عبادات یا امیج بلڈنگ ؟

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
امیج بلڈنگ



[FONT=&amp]قارئین محترم: اس وقت صرف امریکہ میں لگ بھگ ڈیڑھ ہزار کے قریب ایسی کمپنیاں اور ادارے کام کر رہے ہیں جن کا کام ''امیج بلڈنگ'' کرنا ہوتا ہے۔ امیج بلڈنگ ایک ایسی چیز ہے جس کو آپ آسان لفظوں میں ''ملمع کاری'' کہہ سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد ہماری دنیا مکمل طور پر بدل چکی ہے۔ ویسے ہی اب نہ صرف ہماری ضروریات بدل چکی ہیں بلکہ ہماری سوچ کے زاویے بھی بدل چکے ہیں۔



[FONT=&amp]آج سے کئی سال پہلے جب میں لندن میں اعلیٰ تعلیم کے لیے گیا تو دیگر ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کے لیے ایک دیسی ہوٹل میں پارٹ ٹائم جاب کیا کرتا تھا۔ ایک دن ہوٹل کے مالک نے سٹاف کو بلایا اور کہا
[/FONT]



[FONT=&amp]''تم لوگ کھانا جتنا مرضی اچھا اور سوادی بناؤ، تم لوگ نان/روٹی چاہے جتنی اچھی اور خستہ بناؤ لیکن یاد رکھو ڈیکوریشن کے بغیر وہ روٹی یا سالن ہم آگے نہیں بیچ سکتے۔ یہاں کا کسٹمر چیز کو دیکھتا پہلے ہے اور خریدتا بعد میں ہے۔ ہم کو کسٹمر کی اس نفسیات سے کھیلنا ہے، اس لیے کھانے کی ڈیکوریشن اچھی ہونی چاہیے تا کہ وہ کھانا بِک سکے کیونکہ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے''
[/FONT]



[FONT=&amp]سوشل میڈیا بنیادی پر خود میں ایک امیج بلڈنگ ٹول ہے۔ ہم سب میں ایک مشترکہ عادت ہے کہ ہم بہت ساری سیلفیاں بناتے ہیں اور ان دو درجن سیلفیوں کا بغور جائزہ لینے کے بعد ایک سیلفی کو منتخب کرتے ہیں اور پھر اس پر کئی طرح کے فلٹرز آزما کر اس کو فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر لگاتے ہیں تا کہ ہم ذرا خوبصورت نظر آئیں اور لوگ ہماری تعریف کریں۔ یہ بھی ایک قسم کی ''امیچ بلڈنگ'' ہے۔
[/FONT]

لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ امیج بلڈنگ کی ضرورت کن لوگوں کو پیش آتی ہے ؟ بہت آسان جواب ہے کہ امیج کو بہتر بنانے کی ضرورت انہی کو پیش آتی ہے جن کا امیج خراب ہو چکا ہو اور دنیا بھر میں بڑی بڑی امیج بلڈنگ کمپنیوں کا یہی کام ہے کہ وہ سیاستدانوں، کھلاڑیوں، فلم سٹارز اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کے لیے لابنگ کرتے ہیں، اخباروں میں ان کی زندگی کے اچھے پہلوؤں کی خبریں لگواتے ہیں، ان کے سوشل ورک کی تشہیر کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا بہترین چہرہ لوگوں کو دکھاتے ہیں تا کہ اگر ان کو کرپشن چارجز، معاشری ناانصافیوں یا دیگر مسائل کا سامنا ہے تو لوگوں کو باور کروایا جا سکے کہ یہ اجلے دامن کے لوگ ہیں تا کہ عام لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹی جا سکیں




