ظالم عوام - مظلوم سیاستدان

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
32adb2e994e63c07c71725d5550bed08.jpg

ٹی وی لگاو تو چوبیس گھنٹے سات دن مظلوم عوام کو روتے اور چیختے دیکھتے ہیں - نہ صحت کی سہولیات نہ پینے کا صاف پانی نہ میعاری تعلیم نہ روزگار نہ چولہے میں آگ نہ روٹی نہ سر پر چھت نہ تحفظ نہ مجرموں سے پناہ --------
یہ نہ نہ میں لکھنا شروع کروں تو صبح ہو جاۓ پر بات ختم نہیں ہوتی - پھر جب اس عوام کو کہا جاتا ہے کہ پہچانو ان کو جنہوں نے تمہارا یہ حال کیا ہے - اور پہچانو ان لوگوں کو جو تمہیں اس ابتری سے نکالنے والے مخلص ہیں تو ایک دم یہ مظلوم عوام ڈاکٹر ہائیڈ کی طرح ظالم اور خونخوار بن جاتے ہیں اپنے ہمدردوں اور مخلص ترین مظلوم سیاست دانوں کو کچا ہی چبا جاتے ہیں

اس صورت حال کو دیکھو تو صرف دو توجیہات ہی نظر آتی ہیں
توجیح نمبر -١ : کچھ سمجھ ہی نہیں آتی ہے عوام کیا ہے - یہ کوئی مافوق الفطرت مخلوق ہے

توحیح نمبر -٢ : یہ بہت ہی سمجھدار قوم ہے ساری مشکلات اپنی جگہ شوبدہ بازوں کو بہت اچھی طرح پہچناتے ہیں

بلکل یہی حرکت آج کراچی میں پی یس ١١٤ میں لوگوں نے کی اپنے سب سے عظیم مخلص سیاستدان کے ساتھ وہ کی کہ اللہ کی پناہ - صرف پانچ ہزار اٹھانوے ووٹ ----- اللہ کی پناہ - اتنی ظالم عوام نے کیا سلوک کیا اتنے مظلوم سیاست دان کے ساتھ
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پنڈی کی گلیوں میں اگر کوئی بچہ بڑا ہو اور اس کی یادوں میں بدتمیزیاں نہ ھوں تو اس کا پنڈی وال ہونا مشکوک امر ہے
مجھے آج کل اپنے بچپن کی - گلیوں کی ایک بدتمیزی بہت یاد آتی ہے - اکثر ایک مظلوم جانور ہم بدتمیز بچوں کے نرغے میں پھس جاتا تھا - سارے بدتمیز اس کا گھیراؤ کر لیتے تھے - کوئی اس کو پتھر مارتا تھا کوئی لاٹھی
کوئی لات - بیچارے کی زندگی عذاب ہو جاتی تھی - بہت مشکل سے کہیں سے راستہ نکال کر بیچارہ گھیرا توڑ کر بھاگ نکلتا تھا - بدتمیز بچے اس بہت انجوے کرتے تھے اور اس کھیل کو
"کتے الی کرنا" کہتے تھے

مجھے بچپن کی یہ بدتمیزی خان صاب کی ہر الیکشن میں ہوتی درگت دیکھ دیکھ کر بہت یاد آتی ہے - یہ عوام مجھے ان بدتمیز بچوں کا نرغہ نظر آتی ہے

kakamana

Minister (2k+ posts)
سہی کہا اپنے. اب یہ تو بتائیں کل کو آپکے قیمہ والے نان کی ذمداری وڈی ٹنڈ کے پاس رہے گی یا آپ نکی ٹنڈ کی گروپ کا حصہ بننے جا رہے ہیں.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نکی ٹنڈ جی
پر وڈی وی کل ہی کدھرے نہیں جا رہی - تسلی رکھو

