عبادات یا امیج بلڈنگ ؟

Desibaba

Politcal Worker (100+ posts)
We cant leave it onAllah. Bcz they dont leave it on Allah. they show oand advertise the pics on social media. Is it necessary for them to show the pics . if no, then It will be Criticized.
دوستو عبادت کے معاملے کو تو اللہ پہ چھوڑ دو ، سیاست کرنی ہے تو دیگر ایشو کیا نہیں ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یار جو بندہ پنسٹھ سال کی عمر دل کے آپریشن کا ڈرامہ کر سکتا ھے، اُسکے لئے اس قسم کی ملمع کاری بہت ھی معمولی کام ھے ۔۔۔۔ اور پھر سب سے بڑھ کر یہ دیکھیں کہ انکو ووٹ دینے والے کون ھیں ؟ نسلی، اصلی، ازلی، اور ابدی جاھل پٹواری

allah kerae ye padr ker koi patwari rahe rast per aa jaey. Ab noora khandan jahan bi jaey ga log is ko nafrat ki niga sae daekhaen gae.
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
dilon k haal ALLAH janta hai .. so i will not say if this is image building or not but i do hope that may ALLAH grant justice and peace and tranquillity in pakistan Ameen
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
19420463_1260994997345921_2321422792723191086_n.jpg
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اس مشہور امیج بلڈنگ کا نام اور اس بات کا ثبوت کے یہ تصویریں اس نے کھینچیں ہیں، امیج بلڈنگ کے لئے، نواز شریف سے پیسے لے کر؟؟؟

الزام خان اور الزام خان کے چیلیوں کا تو کام ہی الزام لگانا ہے،ثبوت تو جس پہ الزام لگایا جائے اسے دینا ہو گا، الزامیوں کی منطق
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل، عبادات ذات اور خدا کے درمیان کا معاملہ ہے -اس کی تشہیر سے مراد یہ ہوتی ہے آپ دنیاوی فوائد حاصل چاہتے ہیں ،شریف فیملی کو اسکی تشہیر نہیں کرنی چاہیے تھی