[FONT=&amp]پچھلے دو دونوں سے آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہمارے وزیراعظم نوازشریف بمعہ اہل و عیال عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ گئے تو ان کی جو تصاویر جاری کی گئی ہیں اس کا ٹھیکہ مڈل ایسٹ کی ایک مشہور امیج بلڈنگ کمپنی کو دیا گیا تھا۔ اور اگر آپ ان تصاویر کا جائزہ بھی لیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ یہ تصاویر کسی مہنگے کیمرے کے ساتھ، بھرپور لائٹنگ اور مکمل طور پر کوریوگراف کر کے کھینچی گئی ہیں۔ یہ ویسی تصویریں نہیں ہیں کسی نے عام کیمرے سے کھینچ کر ٹوئیٹر پر لگا دیں۔ ہرگز نہیں!! بلکہ ایک بڑی کمپنی ہائر کرنے کا مطلب ہی یہی تھا کہ ان تصویروں سے میاں صاب کی ''اللہ رسول شخصیت'' کو اجاگر کیا جائے اور پاکستان کی سادہ لوح عوام کو پھر سے بےوقوف بنایا جا سکے
[/FONT]
[FONT=&amp]
[/FONT]
میاں نوازشریف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سکینڈل میں ملوث ہیں اور ایک سال گزر جانے کے بعد بھی وہ آج تک اپنی دولت، کاروبار یا جائیداد کا کوئی ایسا دستاویزی ثبوت پیش نہیں کر سکے جس سے وہ یہ ثابت کر سکیں کہ ان کے ذرائع آمدن ان کے اثاثوں سے بڑھ کر ہیں۔ جب سپریم کورٹ، اپوزیشن اور عوام نے گھیراؤ کیا تو ان کی شخصیت بہت ہی زیادہ داغدار ہو چکی تھی۔ پاکستان کے طول و عرض میں نوازشریف اور ان کے خاندان پر لطیفے بنائے جانے لگے۔ اسی ساری صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے میاں صاب نے ''امیچ بلڈنگ'' کا سہارا لیا اور اب وہ پھر سے اپنا امیج بہتر کرنے میں کوشاں ہیں۔ اب یہ عوام پر منحصر ہے کہ کیا وہ نوازشریف ان کی شاطر صاحبزادی کے جھانسے میں آتے ہیں یا احتساب کے مطالبے اور تمام پیسہ/جائیددیں/کاروبار ضبط ہو جانے تک ان کا پیچھا کرتے رہیں گے ؟



[FONT=&amp]نوٹ: اس کالم میں ان کی عبادات پر کوئی طنز نہیں کیا گیا، محض یہ باور کروانا تھا کہ وہ ان عبادات کو مقاماتِ مقدسہ کو اپنی ''امیج بلڈنگ'' کے لیے کیسے استعمال کر رہے ہیں
[/FONT]
[FONT=&amp]

[/FONT]

[FONT=&amp]تحریر: عاشوربابا
facebook.com/AashoorBaba

[/FONT]
[/FONT]
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نونی حضرات میاں صاحب کی اللہ رسول شخصیت کو سراہنے کے ساتھ ساتھ خود بھی الله رسول سے لو لگا لیں تو پنجگانہ نماز کے دوران نمازیوں کی تعداد دوگنی ہو جائے
نوٹ:میاں صاحب و فیملی کی احرام میں ملبوس تصاویر لائیک کرنے سے فرض نمازوں کا کفارہ ادا نہیں ہوتا
 

dingdong

Banned
Yeh ghaleez Munafiqon Choro fraudion kaa khandaan Sirff Gamon Majhon aur Jahilon ko hi attract karr sakta hai Iss neech Ghaleech Chore Fraudia Money Launderer Nooray Butt ki ghalazatt bharri auqaat sabko maloom ho chukki hai
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
these days all thieves and robbers are going for Umrah on a quarterly basis. They have black money and have to use it somehow and somewhere. Main thing is that even after so many umrahs, no change comes in them
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یار جو بندہ پنسٹھ سال کی عمر دل کے آپریشن کا ڈرامہ کر سکتا ھے، اُسکے لئے اس قسم کی ملمع کاری بہت ھی معمولی کام ھے ۔۔۔۔ اور پھر سب سے بڑھ کر یہ دیکھیں کہ انکو ووٹ دینے والے کون ھیں ؟ نسلی، اصلی، ازلی، اور ابدی جاھل پٹواری
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
''امیج بلڈنگ'' کرنا مقصد تھا
تو بڑی اچھی ''امیج بلڈنگ'' ہوگئی ہے


