آمریت کی گود میں پلنے والی جماعت کی حکومت کا ایک اور آمرانہ اقدام
میڈیا کو شہباز گل کیس کی کوریج سے روک دیا گیا ۔
کوئی صحافی کورٹ میں نہیں جاسکتا ، پولیس
پولیس کی شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
جوڈیشل مجسٹریٹ فیصلہ کچھ دیر بعد سنائیں گے !!