شہباز شریف کو تھپڑ پڑنے کی گونج؟

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
افسر بلا یعنی وزیر اعظم کو تپھڑ مارنا آرمی ایکٹ کے تحت قابل تعزیر ھے۔ اب چوھڈو وزیر اعظم کو چاھیۓ شیر بن کے دکھاۓ اور سمری کو ۳۰ تاریخ تک روک کر رکھے۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Torture on Shahbaz Dalla must be condemned. This is not the way to deal with a criminal by slapping him around like a bitch. Any major or kaptaan has no right whatsover to put his dirty hands on the filthy face of this sob aka shahbaz dalla.
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1593701343117688834
https://twitter.com/x/status/1593709118560342016

لندن سے واپسی کے فوری بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ کچھ لوگوں کی ملاقات ہوئی اور ایک اہم معاملے پر شدید دباؤ بڑھایا گیا۔۔ شہبازشریف نے بارہا چُوں چراں کی مگر ایک نا سُنی گئی ۔۔ چند سورسز کے مطابق وزیراعظم کو “زد و کوب” بھی کیا گیا جس کے بعد کورونا والی کہانی سامنے آئی۔ “بےچارہ”
ارشد شریف شہید پر تشدد اور چھوٹے گنجے کو تھپڑ سب جعلی کہانیاں ہیں لفٹین فیصل نصیر کی دہشت ڈالنے کے لئے ، لوگ اب ڈرنے والے نہیں ہیں
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1593701343117688834
https://twitter.com/x/status/1593709118560342016

لندن سے واپسی کے فوری بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ کچھ لوگوں کی ملاقات ہوئی اور ایک اہم معاملے پر شدید دباؤ بڑھایا گیا۔۔ شہبازشریف نے بارہا چُوں چراں کی مگر ایک نا سُنی گئی ۔۔ چند سورسز کے مطابق وزیراعظم کو “زد و کوب” بھی کیا گیا جس کے بعد کورونا والی کہانی سامنے آئی۔ “بےچارہ”
some major general twisted his kaporay as well. chiriya ki khabar
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے کرائم منسٹر کے ساتھ نواز شریف والی ہوگئ اور شرگانڈوز اب اصل کہانی کو ٹوئسٹ کررہے ہیں گشتی فراری امریکہ کے ویزہ کے لیے لائن میں لگ گئی ہے تھپڑ پاکستان میں پڑا اور ان کی لندن میں پھٹ گئی ۔ دنیا بہت چھوٹی ہے تمھیں امریکہ میں بھی پناہ نہیں ملے گی تم نے فوج کو اور عوام کو لڑانے کی کوشش کی تم نے صحافیوں کو قتل کیا ، تم نے آئن توڑا تم نے غریب عوام کا حق چرایا تمھارے لیے دنیا اور آخرت دونوں میں جہنم ہے
کرائم منسٹر نے کہا کرونا اور انھوں نے کردیا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Happy Cracking Up GIF by MOODMAN

 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کے کرائم منسٹر کے ساتھ نواز شریف والی ہوگئ اور شرگانڈوز اب اصل کہانی کو ٹوئسٹ کررہے ہیں گشتی فراری امریکہ کے ویزہ کے لیے لائن میں لگ گئی ہے تھپڑ پاکستان میں پڑا اور ان کی لندن میں پھٹ گئی ۔ دنیا بہت چھوٹی ہے تمھیں امریکہ میں بھی پناہ نہیں ملے گی تم نے فوج کو اور عوام کو لڑانے کی کوشش کی تم نے صحافیوں کو قتل کیا ، تم نے آئن توڑا تم نے غریب عوام کا حق چرایا تمھارے لیے دنیا اور آخرت دونوں میں جہنم ہے
کرائم منسٹر نے کہا کرونا اور انھوں نے کردیا
How could Farari apply USA visa from UK while being Pakistani Citizen. Only a UK Resident or Citizen can apply Visa of any country from UK. Now by connecting dots or her being able to go to UK within 24 hours after return of Passport and her standing in queue in-front of US embassy UK clearly eatablish that if shar family is not UK citizen then is UK resident hence not qualified to be elected as MNA or MPA.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف کو بچپن سے ہی تھپڑ مارے جا رہے ہیں، اس سے انہیں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی۔ تاہم یہ اس کے مستقبل کے لئے فائدہ مند ہے.
Shahbaz Sharif has been getting slap since childhood ,it doesn’t bother him much.However it’s benefiting him for his future.
 

Geo

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1593701343117688834
https://twitter.com/x/status/1593709118560342016

لندن سے واپسی کے فوری بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ کچھ لوگوں کی ملاقات ہوئی اور ایک اہم معاملے پر شدید دباؤ بڑھایا گیا۔۔ شہبازشریف نے بارہا چُوں چراں کی مگر ایک نا سُنی گئی ۔۔ چند سورسز کے مطابق وزیراعظم کو “زد و کوب” بھی کیا گیا جس کے بعد کورونا والی کہانی سامنے آئی۔ “بےچارہ”


وزرائے اعظم کو تھپڑ مارنے کی یہ روایت ختم ہونی چاہیئے
پہلے عمران کو تھپڑ مارا گیا اور اب شہباز کو


 

jigrot

Minister (2k+ posts)


وزرائے اعظم کو تھپڑ مارنے کی یہ روایت ختم ہونی چاہیئے
پہلے عمران کو تھپڑ مارا گیا اور اب شہباز کو



na koee Imran ko thaper mar sakta hay or Shehbaz ko.
 

Geo

Senator (1k+ posts)
na koee Imran ko thaper mar sakta hay or Shehbaz ko.


پہلے بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا کہ عمران کو تھپڑ مارا گیا ہے
اور اب اس تھریڈ میں بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ شہباز کو تھپڑ مارا گیا ہے
اگر تو ایسا نہیں ہوا تو اچھی بات ہے