بدمعاشی

کیا سبق سیکھا ہے؟

باسی کڑھی میں ابال تو آئے گا ہی جب کہو گے کہ جو شخص اپنا گھر نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیا سنبھالے گا۔ حمزہ شہباز نے تین لڑکیوں کو طلاق دی ہے، چوتھی عائشہ احد اور پانچویں شادی

دوسری بات یہ ہے کہ خبر کی تاریخ چیک تو کرلیں کب کی ہے 2005 کی ہےآج سے دس سال پہلے کی ۔۔

بھائی ! آپ تاویلات دے کر پہلے سے زیادہ پھنستے جارہے ہو۔

خبر 2005 کی ہے تو اس کا مطلب آپ نے آج اس ایشو کو اٹھایا؟؟ اس کا مطلب میں نے پہلی پوسٹ بالکل ٹھیک کی کہ آپ لوگ غیر ضروری طور پر ایک بحث کا آغاز کررہے ہو؟؟
باقی رہی ماڈل ٹاون کا سانحہ یا دیگر جرائم تو اس کی حمائیت کوئی ذی شعور نہیں کرسکتاجیسے خیبر پختونخواہ کی جیلوں میں بچوں کے ساتھ سرکاری بدفعلی کا جواز دینے والا احمق گردانا جائے گا یا عمران خان کا رنگین ماضی ایک شرمناک دھبہ ہی کردانا جائے گا۔
سبق سیکھنے سے میری مراد یہ تھی کہ ذاتی زندگی کے معاملات کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنا، یہ حرکت اب ن لیگ کی طرف سے دیکھنے کو نہیں ملتی بلکہ آپ لوگ اب اس مکروہ کام میں پڑ گئے ہو اور یہ تھریڈ اس کا ثبوت ہے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ماروی میمن نے خود فہد حسین کے شو میں کہا تھا کہ ن لیگ والے عورتوں کی شلواریں اتارتے ہیں۔
رانا ثناء اللہ نے بھی خود سماء کے پروگرام میں ریما کو کہا تھا کہ میری بیٹی بہت اچھا ڈانس کرتی ہے

عمران خان نے بھی کہا تھا کہ میری بیوی اور بیٹی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتیں، سیتا وائٹ نے بھی کہا تھا کہ ٹیرین وائٹ عمران کی بچی ہے ،زینت امان بھی کچھ کہتی تھی عمران کے بارے میں آپ شائید بات کو سمجھنا نہیں چاہ رہے ہو۔
بھائی یہ ذاتی زندگی کی باتیں اگر کوئی احمق کر ہی دے تو اس پر بحث کرنے والا بھی احمق ہی گردانا جاتا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

تھوڑی سی تصحیح کرلیں برادر۔ ماروی میمن، رانا ثنا اللہ کی بیٹی، ایمان مزاری نیز مریم نواز شریف کی کردار کشی کس نے کی؟؟

G sir Kisi aik pti leader ka Nam Ly jisne en ladies k baray Mein kuch kaha ho!

Jaisy 2 din phely rana Sana sb & Dr Fazal ch sb tv pe ik ky divorce Ko discuss Ker rahy that!
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
G sir Kisi aik pti leader ka Nam Ly jisne en ladies k baray Mein kuch kaha ho!

Jaisy 2 din phely rana Sana sb & Dr Fazal ch sb tv pe ik ky divorce Ko discuss Ker rahy that!

بھائی!! کبھی فیاض چوہان کو بولتے سُنا ہے، کبھی علی احمد کی گل افشانیاں دیکھی ہیں؟؟

اور دوسری بات یہ کہ پی ٹی آئی نے کیا بداخلاقی و بدتمیزی میں ن لیگ سے مقابلہ کرنا ہے یا اپنی اقدار الگ سے بتانی ہیں کہ ہم گھٹیا نہیں؟؟