امیج بلڈنگ
قارئین محترم: اس وقت صرف امریکہ میں لگ بھگ ڈیڑھ ہزار کے قریب ایسی کمپنیاں اور ادارے کام کر رہے ہیں جن کا کام ''امیج بلڈنگ'' کرنا ہوتا ہے۔ امیج بلڈنگ ایک ایسی چیز ہے جس کو آپ آسان لفظوں میں ''ملمع کاری'' کہہ سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد ہماری دنیا مکمل...