عمران خان ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں، شہبازشریف

1shehbazsharif%20imrankhanjhotasabit.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انہوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ۔ وہ ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں ۔ قوم کو غیرملکی فنڈنگ کے سیاسی اثرات پر غور کرنا چاہئے۔

https://twitter.com/x/status/1554395686048866304
ایک اور ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے میں آئین کی خلاف ورزی، جھوٹے حلف نامے جمع کروانے اور غیر ملکی رقم قبول کر نا عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہیں۔

شہباز شریف نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، قوم کو غیر ملکیوں سے فنڈ لینے والے شخص کی سیاست کے مضمرات پر غور کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1554388720098451456
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو 34 غیر ملکیوں اور 351 کمپنیوں کی جانب سے فنڈنگ فراہم کی گئی جو غیر قانونی ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو بھونک وہ گشتی کا بچہ رہا ہے جس گشتی کی اولاد نے اپنی بے بے کے مقصود چپراسی رکھے ہوئے تھے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی اولاد اس سے بڑا گشتی کا بچہ یہاں لندن بھگوڑا ہو کر بیٹھا ہے گشتی کی اولاد چور فراڈئے منی لاںڈر درلعنت گشتی سپلائر ٹبر
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
A certified money launderer and criminal is calling Khan a liar.This criminal was behind the massacre in model town but he was saved by lohar high court and the establishment.PTI’s prohibited funding is a minor mistake compared the crimes committed by these crooks.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مقصود چپراسی والے حرام زادے تجھ سے بڑا حراُ می بھی تیرا بڑا بھائی لعنتی بے غئرت فراڈیا منی لانڈر ہی ہے جو گشتی کا بچہ لوٹ مار کرکے دو ٹکے کے کنجر سے ڈالرز میں ارب پتی بن گیا جنرل ضیا اور جیلانی کے پچھواڑے سے نکل سے نکل
کر
ضیا اور جیلانی کے گٹر کے کیڑے بن کر لاہور کے گٹر کے ڈھکن چور حرامی بڈھے کی اولاد گشتی سپلائر ٹبر دلے ہاراں والے کنجر امرتسر رام گلی کے چکلے والے کی اولاد در لعنت
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I will agree with this, I mean "To the Best of My Knowledge" and spare IK - Bechara
PTI has now adopted this slogan. And Said Imran Khans statement has this sentence.
Meaning they will admit that IK was ignorant of what was happening with the finances of his Party.
This is getting funnier now.


2021_7$largeimg_804683119.jpg
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
I will agree with this, I mean "To the Best of My Knowledge" and spare IK - Bechara
PTI has now adopted this slogan. And Said Imran Khans statement has this sentence.
Meaning they will admit that IK was ignorant of what was happening with the finances of his Party.
This is getting funnier now.


2021_7$largeimg_804683119.jpg
مسخرہ اعلیٰ کی 26 کلومیٹر کی وجیرِآجمی دیکھ کر
بے اختیار ایک پرانی کہاوت یاد آگئی،کہ

آلو بکے نہ بکے ،،،گدھے نے شہر تو دیکھ لیا۔ ۔ ۔ ۔
ملک چلے نہ چلے،،مسخرے نے وجیرِآجم کی کُرسی تو دیکھ لی ۔ ۔ ۔

???
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I will agree with this, I mean "To the Best of My Knowledge" and spare IK - Bechara
PTI has now adopted this slogan. And Said Imran Khans statement has this sentence.
Meaning they will admit that IK was ignorant of what was happening with the finances of his Party.
This is getting funnier now.


2021_7$largeimg_804683119.jpg
He is not supposed to keep track of thousands of donors.The auditors and other party officials make the checks.He never signed an affidavit.I fill my UK tax returns every year.The tax authority(Inland Revenue) never ask for an affidavit.They do ask me to declare that the information I have provided is best to my knowledge ie if I omit something then it is not done knowingly.