شہباز شریف اور ق لیگی قیادت میں ملاقات طے پاگئی

3shahchaumeet.jpg

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور ق لیگ کی قیادت کے درمیان ملاقات کیلئے معاملات طے پاگئے ہیں۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل چوہدری برادران کی رہائش گاہ جائیں گے جہاں وہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق 14 سال بعد لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کے صدر کی آمد ہوگی، شہبا زشریف اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کریں گے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبا زشریف ملاقات کے دوران حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کی قیادت سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے تعاون حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی نے بھی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اسی سلسے میں فضل الرحمان بھی چودھری برادران سے ملاقات کر رہے ہیں۔


تحریک کی کامیابی کیلئے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی جانب سے سیاسی رابطے تیز کردیئے گئے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

master timi

MPA (400+ posts)
پہلے زرداری کو پیو بنایا جس کو ساری عمر گالیاں نکالتے رہے۔ اب چوہدریوں کے پاوں پڑ جائیں گیں جن کا یہ نام سننا بھی گوارا نہیں کرتے تھے۔ بغض عمران میں نہ جانے اور کیا کچھ ان کو کرنا پڑے گا۔ ابھی ان کی قسمت میں مزید ذلالت لکھی ہے
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
First term of Nawaz Sharif as a PM was next to impossible without the help of Chaudhry brothers
and it was a deal between two parties that PM will be Nawaz Sharif and CM of Punjab Chaudhry Pervez Elahi
and Nawaz Sharif father took oath on Quran that CM PUNJAB Will be Chaudhry Pervez Elahi but that bloody Rascal and cheat fraud and thief third grade Baba betrayed Chaudhry brothers these Artsri Pimps are cheat fraud and conspirer and only fools can believe in to these bloody amrtsri Pimps
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Bhai buhat sianay hein —— Yeh kabhi gili jagah par paon nahi ralhain gay ?
Slipping Winter Is Coming GIF by Europeana

 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh Bhai buhat sianay hein —— Yeh kabhi gili jagah par paon nahi ralhain gay ?
Slipping Winter Is Coming GIF by Europeana

Harami ye sabb courts par roob dalne ke liye kar raha kisi tarha is ka case khtam ho jai
First term of Nawaz Sharif as a PM was next to impossible without the help of Chaudhry brothers
and it was a deal between two parties that PM will be Nawaz Sharif and CM of Punjab Chaudhry Pervez Elahi
and Nawaz Sharif father took oath on Quran that CM PUNJAB Will be Chaudhry Pervez Elahi but that bloody Rascal and cheat fraud and thief third grade Baba betrayed Chaudhry brothers these Artsri Pimps are cheat fraud and conspirer and only fools can believe in to these bloody amrtsri Pimps
پہلے زرداری کو پیو بنایا جس کو ساری عمر گالیاں نکالتے رہے۔ اب چوہدریوں کے پاوں پڑ جائیں گیں جن کا یہ نام سننا بھی گوارا نہیں کرتے تھے۔ بغض عمران میں نہ جانے اور کیا کچھ ان کو کرنا پڑے گا۔ ابھی ان کی قسمت میں مزید ذلالت لکھی ہے

او کوئی نھیں کوئی نھیں - کچھ نھیں ہوتا یار عمرانیو
جب ایسی باتیں سنو تو بس دو دو چمچ پیپٹو بسمول کے پی لیا کرو