عمران خان،سابق وزرا کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے درخواست دینے والے کو جرمانہ

imran-khan-ihc-ffn.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دینے والے شہری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواستگزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرمسترد کردی۔

عدالت نے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عدالت نے مبینہ خط کی تحقیقات کرنے کی درخواست بھی خارج کردی جبکہ عمران خان اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست میں منتخب سابق وزیراعظم پر فرسودہ الزامات لگائے گئے۔ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ نیشنل سکیورٹی کو سیاسی نہ بنایا جائے کیونکہ سفارتکاروں کی کلاسیفائیڈ رپورٹس کو سیاسی تنازعوں میں گھسیٹنا قومی مفاد کو کمزور کر سکتا ہے۔

درخواست میں فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست بھی کی گئی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے دوران سماعت درخواست گزار مولوی اقبال حیدر سے استفسارکیا کہ ریاست مضبوط ہے وہ خود دیکھ لے گی آپ اس معاملے کوکیوں سیاست زدہ کرنا چاہتے ہیں۔

چیف جسٹس نے منتخب وزیر اعظم عمران خان کا موازنہ جنرل مشرف سے کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک منتخب وزیر اعظم تھے ان کا موازنہ جنرل مشرف کے ساتھ نا کریں۔

درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ 27مارچ کوعمران خان نے خط کے ذریعے دھمکی ملنے کا دعویٰ کیا۔ اگر7مارچ کو خط ملا تواس کی تحقیقات کراتے۔ پھر تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو وہ خاموش رہے۔ امریکا اورخارجہ تعلقات کا معاملہ ہے اس لئے اسے دیکھا جانا ضروری ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھرک مولوی منڈے باز اور ممیسیا اقبال حیدر اپنی تشریفی کھرک کی وجہ سے امریکہ کا پالتو کتا بن کر بھونکنے کی کوشش کر رہا تھا
ویلڈن اسلام آباد ہائی کورٹ
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

That tells IHC is seeing the people on roads........
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
He thinks people are fools. He has pocketed so many dollars now he will pay one Lakh rupees fine from his pocket and shine. It looks like he is a professional nousarbaz
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
یہ کھرک مولوی منڈے باز اور ممیسیا اقبال حیدر اپنی تشریفی کھرک کی وجہ سے امریکہ کا پالتو کتا بن کر بھونکنے کی کوشش کر رہا تھا
ویلڈن اسلام آباد ہائی کورٹ
No welldone IHC, ye haramkhor ka putar Just-ass Minallah fake news pay adhi raat adalat khulawaney pohanch gya tha is Movli Iqbal ki waja se aur poori duniya main apni jag hassayee kerwaye us ka ghussa nikal raha hai werna in se bhalayee ki waku namumkin hai.
 
ForReal

MPA (400+ posts)
imran-khan-ihc-ffn.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دینے والے شہری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواستگزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرمسترد کردی۔

عدالت نے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عدالت نے مبینہ خط کی تحقیقات کرنے کی درخواست بھی خارج کردی جبکہ عمران خان اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست میں منتخب سابق وزیراعظم پر فرسودہ الزامات لگائے گئے۔ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ نیشنل سکیورٹی کو سیاسی نہ بنایا جائے کیونکہ سفارتکاروں کی کلاسیفائیڈ رپورٹس کو سیاسی تنازعوں میں گھسیٹنا قومی مفاد کو کمزور کر سکتا ہے۔

درخواست میں فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست بھی کی گئی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے دوران سماعت درخواست گزار مولوی اقبال حیدر سے استفسارکیا کہ ریاست مضبوط ہے وہ خود دیکھ لے گی آپ اس معاملے کوکیوں سیاست زدہ کرنا چاہتے ہیں۔

چیف جسٹس نے منتخب وزیر اعظم عمران خان کا موازنہ جنرل مشرف سے کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک منتخب وزیر اعظم تھے ان کا موازنہ جنرل مشرف کے ساتھ نا کریں۔

درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ 27مارچ کوعمران خان نے خط کے ذریعے دھمکی ملنے کا دعویٰ کیا۔ اگر7مارچ کو خط ملا تواس کی تحقیقات کراتے۔ پھر تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو وہ خاموش رہے۔ امریکا اورخارجہ تعلقات کا معاملہ ہے اس لئے اسے دیکھا جانا ضروری ہے۔
This is all smoke & mirrors. This would have been under consideration if coup had failed. Since it succeeded they are trying to give impression that all is good & judges are impartial.