عمران خان تم نے پاکستان تباہ کردیا

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب عمران خان تو پھچلے ١٠ سال سے مزاکرات کرو کی رٹ لگاہے ہوئے ہے ١٠ سال میں کتنے مخلص مزاکرات ہوئے اور کتنے اخلاص سے آپریشن ہوا کیا عمران کے کہنے سےتب کچھ ہوا؟ نہیں جب تب کچھ نہیں ہوا تو اب عمران کے خلاف اتنا شور کیوں؟ صرف اس لئے کے پٹواریوں اور دوسرے مفاد پرستوں کو قربانی کا بکرا چاہیے آرمی کے اس 'ایڈونچر' کو تحفظ دینے کے لئے؟


عمران خان کو سپورٹ کرنے والوں سے یہ ایک سوال ہے کہ وہ ١٠ سال سے مزاکرات مزاکرات کر رہا ہے تب کیا تمہاری عقل گھاس چرنے گئی تھی جب ابھی یہ بات نظر آئ کہ مزاکرات کے لئے عمران کہ رہا ہے؟


عمران خان کیا یہ آرمی جرنیل صرف وہی کرتی ہے اور کریگی جو انکا اپنا دل چاہے یا آقا امریکا کہے انکے گناہوں کا کفارہ معصوم پاکستانی ہی ادا کرینگے اور مریں گے معصوم پاکستانی اور سپاہی ہی


بھائی کن مخنچچوں سے بحث کر رہے ہو. گلے کاٹے ہے. اوہ بھائی گلے کاٹے ہیں تو پکڑو اور پھانسی پے چڑھا دو. ان گدھوں کو یہ نہیں پتا کے جب بیمار ریشے صحت مند ریشوں میں انتنگل ہو جاییں تو بڑے سائز کا چھرا کام نہی کرتا. بھوت سوچ سمجھ کی ضرورت ہوتی ہے. یہ ایک بگڑا ہوا مثلا ہے جس کی بھوت سی پیرا ڈیمز ہیں. اور کسی فیصلے سے پہلے بھوت سے وار ایبلز کو بالنس کرنے کی ضروررت ہے. ہاں ایک بات ہے کے سٹیٹ کو ملٹی پرونگ پالیسی کے تحت اس مسلے سے نمٹنے کی ضرورت ہے اور ان آکشن کا مطلب خد کشی ہو گا. اس میں میں ہمیشہ کہتا ہوں کے مغرب کے ایک درمیانے درجے کی ذہانت رکھنے والے ٹونی بلیئر کے کتاب کا نارتھرن ایرلنڈ والا چپٹر ہی پڑھ لو بے غیرتو
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
15123_222587704612538_988506608_n.jpg
Haan agar pti punjab mein hakoomat bana leiti tu mein zaroor pti ke sath rehta .
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

ہزار بار اس سوال کا جواب دیا گیا ہے اور ہزار بار جواب ملنے پر پی ٹی آئی والے منہ چھپا کر اس سے فرار ہو گئے ہیں۔

سوات امن ڈیل کے وقت طالبان کی ایک ایک شرط پوری کی گئی تھی، اور حتی کہ پاک فوج کو بھی پورے سوات سے نکال دیا گیا تھا۔

مگر کیا آپ کے ممدوح طالبان نے سوات امن ڈیل کا احترام کیا؟

نہیں، بلکہ فوج نکلتے ہیں انہوں نے فورا بندوق کے زور پر پورے سوات پر قبضہ کر لیا۔


عمران خان بہت احمق ہے جو قوم کو سوات میں امن ڈیل کے نا پر اتنا بڑا نقسان کروانے کے باوجود آج پھر اپنی حماقت پر اڑا ہوا ہے اور اسی چکر میں مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد سے لیکر ابتک طالبان 19 قاتلانہ حملے کر چکے ہیں۔





تم کہ دو اور میں مان لوں یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ کوئی خبر پوسٹ کرو کہ کونسے مطالبات ماں لئے تھے تم وہی ہو جو سوات آپریشن سے پہلے بڑھ چڑھ کر پوسٹ پر پوسٹ کر رہی تھی اور اب بھی کر رہی ہو لیکن بغیر کسی ثبوت کے اور اپنی تحریر کو ثبوت کہنا چھوڑ دو


