صدیق جان بنے ٹوئٹر کی شان، ایسا کیا ہوا؟

2sdqjantwitter.jpg


صحافی صدیق جان ویسے تو خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیکخلاف کیس کی ریکارڈ توڑ کوریج کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی،صارف اشعر باوجوہ نے ٹویٹ پر صحافی صدیق جان کو خراج تحسین پیش کیا۔

اشعر نے صدیق جان کی جانب سے مسلسل ساڑھے گھنٹے کوریج کرنے پر پوچھا کہ کیا پاکستان میں کوئی ہے جو گزشتہ 6.5 گھنٹے کے اعدادوشمار کو مات دے سکتا ہے؟

اشعر نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ صرف وہی دوبارہ ایسا کر سکتا ہے!
واہ!! آپ کی رپورٹنگ کو سلام!

https://twitter.com/x/status/1551620122904825858
اشعر نے صدیق جان کی رپورٹنگ کے اعداد و شمار شیئر کئے، جس کے مطابق عدالتی صورتحال ساڑھے چھ گھنٹے تک بتائی، ٹوئٹر پر سو ٹوئٹس کئے گئے، جبکہ دولاکھ سے زائد بار ری ٹوئٹ کیا گیا، اور نو لاکھ سے زائد بار لائیکس ملے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے صدیق جان کو خوب سراہا جارہاہے، صارفین نے عدالتی خبروں کی کارروائی کا بہترین رپورٹر قرار دے دیا۔
https://twitter.com/x/status/1551652575413698560
فرخ نے لکھا کہ اس کی لگن اور جذبہ نمایاں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551653622827696128
روما نے لکھا پر عزم شخص قرار دیا۔
https://twitter.com/x/status/1551727208686882821
دیگر صارفین کی جانب سے بھی صدیق جان کے کام کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
No doubt he is the best court reporter.

In fact he came to limelight from his amazing reporting on Panama case. It was because of him most of us were able to clearly visualise the court proceedings then.

The funny part is Bajwah once said that he only used to watch S Jan. I don't know if it is still true....

Keep it up SJ!!!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی کوئی رپورٹنگ ہوئی؟ نا اپنی طرف سے مرچ مصالحہ نا کوئی غیر اخلاقی بات نا میاں سانپ کی تعریف نا ڈاکو کی طرف سے صفائی؟ اور اس پر اور یہ کے تمام زاویوں سے تجزیہ۔ ایسے تو سلیم لفافی اور خریدہ اور بچہ جیسے صحافی بےروزگار ہو جائیں گے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ghareedia farooqi and sana bucha can break the record..

mariam randi ki patari se dono ki porn oon ke apnay twitter se share ker di jaain to ?