صحابہؓ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، عظمت صحابہؓ کانفرنس اعلامیہ

Status
Not open for further replies.

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

صحیح المسلم
باب الایمان
حدیث: 500

عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟
قَالَ: فِي النَّارِ
فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ


انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ میرا باپ کہاں ہے؟
آپ نے فرمایا : دوزخ میں
جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپ ﷺ نے اسکو بلوایا اور فرمایا میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں۔


استغفراللہ
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

صحابیت کے نام پر منافقینِ مکہ کا سودا اب زیادہ دیر نہیں بک سکتا۔
لوگوں کو چشم کشا حقائق نظر آنے لگے ہیں۔
دنیا کو پتا چل رہا ہے کہ احادیثَ رسول ﷺ کے نام سے سیاہ سیتا میں صحابہ کی شان میں کیا کیا لکھا ہے۔

جہاں تک لاوے پھوٹنے کی بات ہے، بنو امیہ سے لیکر بنو عباس تک اور بنو عباس سے لیکرملا عمر اور ابوبکر بغداری تک کتنے ہی فرزندانِ یزید پلید آئے اور لاوے پھاڑتے پھوُڑتے خود کسی لاوے میں بہہ کہ تاریخ میں گٹر بُرد ہو گئے اور علی کے نام لیوا آج بھی مصروفِ حسینیت ہیں۔

تم بھی زور لگا کر دیکھ لو، تمہاری سپاہ صحابہ تو وہاں تک کا لگا کر دیکھ چُکی جہاں شرمگاہ ختم اور مولوی شروع ہوتا ہے
فی الوقت آپ کا ہاتھ روکنا ممکن نہیں۔ البتہ صرف سمجھایا جا سکتا ہے۔ آپ کی انہی حرکتوں کی وجہ سے آج سارا ملک شیعہ کافر کے نعروں سے گونج رہا ہے، اور اچھے بھلے معتدل دنیادار لوگ بھی یہ نعرے لگا رہے ہیں۔آگے آپ کی مرضی، لگے رہو، جلد ہی نتیجہ بھی دیکھ لو گے ۔ اور جب خدا کے عذاب کا کوڑا برسے گا تو نہ ایران انڈیا بچا سکیں گے، اور نہ روس و امریکا۔آپ اینڈ کو غالبا اپنے فرقے پر پابندی لگوا کر ہی دم لو گے۔چنانچہ لگے رہو۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
سنن النسائی
باب زیارۃ القبر المشرک
حدیث 2038


حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو رونے لگ گئے اور آپ نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے پروردگار سے اپنی والدہ کے واسطے دعا کرنے کی اجازت مانگی تو مجھ کو اسکی اجازت نہیں مل سکی
(کیوں کہ اللہ عز و جل مشرکین کی مغفرت نہیں فرمائے گا) پھر میں نے اُنکی قبر پر حاضری کی دعا مانگی تو مجھ کو اجازت مل گئی تو تم لوگ بھی قبور کی زیارت کیا کرو کیونکہ زیارتِ قبور موت کی یاد دلاتی ہے۔

استغفراللہ
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

رسول اللہ ﷺ کے والدین سیدنا عبداللہ و سیدہ آمنہ علیہم السلام کو جہنمی، مشرک اور ناقابل مغفرت کی گالیاں دینا توہین اجداد رسول اللہ نہیں؟
کیا رسول اللہ ﷺ پر ایسی تہمتیں لگانا کہ وہ اپنے والدین کو مشرک اور جہنمی کہتے تھے توہینِ رسول ﷺ نہیں؟
کیا ان کتب کو صحیح ماننے اور ان لغویات و بکواسیات کو احادیث بتانے والوں پر 295 سی کے تحت اہانت رسول ﷺ کے مقدمات قائم نہیں ہونے چاہئیں؟

 
Last edited:

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
فی الوقت آپ کا ہاتھ روکنا ممکن نہیں۔ البتہ صرف سمجھایا جا سکتا ہے۔ آپ کی انہی حرکتوں کی وجہ سے آج سارا ملک شیعہ کافر کے نعروں سے گونج رہا ہے، اور اچھے بھلے معتدل دنیادار لوگ بھی یہ نعرے لگا رہے ہیں۔آگے آپ کی مرضی، لگے رہو، جلد ہی نتیجہ بھی دیکھ لو گے ۔ اور جب خدا کے عذاب کا کوڑا برسے گا تو نہ ایران انڈیا بچا سکیں گے، اور نہ روس و امریکا۔آپ اینڈ کو غالبا اپنے فرقے پر پابندی لگوا کر ہی دم لو گے۔چنانچہ لگے رہو۔
اللہ کے عذاب کے کوڑوں کا تم سے زیادہ کسے اندازہ ہوگا؟
تمہارے تو بڑے ان کوڑوں کے ڈر سے گھوڑوں پر بیٹھ کر میدان سے بھاگ نکلے تھے۔
حالیہ تاریخ میں تیرے دو خلفا امیر المنافقین ملا عمر اور ابوبکر البغدادی میدان سے دُم دبا کر بھاگے اور اسلاف کی تاریخ زندہ کر ڈالی۔ اللہ کے عذاب کا کوڑا امریکہ اور اتحادی افواج کی صورت تمہاری پیٹھوں پر برسا ہے اور تمہیں اللہ کے عذاب کا براہ راست مزا بھی معلوم ہے۔

جہاں تک شیعہ کافر کے نعروں کا تعلق ہے تمہارے نعروں کو ہم چن پر نہیں لکھتے۔
بنامِ حسین علیہ السلام جان جانِ آفریں کے سپرد کرنا عظیم مرتبہ اور باعث اعزاز ہے لہذا یزیدپلید ہمارا کچھ نہیں اُکھاڑ سکا نہ آل اُمیہ کچھ بگاڑ پائے کیوں کہ ہم انکے ماننے والے ہیں جو میدان میں ڈٹے بھاگے نہیں نہ کہ اُنکے پجاری ہیں جو خود مانتے تھے کہ

ہم اس رفتار سے دوڑے
کہ پیچھے رہ گئے گھوڑے
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جس طرح عزتوں کی حفاظت کی فکر ضروری ہے، اسی طرح اپنے عقیدے اور مقدسات کی حفاظت بھی از حد ضروری ہے۔جو لوگ اپنے فوت شدہ لوگوں کے ناموس کی حفاظت نہیں کر سکتے، وہ زندوں کی کیا کریں گے۔لہذا یہ پہرہ دینا بھی ضروری ہے، اور اس ضمن میں جو کوشش ہو کسے اس سے دریغ نہ کرنا چاہئے۔۔
بھائی ہمارے اعمال ٹھیک ہوں گے تو کچھ ہو گا۔ باتیں
جتنی مرضی کرلیں ہم پر عمل کوئی نہیں ۔ رہی بات صحابہ اکرام کی عزت کی تو وہ تو رب نے انکو دی۔ یہ رب کے کام ہے ۔ اگر ہم ایسے گستاخوں کو جلا بھی دیں تو انصاف میری نظر میں نہیں ہوگا۔ کیونکہ دنیا کی آگ سے 70 گناہ زیادہ تیز ہے جہنم کی آگ۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
فی الوقت آپ کا ہاتھ روکنا ممکن نہیں۔ البتہ صرف سمجھایا جا سکتا ہے۔ آپ کی انہی حرکتوں کی وجہ سے آج سارا ملک شیعہ کافر کے نعروں سے گونج رہا ہے، اور اچھے بھلے معتدل دنیادار لوگ بھی یہ نعرے لگا رہے ہیں۔آگے آپ کی مرضی، لگے رہو، جلد ہی نتیجہ بھی دیکھ لو گے ۔ اور جب خدا کے عذاب کا کوڑا برسے گا تو نہ ایران انڈیا بچا سکیں گے، اور نہ روس و امریکا۔آپ اینڈ کو غالبا اپنے فرقے پر پابندی لگوا کر ہی دم لو گے۔چنانچہ لگے رہو۔
تم کو شرم نہیں آتی ایک بینڈ تنظیم کی ریلی کی نمائش فورم پر کرتے ہو نہ تو ادھر موجود اڈمن نہ ہی اس ملک کے ادارے چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں تو ان کو تم لوگوں کی لگام کھینچنی ہو گی پر مجھے یقین ہے اس ملک کے ادارے آل سعود اور عرب ریاستیں جو کرنے جارہی ہیں اس کی طرف سے لوگوں کی نظریں ہٹانا چاہ رہی ہیں ہم کو تم لوگوں کے فتووں سے کوئی فرق نہیں پڑنا یاد رکھو دیواروں پر لکھنے سے بندہ کافر نہیں ہوتا کافر وہ ہے جس کو قران کہے جو رسول خدا کے گستاخ ہوں ان کو اکیلا چھوڑ جانے والے ہوں وہ کافر ہیں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
zj58DcX.png