سہی کہا اپنے. اب یہ تو بتائیں کل کو آپکے قیمہ والے نان کی ذمداری وڈی ٹنڈ کے پاس رہے گی یا آپ نکی ٹنڈ کی گروپ کا حصہ بننے جا رہے ہیں.
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Raseedan Kaddo Raseedan
Bal k ab to bohat late ho gayi hai, ab to Jaddeh bhagnay k liye ready raho nain to Kot LakhPatt Jail InshaAllah,
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
سیٹ کس کی تھی ؟
نون لیگ کی

الیکشن ١٣ میں کتنے ووٹ لئے تھے ؟

37000

اب کتنے پڑے ؟

5000

بتیس ہزار ووٹ کے خسارے کے ساتھ نون لیگ وفاق میں ہوتے ہوۓ بھی دھڑام سے منہ کے بل کیچڑ میں گری ہے اور
[FONT=&amp]''کتے الی'' تحریک انصاف کی ہوگئی[/FONT]؟

(clap)[hilar]:lol:صدقے جاواں میں تساں دے الجبرے تے

حضور، پنڈی وال کی صرف بدتمیزیاں ہی مشھور ہیں یا بونگیاں بھی مشھور ہیں ؟

پنڈی کی گلیوں میں اگر کوئی بچہ بڑا ہو اور اس کی یادوں میں بدتمیزیاں نہ ھوں تو اس کا پنڈی وال ہونا مشکوک امر ہے
مجھے آج کل اپنے بچپن کی - گلیوں کی ایک بدتمیزی بہت یاد آتی ہے - اکثر ایک مظلوم جانور ہم بدتمیز بچوں کے نرغے میں پھس جاتا تھا - سارے بدتمیز اس کا گھیراؤ کر لیتے تھے - کوئی اس کو پتھر مارتا تھا کوئی لاٹھی
کوئی لات - بیچارے کی زندگی عذاب ہو جاتی تھی - بہت مشکل سے کہیں سے راستہ نکال کر بیچارہ گھیرا توڑ کر بھاگ نکلتا تھا - بدتمیز بچے اس بہت انجوے کرتے تھے اور اس کھیل کو
"کتے الی کرنا" کہتے تھے

مجھے بچپن کی یہ بدتمیزی خان صاب کی ہر الیکشن میں ہوتی درگت دیکھ دیکھ کر بہت یاد آتی ہے - یہ عوام مجھے ان بدتمیز بچوں کا نرغہ نظر آتی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو شاہ جی - عرفان اللہ مروت کے آپ کے ساتھ مل جانے کے بعد نون لیگ تو چوونس ہی گئی تھی - ہمارا الجبرا تو پٹھا پڑنا ہی تھا
آپ نے فنکشنل لیگ کے ووٹ بھی لیے - سر کار نیچے دیکھیں تو سہی آپ لوگ رولا ہی اتنا ڈالتے ہیں کہ بندہ پریشان ہو جاتا ہے

مجھے کوئی ایک خبر نکال کے دکھا دیں جس میں نون لیگ کے جیتنے کا دعوہ کسی ایک نے بھی کیا ہو

https://www.dawn.com/news/1339532

https://tribune.com.pk/story/1432202/pti-manages-win-irfanullah-marwat-ps-114-karachi-poll/

https://tribune.com.pk/story/1450998/pti-secures-religious-parties-support-ps-114-election/

https://www.thenews.com.pk/print/208270-PTI-to-field-stronger-candidate-for-PS-114-by-elections

https://twitter.com/hashtag/PS114ForPTI?src=hash

http://nation.com.pk/karachi/06-Jul-2017/parties-vying-for-win-in-ps-114-by-poll

https://abbtakk.tv/en/analysis-ps-114-who-can-clinch-victory-in-by-elections/

http://bbcrecordlondon.com/live/10-...nullah-marwat-for-ps-114-karachi-by-poll.html

سیٹ کس کی تھی ؟
نون لیگ کی

الیکشن ١٣ میں کتنے ووٹ لئے تھے ؟

37000

اب کتنے پڑے ؟

5000

بتیس ہزار ووٹ کے خسارے کے ساتھ نون لیگ وفاق میں ہوتے ہوۓ بھی دھڑام سے منہ کے بل کیچڑ میں گری ہے اور
[FONT=&amp]''کتے الی'' تحریک انصاف کی ہوگئی[/FONT]؟

