عثمان بزدار بھی عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں،راجہ ریاض کا دعویٰ

13rajariazbuzdarbhagnywala.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قابل بھروسہ وزیراعلی پنجاب ان کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ ایک روپےکی بھی رشوت نہیں لی، تاہم اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر کہہ دیں کہ میں نے رشوت لی ہے تو میں انہیں معاف کردوں گا۔

راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس کوئی کارڈ باقی نہیں رہا، 2 وفاقی وزراء سمیت پی ٹی آئی کے 11 افراد عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، اس کے علاوہ عثمان بزدار نے بھی سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ کیلئے رابطےشروع کر دیئے ہیں اور کہیں مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا کہہ رہے ہیں، عنقریب وہ بھی وزیراعظم کو چھوڑ رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید بتایا کہ 2 وزیر آنا چاہ رہے ہیں تاہم ابھی گنجائش کی وجہ سے نہیں آئے لیکن جیسے ہی گنجائش بن گئی یا ہم میں کچھ لوگ راضی ہوگئے تو شاید وہ آ جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمارے پاس ارکان کی تعداد 27 ہوچکی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے پاس بھی 2 سے 3 جبکہ ق لیگ کے پاس بھی 3 سے 4 افراد موجود ہیں، جلد ہی تحریک عدم اعتماد میں ارکان کی تعداد 200 تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں کیونکہ عمران خان کے ساتھ ساتھ بزدار کو بھی این آر او کی ضرورت ہے۔
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)

Khanzeer he nasal ka. Bikao maal. Dhobi ka woff woff na ghar ka na ghat ka.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kaha tha PTI ko ke kam az kam iss trah ka gand na lo PTI main.... waisay pata koi nahi ye ppp main ja ker oon ke banday tor raha ho ;) JT ka banda hai paisay ke liay kuch bhi ker sakta hai :P