Shuja Baba
Councller (250+ posts)
صحیح المسلم
باب الایمان
حدیث: 500
عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟
قَالَ: فِي النَّارِ
فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ
انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ میرا باپ کہاں ہے؟
آپ نے فرمایا : دوزخ میں
جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپ ﷺ نے اسکو بلوایا اور فرمایا میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں۔

استغفراللہ