منافقت کی اعلی درجہ پہ فائز یہ لوگ ہیں جو سادہ لوح مسلمانوں کو قرآن کے خلاف جمع کرکے
آیت قرآن
اسم مبارک اللہ ج
رسول اکرم ص
علی ع و حسین ع
کی طرف اپنے جوتے پھینک کر توہین خدا ، رسول، و اہلیبیت و اصحاب کے مرتکب ہورہے ہیں.
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Txsj8oI.png


یہی گمراہ فرقہ عرصۂ دراز سے بکتا آرہا تھا کے سبیل حسین سے پانی پینا حرام ہے نکاح ٹوٹ جاے گا آج معاویہ کے نام کی سبیلیں لگا رہے ہیں بہت جلد یہ ماتم بھی کریں گےمنافق ان کے آقاؤں اور ان کے لیے ہی پورہ سوره اترا تھا
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)


تاریخ اور احادیثِ اہلسنت میں ایک مسلّم حقیقت ہونے کے باوجود بعض افراد کو رحلتِ رسول اللہ ﷺ کے بعد بیتِ فاطمہ (س) و علی (ع) کا مسلمانوں کی جانب سے کۓ جانے والا محاصرہ اور حملہ بعید از عقل لگتا ہے۔ ایسے تمام افراد کی عقلوں کے دریچے کھولنے کے لۓ یہ ایک ویڈیو ہی کافی ہے جس میں کڑک مسلمان ایک ایسے گھر کا محاصرہ کرکے اس پر حملہ کر رہے ہیں جس کی دیواروں پر نامِ رسول اللہ ﷺ لکھا ہوا، آیتِ قرآنی لکھی ہوئ ہے اور حدیثِ رسول اللہ ﷺ لکھی ہوئ ہے۔

آج بھی تو ان حملہ کرنے والے افراد کو یہی بتایا گیا ہے کہ اِس گھر کے مکین گستاخِ صحابہ ہیں کیونکہ سقیفہ بنی ساعدہ میں بنی حکومت کو نہیں مانتے، تو یہی تو 1400 سال پہلے بھی کہا گیا تھا کہ اس گھر کے مکین بھی سقیفہ بنی ساعدہ میں بنی حکومت کی بیعت نہیں کرتے ہیں، تو گرادو دروازہ اور لگا دو آگ
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Allah in logon ko hadayat farma..........Jo Tohen-e-Sahaba (RA) kar rahy hain,un ko hadayat naseeb farma............Yeh Hazrat Ali (RA) ki mohabbat main un logon ki toheen kar rahy hain jo mery Nabi (PBUH) k sathi thy............

Yeh un Khulfa (RA) ki toheen kar rahy hain jin ki bait Hazrat Ali (RA) ny ki.................Allah maaf farma..........
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Majoosi pujarion ka apna he mazhab hay.
Inka Islam say koi wasta nahi.
Apnay aap ko maar maar kar paagal ho jaatay hain. Agar maarna he hay tu hamain batao tumhari aysi durgat banain gaay kay aainda toba kar lo gaay aur rahe rast per aa jao gaay.?
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Allah in logon ko hadayat farma..........Jo Tohen-e-Sahaba (RA) kar rahy hain,un ko hadayat naseeb farma............Yeh Hazrat Ali (RA) ki mohabbat main un logon ki toheen kar rahy hain jo mery Nabi (PBUH) k sathi thy............

Yeh un Khulfa (RA) ki toheen kar rahy hain jin ki bait Hazrat Ali (RA) ny ki.................Allah maaf farma..........
کیا بکواس کر رہے ہو بے شرم انسان ؟ الله تجھے کبھی ہدایت نہ دے جو منافقین کے ساتھ ہے نبی کے ساتھیوں کے ہم نوکر ہیں ان کے جوتوں کی دھول بھی نہیں لیکن گستاخ رسول رسول کو چھوڑ جڑ بھاگ جانے والوں ان کے قتل کی سازش کرنے والوں کو ہم صحابہ نہیں مانتے اللّہ کے رسول کے سچےجان نثار ہماری آنکھوں کا سرمہ ہیں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Majoosi pujarion ka apna he mazhab hay.
Inka Islam say koi wasta nahi.
Apnay aap ko maar maar kar paagal ho jaatay hain. Agar maarna he hay tu hamain batao tumhari aysi durgat banain gaay kay aainda toba kar lo gaay aur rahe rast per aa jao gaay.?
تم لوگوں کو الله نے مارنے پر لگایا ہوا ہے نہ ہر جگہ پھٹ جاتے ہو یہ عذاب ہے الله کا تم نجس العین ولد الزنا لوگوں پر باقی رہی مجوسی کی بات تو مجوسی سارے وہ لوگ ہیں جن کی تو پوجا کرتا ہے
جن کے باپ کا پتہ نہیں وہ ہم سے ٹکرائیں گے دشمن علی ولد الزنا ہے
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
N4VGBeU.png


ناظرین!
یہ وہ موڑ ہے جہاں مُڑتے ہوئے اُمت کی گاڑی کی بریکیں فیل ہوگئیں اور یہ ضلالت کی گہری کھائی میں جاگری!
 

