صدیق جان

  1. Rana Asim

    صدیق جان کے خلاف ایف آئی اے کامقدمہ،متوقع گرفتاری،سوشل میڈیا کا اظہاریکجہتی

    ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے خلاف صحافیوں کو ہراساں کررہی ہے، نیشنل پریس کلب میں صحافیوں نے صدیق جان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ علامہ راجا ناصر نے کہا معروف صحافی بیورو چیف بول نیوز صدیق جان کے خلاف امپورڈیڈ حکومت کی ایما پر ایف آئی اے کی جانب سے من گھڑت نوٹس اور...
  2. S

    نیب ترامیم،این آر ٹو پر عمران کا موقف درست:صدیق جان دستاویزات سامنے لے آئے

    نیب ترامیم اہم شخصیات کے کیسز ختم کرنے کیلئے کی گئیں،صدیق جان نیب ترامیم اور این آر ٹو کے حوالے سے حکومت کی چوری پکڑی گئی، بول نیوز کے صحافی صدیق جان پارلیمنٹ کی دستاویز کی روشنی میں حقیقت کو بے نقاب کردیا،صدیق جان نے بتایا کہ نیب ترامیم اور این آر ٹو پر عمران خان کا موقف بالکل درست ہے۔ صدیق...
  3. S

    صدیق جان بنے ٹوئٹر کی شان، ایسا کیا ہوا؟

    صحافی صدیق جان ویسے تو خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیکخلاف کیس کی ریکارڈ توڑ کوریج کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی،صارف اشعر باوجوہ نے ٹویٹ پر صحافی صدیق جان کو خراج تحسین پیش کیا۔ اشعر نے صدیق جان کی جانب سے مسلسل ساڑھے گھنٹے کوریج کرنے پر...
  4. Rana Asim

    مسلط مافیاکی اوقات سب کوپتہ چل گئی جس نےغریبوں سےعلاج کی سہولت چھین لی،جان

    معروف صحافی، وی لاگر اور تجزیہ کار صدیق جان نے موجودہ حکومت کے سابق حکومت کے شروع کیے گئے فلاحی منصوبوں پر لگائی گئی قدغنوں پر تبصرہ کرتے ہوئے مافیا سے تشبیہ دی اور کہا کہ ان کی اوقات کا سب کو پتہ چل گیا۔ صدیق جان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نیوزویک پاکستان کی ایک خبر شیئر کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    صدیق جان اور احمد نورانی کا ٹویٹر پر سخت الفاظ کااستعمال

    صحافی صدیق جان اور احمد نورانی کے درمیان ٹویٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے جس میں دونوں جانب سے سخت الفاظ کا تبادلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے جنگ ، جیو گروپ کیلئے کام کرنے والے صحافی احمد نورانی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے انٹرسروسز انٹیلیجنس کے...