عظیم رینجرز کی عظیم نااہلی

JINGOIST

Politcal Worker (100+ posts)
Jahil , unparh pakistanio ki nazar may, majority jahiloo ki hay...... Fooj Muqadas Hay, pakistan ki Awam ko aik bar phir bewaqoof bana dia, Pakistani Afwaj In sub Nasooro ko palti hay......jab dekhti hay fooj ki badnami hu rahi hay tu Safai karnay lagti hay..aur hero ban jati hay.....Fooj ki ayyashi chalti rahay.....Ghareeb Awap ki Ameer Fooj.......Kia Taliban, MQM, Zardari aur Nawaz ki coruption kay baray may nahi pata tha......Jagoo .....corrupt siastdan pak fooj ku sot kartay hay.......... Pakistan ko abhi bohat waqat lagay ga......
 

AakhirKab

MPA (400+ posts)
Just answer one thing - Who, apart from an ordinary man, in the history of Pakistan has been trialed and convicted?

Using the same logic as you gave, Zardari, Nawaz Sharif, Benazir, Musharraf, Malik Ishaq (now deceased) and hundreds of others who were never convicted in court are 'innocent'.

Talk about facts. During and after operation of 1992 and and now, Karachi is a much safer place. You keep living in denial being MQM supporter but truth is truth!!
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)


کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔

بالکل رینجرز کی کاروائی کے بعد کراچی میں جرائم میں کمی ہوئی ہے، اور اسی لیے ہم کراچی والے آپریشن کی ڈیمانڈ کرتے تھے۔۔۔۔ مگر ہماری ڈیمانڈ ایک "منصفانہ آپریشن" کی تھی، مگر آپ لوگوں کی طرف سے فقط ایم کیو ایم کے بغض و دشمنی کی وجہ سے اس آپریشن کو "ریاستی دہشتگرد آپریشن" بنا کر ہزاروں جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ یہ چیز کسی صورت بھی کراچی کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کے مفاد میں۔ مگر آپ لوگوں کو اپنی اس غلطی کا احساس نہیں ہو رہا ہے۔



مشرف صاحب نے ڈاکوؤں کو حکومت دے رکھی تھی اسی لیے انکے دور میں کچھ امن تھا ، یہ کام آپ بھی کر کے دیکھ لیں ، اپنے علاقے کے کسی مشہور زانی کو اپنے گھر میں آنے دیں اور اسے کھلی چھوٹ دے دیں ، وہ زنا سے باز آجا وے گا - وہ ریاستیں جہاں چور کو قابو کرنے کا واحد طریقہ یہ ہو کہ اسے حکومت دے دی جائے "بنانا ریپبلک" کہلاتی ہیں ، مشرف کے دور میں کراچی بنانا ریپلک تھا
 

NokiaN95

MPA (400+ posts)


کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔

بالکل رینجرز کی کاروائی کے بعد کراچی میں جرائم میں کمی ہوئی ہے، اور اسی لیے ہم کراچی والے آپریشن کی ڈیمانڈ کرتے تھے۔۔۔۔ مگر ہماری ڈیمانڈ ایک "منصفانہ آپریشن" کی تھی، مگر آپ لوگوں کی طرف سے فقط ایم کیو ایم کے بغض و دشمنی کی وجہ سے اس آپریشن کو "ریاستی دہشتگرد آپریشن" بنا کر ہزاروں جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ یہ چیز کسی صورت بھی کراچی کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کے مفاد میں۔ مگر آپ لوگوں کو اپنی اس غلطی کا احساس نہیں ہو رہا ہے۔


Mehwish BE BA .......Musharaf ne hi to is mafia ko DOODH pila kar mota kia warna wse waqt thonk sakta tha in KUTTON ko..........agar tumhari bat man bhi le jaee kai Musharaf kai dor main juraim kam the to Musharaf ne ....300 Arab Rupee diy the MQM ko peet bhara tha is liy ye sab nahi ho raha tha........Mustafa kamal ki bare girdan karte ho wo bhi corruption main mulawis tha jese hi BHAI ne dekha kai bhag rha hai foran pakar kar pese nikalwai ye BHAI ne Hamad siddiqi kai sath kiya ...................agar thora sa moqa mil gia to Babar Ghori, Satta, Sabzwari, Rizvi, Izhar,Waseem waghera kai sath bhi ye hi ho ga................................pareshan mat ho bohat Maoon ki badduaeen hain or ab to Saulat Mirza ki behne or biwi bhi bad dua kar rahe hai main yahan un logon ko janta hon jo Sector incharge rahe hain or Rangers ne jab un say taftesh kar le or un ko chore diya to wo BHAI ko galiyan dete phir rahe hain...............Karachi ki awam ne 25 sallon say kabhi bhi MQM ko kuch bhi KHUSHI say nahi diya.
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Not a single like to this post! For God sake! This is reality on your face! Every one hates you.... Everything you say deny reality.... What is reality? What are facts? Let me tell you some interesting facts...
After the operation against terrorist MQM, the target killings, mobile snatching and other crimes drop by a major percentage...
After the terrorists and MQM members fled the country, rot in jails, Karachities broke the record of shopping on Eid
After rangers picking up MQM terroirst every day, the shopping even on 14th August broke the record, and If you live in Karachi (Which you do not), ask anyone who lives in Karachi that this year, Karachi was much more active in celebration in years...
Everything when MQM has lost its grip on Karachi due to operation. Dance around it, or whatever! This is the fact...
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