(clap)[hilar]:lol:صدقے جاواں میں تساں دے الجبرے تے

حضور، پنڈی وال کی صرف بدتمیزیاں ہی مشھور ہیں یا بونگیاں بھی مشھور ہیں ؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیٹ تحریک انصاف کے جیتنے کا کوئی خاص چانس بھی نہیں تھا. سندھ میں ویسے بھی پی پی پی کی حکومت ہے اور لوگ عام طور پہ حکومت کی مخالفت مول لے کر اپوزیشن کو ووٹ نہیں دیتے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Comment No. 8 men links zara dekh len hazoor. Khaas chance nazar aa jaey ga.

یہ سیٹ تحریک انصاف کے جیتنے کا کوئی خاص چانس بھی نہیں تھا. سندھ میں ویسے بھی پی پی پی کی حکومت ہے اور لوگ عام طور پہ حکومت کی مخالفت مول لے کر اپوزیشن کو ووٹ نہیں دیتے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کہیں پی ایم ایل ا ین کا دعویٰ دیکھا ہے ؟؟؟روت کی حمایت اور فنکشنل لیگ کی حمایت کے بعد نون نے تو امیدیں ہی چھوڑ دی تھیں
اصل بات اپنی اوقات دیکھنے اور پہچانے کی ہوتی ہے

ظاہر ہے مقابلے سے پہلے تو سبھی جیتنے کا دعوی کرتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
کہیں پی ایم ایل ا ین کا دعویٰ دیکھا ہے ؟؟؟روت کی حمایت اور فنکشنل لیگ کی حمایت کے بعد نون نے تو امیدیں ہی چھوڑ دی تھیں
اصل بات اپنی اوقات دیکھنے اور پہچانے کی ہوتی ہے

جب حصہ لے رہے ہیں تو دعوی تا موجود ہے
یہ کون کہتا ہے کہ میں ہارنے کیلئے حصہ لے رہا ہوں
کمزور سے کمزور ٹیم بھی اپنی کمزوری جانتے ہوئے مقابلے والے دن جیت کا دعوی کرتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اب اپ نے اکملی گئیر لگا لیا ہے - ھن اسی فارغ
بس آخری یہ کہ نون کے ووٹ پی ٹی آئ سے زیادہ تھے

جب حصہ لے رہے ہیں تو دعوی تا موجود ہے
یہ کون کہتا ہے کہ میں ہارنے کیلئے حصہ لے رہا ہوں
کمزور سے کمزور ٹیم بھی اپنی کمزوری جانتے ہوئے مقابلے والے دن جیت کا دعوی کرتی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عرفان اللہ مروت کی تھی جس نے پھر پی ٹی ای کی حمایت کر دی

اسکا مطلب کہ مروت کے جانے کا نون کو نقصان ہوا لیکن پی ٹی آئی کو فائدہ نہیں ہوا
 
Zakat_Choor_Khan

Politcal Worker (100+ posts)
کہیں پی ایم ایل ا ین کا دعویٰ دیکھا ہے ؟؟؟روت کی حمایت اور فنکشنل لیگ کی حمایت کے بعد نون نے تو امیدیں ہی چھوڑ دی تھیں
اصل بات اپنی اوقات دیکھنے اور پہچانے کی ہوتی ہے

اوقات غیرت مند لوگوں میں ہوتی ہے۔ یوتھیوں کا غیرت سے کیا واسطہ؟
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
آپکی بات ہے تو درست
تحریک انصاف نے بلاوجہ اتنا رولا ڈالا ہوا تھا
اتنا شور ڈالنے کے بعد صرف پانچ ہزار ووٹ پڑنا یقیناً ''کتے الی'' ہوئی ہے
اس حلقے سے تحریک کا جیتنا نا ممکن تھا لیکن سچ یہی ہے کہ اتنی بری شکست کا نہیں سوچا تھا، بہرحال اب طعنے برداشت کرنے ہوں گے