Kam

Minister (2k+ posts)
کیا بکواس کر رہے ہو بے شرم انسان ؟ الله تجھے کبھی ہدایت نہ دے جو منافقین کے ساتھ ہے نبی کے ساتھیوں کے ہم نوکر ہیں ان کے جوتوں کی دھول بھی نہیں لیکن گستاخ رسول رسول کو چھوڑ جڑ بھاگ جانے والوں ان کے قتل کی سازش کرنے والوں کو ہم صحابہ نہیں مانتے اللّہ کے رسول کے سچےجان نثار ہماری آنکھوں کا سرمہ ہیں
Mary bhai aap ki batain aur nokri k jhoty dawa is tarah sy sach hain, jesy aap Molana Madni ki half edited videos main munafqat ki hai..........Basically aap Hazrat Ali (RA) aur islam k dushman ho.........

So please do your work..............Aur Hazrat Ali (RA) ki rooh ko mazeed tarpao.......Allah maaf farmaye.........And do not respond me.......
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Txsj8oI.png


یہی گمراہ فرقہ عرصۂ دراز سے بکتا آرہا تھا کے سبیل حسین سے پانی پینا حرام ہے نکاح ٹوٹ جاے گا آج معاویہ کے نام کی سبیلیں لگا رہے ہیں بہت جلد یہ ماتم بھی کریں گےمنافق ان کے آقاؤں اور ان کے لیے ہی پورہ سوره اترا تھا

Majoosi pujarion ka apna he mazhab hay.
Inka Islam say koi wasta nahi.
Apnay aap ko maar maar kar paagal ho jaatay hain. Agar maarna he hay tu hamain batao tumhari aysi durgat banain gaay kay aainda toba kar lo gaay aur rahe rast per aa jao gaay.?

ارے یہ کل تک تو بدعت تھی؟
ناصبیوں کے نزدیک کچھ عرصہ پہلے تک پانی کی سبیل حرام تھی اور پینے سے نکاح ٹوٹ جاتا تھا لیکن کل کراچی میں "سپاہ سیاپہ" کی ریلی نکلی تو یہ سبیل نظر آئی۔ پتہ نہیں کتنوں کے نکاح ٹوٹے ہوں گے۔ ویسے شیعہ تو اپنی سبیلوں میں تھوک ڈال کے پانی پلاتے تھے پھر اس سبیل میں بھی ناصبیوں نے اپنا تھوک تو لازمی ڈالا ہوگا?۔
ارے ایک اور سوال بھی یاد آ گیا ۔ کوئی بتاۓ گا حضرت ابو بکر اور معاویہ پہ کتنے دن پانی بند رہا تھا جو انکے نام کی سبیل لگائی گئی۔ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت تو ہوتی ہے نا بھائی۔
ویسے اب یہاں پہ ناصبیوں کو بریک نہیں لگانی چاہیے بلکہ اگلے سال ماتمِ عمر اور مجلسِ یزید بھی شروع کرنی چاہیے۔ چھریاں اور تلواریں ہم شیعوں کی زمہ داری ہو گئی بس آپ شروع کریں?

 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Mary bhai aap ki batain aur nokri k jhoty dawa is tarah sy sach hain, jesy aap Molana Madni ki half edited videos main munafqat ki hai..........Basically aap
چول مارنے سے باز اے نہیں پھر بھی تم مجھے آج تک کوئی پڑھا لکھا سنی دو بندی وہابی سلفی اہل قران قادیانی پرویزی نظر نہیں آیا سب مولبیوں کے حجروں کو آباد کرنے والے ملے ہیں جو اس نے سکھا دیا بس اتنا ہی کافی ہے
 

Kam

Minister (2k+ posts)
چول مارنے سے باز اے نہیں پھر بھی تم مجھے آج تک کوئی پڑھا لکھا سنی دو بندی وہابی سلفی اہل قران قادیانی پرویزی نظر نہیں آیا سب مولبیوں کے حجروں کو آباد کرنے والے ملے ہیں جو اس نے سکھا دیا بس اتنا ہی کافی ہے
Allah ka shukar hai , na ham Hazrat Ali (RA) k gustakh hain aur na Sahaba (RA) K..........So please do not create hatred between Ummah........
 
Status
Not open for further replies.