جی کراچی کی عوام سمجھتی ہے۔ اسی لیے وہ لاکھوں کی تعداد میں متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اسی لیے ایجنسیوں اور میڈیا کے ہزار جھوٹے الزامات کے باوجود وہ انہیں کذاب سمجھتے ہوئے ان کے جھوٹے الزامات پر کان نہیں دھرتی۔
-----------------------------


اگر صحیح طور پر متحدہ کی تعریف کی جائے تو
یہ پارٹی جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہے

جس میں خال خال ہی شریف لوگ نظر آتے ہیں

وسیم اختر
حیدر رضوی
بابر غوری
عامر خان

کوئی اگر انہیں شریف کہتا ہے تو اس سے برا بد بخت کوئی نہیں

حیدر ابّا جی اور بابر کلو کیوں بھاگے ہوۓ ہیں

اور سب سے بڑھ کر گینڈا پاکستان کیوں نہیں آتا

 

Alp Arsalan

Banned
Better not distort the history....Go and check the newpaper of those times. OR make a deal with me for at least €5,000. I shall prove by your own English newspaper and media reports from Pakistan....I was living in that HELL in that era....

You stupid bonehead Tart....
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


کیا آپ کو علم ہے کہ مشرف صاحب کے 8 سالہ دور میں بغیر کسی آپریشن کے ہی کراچی میں جرائم کی سطح آج رینجرز کے اس 2 سالہ آپریشن کی جرائم کی سطح سے کم تھی؟ آج کراچی میں 2 سال آپریشن کرنے کے باوجود رینجرز اتنی روشنیاں نہیں لا سکے جتنا کہ مشرف دور میں بغیر کسی آپریشن کے جلتی تھیں۔

بالکل رینجرز کی کاروائی کے بعد کراچی میں جرائم میں کمی ہوئی ہے، اور اسی لیے ہم کراچی والے آپریشن کی ڈیمانڈ کرتے تھے۔۔۔۔ مگر ہماری ڈیمانڈ ایک "منصفانہ آپریشن" کی تھی، مگر آپ لوگوں کی طرف سے فقط ایم کیو ایم کے بغض و دشمنی کی وجہ سے اس آپریشن کو "ریاستی دہشتگرد آپریشن" بنا کر ہزاروں جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ یہ چیز کسی صورت بھی کراچی کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کے مفاد میں۔ مگر آپ لوگوں کو اپنی اس غلطی کا احساس نہیں ہو رہا ہے۔


ایم کیوایم کے قاتلوں پے ہاتھ نا ڈالنے کو سیاسی مصلحت کہتے ہیں ، امن نہیں

کسی بھی آپریشن کا صحیح غلط ہونا نتائج ڈیفائن کرتے ہیں اور یہاں نتائج سے بلکل واضح ہے کہ آپریشن صحیح ڈائریکشن میں ہے ، صرف ایم کیو ایم نہیں ہر درندے کی درگت بنائی جا رہی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
Kaaaaaali charan ke pujarion kaa bhatta aur haraam khorion bandd ho gain abb kaloo khanzeeeri apnay anjaam saay ghabraa raha hai
 

ranaji

President (40k+ posts)
Not a single like to this post! For God sake! This is reality on your face! Every one hates you.... Everything you say deny reality.... What is reality? What are facts? Let me tell you some interesting facts...
After the operation against terrorist MQM, the target killings, mobile snatching and other crimes drop by a major percentage...
After the terrorists and MQM members fled the country, rot in jails, Karachities broke the record of shopping on Eid
After rangers picking up MQM terroirst every day, the shopping even on 14th August broke the record, and If you live in Karachi (Which you do not), ask anyone who lives in Karachi that this year, Karachi was much more active in celebration in years...
Everything when MQM has lost its grip on Karachi due to operation. Dance around it, or whatever! This is the fact...
Sorry Ghalati saay ddislike hogaya like karna thaa mazeed sorry keh aap ko MQM kaa samjhaa ,,, very sorry for comments