سارے پاکستان کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ سارا خاندان گناہوں کے اس دلدل میں دب چکا ہے
کہ مقامار مقدسہ پہنچ کر بھی شکلوں سے پھٹکار نہیں اترتی
ان کی دلوں پر مھریں لگ چکی ہیں
 

sajidkhan1965

Politcal Worker (100+ posts)
دوستو عبادت کے معاملے کو تو اللہ پہ چھوڑ دو ، سیاست کرنی ہے تو دیگر ایشو کیا نہیں ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Noora family kitni bhi koshish karay corruption, money laundering, begherti, besharmi aur zlalat k dagh nahi dho paegi. Jahan jaengay log in sab ko zaleel kartay rahengay. Umra ya Haj karna aik zati fareeza hai, iss tarah tasweer k zareeay apni tashheer karna MUNAFIQAT hai.
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
whatever is coming out of this "ashrafiyas" umrah tour in term of pictures (adverts), all is a show off,. Recently a mother committed suside along her children, why ? Because there was no money to buy kids new clothing for eid. it happened in pakistan.
These filthy rich are laughing on poor's face.
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
دوستو عبادت کے معاملے کو تو اللہ پہ چھوڑ دو ، سیاست کرنی ہے تو دیگر ایشو کیا نہیں ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے

بھائی نہ آپ قولم غور سے پڑھتے ھو اور نہ ویڈیو دیکھتے ھو۔۔

تھریڈ اسٹارٹر نے شریف خاندان کی عبادت پر کوئی بات نہیں کی
اور پوسٹ بھی آپکے کمنٹ سے پہلے کی ایڈیٹٹ ھے۔

نوٹ: اس کالم میں ان کی عبادات پر کوئی طنز نہیں کیا گیا، محض یہ باور کروانا تھا کہ وہ ان عبادات کو مقاماتِ مقدسہ کو اپنی ''امیج بلڈنگ'' کے لیے کیسے استعمال کر رہے ہیں

ان تصوریوں سے زیادہ اس وقت وہ رسیدیں اور دستاویزات دیکھا کر نواز شریف اور اسکے خاندان کا امیج بہتر بناسکتی ھیں جس کیلئے جی آئی ٹی بٹھائی گئی ھے۔
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
aap logoon ne quran ko us tarah se nahin padha jis tarah se main ne padha hai warna image building aaj ki ijaad nahin hai. shakhsiyat parasti image building hi hai. her koi kisi mashoor aadami yaa taqatwar admi yaa doulatmand ka sathi banane ki fikar main hai. bade fakhar se kehta hai flaan mera jaanane walaa hai yaa main flaan ko jaanta hun. jab tak log value based insaan nahin bante yahee silsila chalta rahe ga.

For proper explanation of all this see my writings HERE, HERE, HERE and HERE.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شریف خاندان اسی "منافقت " پر الہی عذاب کی پکڑ میں ہے اور
انشاء الله قصہ پارینہ ہونے کو ہے
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
دوستو عبادت کے معاملے کو تو اللہ پہ چھوڑ دو ، سیاست کرنی ہے تو دیگر ایشو کیا نہیں ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے

الله کی عبادت کو الله کے لیے ہی رہنے بھی دو نا پھر
اور
جس طرح ایک قطرہ پیشاب سے پورا خوردن حرام ہوتا ہے بلکل
اسی طرح ان کی حرام کی کمائی سے ان کا عمرے پر جانا نا جانا
برابر ہے ، حرامی خاندان احرام پہن کر بھی حرامی ہی رہے گا ... انشاء الله
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
This family is a big drama playing at national level. They think they can dupe Pakistani people with such photos. That time is gone. How can they go Makkah/Madian when they killed 14 people in braod-day light including two pregnant women. This family is a big actor family.
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
دوستو عبادت کے معاملے کو تو اللہ پہ چھوڑ دو ، سیاست کرنی ہے تو دیگر ایشو کیا نہیں ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
Bro. It is this family doing politics on perform very personal meditation. Why they are publicizing it? Don't they what they have done illegally? Why assume that 200 million people are brainless.
 

Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
یار پی ٹی آئی بھائی یہ وڈیو دیکھ کےاتنا ہنسا ہوں،کہ پورے مہینے بھی اتنی ہنسی نہیں آئی

۔یعنی بے شرم آدمی تمھارے باپ کا پیسہ ہے کہ لوگ بھول جائیں گے