سوات والی جعلی ویڈیو پر بھی تم نے بڑے زور و شور سے پروپگنڈہ شروع کیا تھا اور وہاں الطاف حسین بیانات پر بیانات دے رہا تھا لیکن تب تم کہاں چپ گئی تھی جب پتا چلا کے وہ ویڈیو جعلی تھی تم سمجھتی ہو کہ سوات آپریشن ٹی ٹی پی یا فوج کی وجہ سے ہوا تھا بلکے حقیقت یہ ہے کہ سوات آپریشن کے لئے امریکا نے پاسکتان کو باقاعدہ دھمکیاں دیں میں یہاں وہ خبریں پوسٹ کرتا ہوں پھر دیکھتا ہوں کہ تم اسکا کیا جواب دیتی ہو یہ پروپگنڈہ تمہارے اپنے بھائیوں پر چل سکتا ہے مجھ پر نہیں کیوں کہ میں چان بین کئے بغیر یقین نہیں کرتا تمھارے بھائی تم سے ہمدردی اور مشترکہ مفاد کی بنا پر تم پر یقین کر لیتے ہیں

up14.gif


up24.gif


up01.gif


up09.gif




اگر تمہے پچھلے واقیات دیکھنے ہیں تو اس تھریڈ پر جا کر دیکھو
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?234850-Blast-from-past-from-the-Swat-(Operation)


عمران خان نہیں الطاف حسین چالباز کے پوجنے والے کہیں زیادہ امحق اور بیوقوف ہیں
دیکھتا ہوں کہ تم ان باتوں کا جواب دیتی ہو یا اپنے بھائیوں کی طرح رفو چکر
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I was the PTI worker for last ten years . but I am really disappointed with IMRAN KHAN . I will never ever vote for him . He is buzdil and responsible for all this. after watching his interview I have no doubts in my minds he is also culprit along with Taliban .he said in moed pirzada interview that he does not care for votebank. SUKAR HEY ALLAHA KA HE DID NOT WIN THE ELECTION OTHERWISE THERE WOULD BE TALIBAN EVERYWARE . BANI GALA IS THE HEAD OFFICE OF TALIBAN .
wait he will change his stance otherwise political death of his party is obvious now.
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)

ہزار بار اس سوال کا جواب دیا گیا ہے اور ہزار بار جواب ملنے پر پی ٹی آئی والے منہ چھپا کر اس سے فرار ہو گئے ہیں۔

سوات امن ڈیل کے وقت طالبان کی ایک ایک شرط پوری کی گئی تھی، اور حتی کہ پاک فوج کو بھی پورے سوات سے نکال دیا گیا تھا۔

مگر کیا آپ کے ممدوح طالبان نے سوات امن ڈیل کا احترام کیا؟

نہیں، بلکہ فوج نکلتے ہیں انہوں نے فورا بندوق کے زور پر پورے سوات پر قبضہ کر لیا۔


عمران خان بہت احمق ہے جو قوم کو سوات میں امن ڈیل کے نا پر اتنا بڑا نقسان کروانے کے باوجود آج پھر اپنی حماقت پر اڑا ہوا ہے اور اسی چکر میں مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد سے لیکر ابتک طالبان 19 قاتلانہ حملے کر چکے ہیں۔


HUm swat aur wazeeristan ke taleban ka rona rote hein , hamare karachi ke taleban mqm ko koi kuch nahein kehta agar kahe tu yeh rona dhona shuroo kar deite hein keh hamare sath nainsafi ho rahi hai . dono hi teleban hein ab aik doosre ke mad muaqbel hein kiunkeh bhatta taqseem ho geya hai warna yeh india ke Tafu hazrat ko pakistan se koi dilchaspi nahein bhatta khori se hai .in dono qism ke taleban ko hamesha ke liye khatam karna hoga . aik bar aisa operation kiya jay keh inki naslein bhi yaad rakhein , muhe nafrat hai Naseer Babar cause uss ne apna job aadhe rasta mein chod diya tha . agar woh paya e takmeel tak paunch jata tu aaj karachi aman ka gehwara hota .
 

Uxi Ali

MPA (400+ posts)
to kya yeh sab IK ny nhi kya... mujy yaqeen nhi aata.. 50 50 kar letty hain... baki qudrat py daal do.. :biggthumpup:

woh chawal likhna chah rha tha... Oye Chal oye... main hun aik zehni mulazim hun, mujhe kuch samajh nhi araha... bus isi kash makash main patwaari dimagh ne kuch aur likh dala ;)