عمران خان تم نے پاکستان تباہ کردیا

nomi304

Minister (2k+ posts)
چرچل نے کہا تھا سب دشمن ایک ہو گے ہیں مزا تو اب اے گا ایسے ہی اب سب کتے اور کترے عمران خان کے پیچھے پڑھ گے ہیں
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
آپ نے تو جذباتی خوشامند کا ڈھیر لگا دیا۔۔۔۔

خلاصہ: ہائے میرا لال عمران اور دشمن زمانہ

Bus Bolnay say matlab hay. chahay baat ka koi matlab ho ya na ho.
Bilkul waisay hee jaisay paid pamphlet distributers hotay hain. bas gintee pooree karni ha anti imran posts kee.
Relax yaar har post ka jawab naheen daitay
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
15123_222587704612538_988506608_n.jpg

TTP Has some Openings
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
bhai army jesi bhi hey , hey tou pakistan ki army hi na. ager talbaan fitney ka khatma karna hey tou hamari army hi sey madad lain gey na. ab india ki army sey tou madad nahin le sakte.

kuch loog IK ke khillaf is liye ho gaye hain kuin ke woh IK k moon se woh sab sunna chahte hain jo unk apne moon se Taliban k khillaf nikalta hai

Sab se zyada mazzay ki baat to yeh hai ke aaj liberal secular kuuuttton ko aur in ke haraaami baap qadyanion ko yeh laaaanti army bohut pyari ho gayi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
bhai army jesi bhi hey , hey tou pakistan ki army hi na. ager talbaan fitney ka khatma karna hey tou hamari army hi sey madad lain gey na. ab india ki army sey tou madad nahin le sakte.

yeh faisla karna hoga ke asal FITNA kaun hai

aur yeh bhi faisla karna hoga ke Pakistan main maujooda is fasaad aur tabaha ke asal zimedar kaun hai

dekho bhai , mujhe lambi lambi behes main parnay ka shooq nahi , issi liye main baat ko tool nahi deta , jo main ne baat ko tool diya to inshAllah aap ki is army ki puri history paish karoon ga jo ke Alhamdullilah be shumaaaaaaaaaaaaaaaaaaar karnamon se labraiz hai
 
tanveer5050

Politcal Worker (100+ posts)
I was the PTI worker for last ten years . but I am really disappointed with IMRAN KHAN . I will never ever vote for him . He is buzdil and responsible for all this. after watching his interview I have no doubts in my minds he is also culprit along with Taliban .he said in moed pirzada interview that he does not care for votebank. SUKAR HEY ALLAHA KA HE DID NOT WIN THE ELECTION OTHERWISE THERE WOULD BE TALIBAN EVERYWARE . BANI GALA IS THE HEAD OFFICE OF TALIBAN .
 
Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Well done Rashid Sab. You are doing a great job by shutting the mouth of paid dollar khoor and their followers by your posts ;)
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
bhai army ki history jo bhi hey ,mujey pata hey.

aap sirf ye batain Debandion , wahabion ney army ka saath kion diya har muamley main . chahye kashmir ka jihaad ho ya aghanistan ka?

yeh faisla karna hoga ke asal FITNA kaun hai

aur yeh bhi faisla karna hoga ke Pakistan main maujooda is fasaad aur tabaha ke asal zimedar kaun hai

dekho bhai , mujhe lambi lambi behes main parnay ka shooq nahi , issi liye main baat ko tool nahi deta , jo main ne baat ko tool diya to inshAllah aap ki is army ki puri history paish karoon ga jo ke Alhamdullilah be shumaaaaaaaaaaaaaaaaaaar karnamon se labraiz hai
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

راشد فاروق صاحب

صرف اتنا ہی کہوں گا کہ

اتنی نا بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ

خان صاحب تو ان چیزوں کیلئے ذمہ دار نہیں ہیں جو آپ نے لکھی ہیں ، لیکن ، لیکن وہ اپنے ذہنی و فکری مغالطوں اور سیاسی و تزویراتی الجھاؤ کی وجہ سے ایک یکسو ہوتی قوم کو الجھن میں ڈال رہے ہیں

باقی آپ خود سمجھ دار ہیں

برہمن
 
L

Liberal Fascist

Guest

طالبان خان اور تفریقِ انصاف کا حقیقی جُرم

طالبان کو دُنیا اُنکی بربریت، گردنیں کاٹنے اور خونخواری کے حوالوں سے جانتی تھی۔ اُنکا پاکستانی سوسائٹی میں تعارف خون کے پیاسے درندوں والا تھا۔ طالبان خان (سابقہ عمران خان) نے ہر فورم پر اُنکی ایسی ملفوف وکالت کی اور اِیسی صفائی سے اُنکے جرائم کا جواز پیش کیا کی کہ اُسکے سننے والے سادہ لوح نوجوانوں کو پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ گیتوں گانوں کے شور میں کیسے غیر محسوس انداز میں کِن درندوں کی بقا کی جنگ میں شریک ہو چُکے ہیں۔ یہ دُنیا طالبان کو ویسا ہی جانتی تھی جیسا اُنہوں نے اپنی ویڈیوز میں خود کو پیش کیا لیکن طالبان خان نے سلیبرٹی ہونے اور ایک قومی رہنما کی حیثیت سے اپنے منصب کا غلط فائدہ اُٹھاتے ہوئے جیسے اُنکے جرائم کے جواز گھڑے وہ انتہائی احمقانہ یا مکّارانہ تھے۔ کوئی درمیانی رائے نہیں۔ ورنہ طالبان کی قران پڑھ پڑھ کر گردنیں کاٹنے والی ویڈیوز کے بعد کوئی ذی ہوش اُنکے ساتھ مذاکرات کا سوچ بھی سکتا تھا۔

جہاں تک دس سالہ مؤقف کی بات ہے۔ کِسی غلطی پر اصرار اور طوالتِ وقت غلط کو درست نہیں بنا دیتی۔ ہندو مت اسلام سے پہلے کا دھرم ہے اور اُسکے ماننے والے بھی بہت ہیں۔ کیا وہ پرانا ہونے کیوجہ سے حق ہو گیا؟

یہان طالبان بچاؤ مہم میں وہ منافقین پیش پیش ہیں جو اپنے بچے کو اگر گلی میں کوئی چانٹا مار جائے تو اُسکے رُخسار پر انگلیوں کا نشان دیکھ کر مارنے والے کا خاندان چھریوں سے کاٹ ڈالتے ہیں لیکن دوسروں کی ساٹھ ہزار لاشوں پر مذاکراتی سیاست ہو رہی ہے۔ طالبان خان مشرف کے ایک این آر او پر چِلّا اُٹھا تھا جس میں قوم کے چار پیسوں کے کیس ختم ہو رہے تھے لیکن یہاں ساٹھ ہزار بے گناہ پاکستانیوں کی لاشوں کے سودے کیلئے مذاکرات کیلئے مرا جا رہا ہے۔
کس قانون کے تحت ؟
آئینِ پاکستان کے تحت؟
آئین تو کہتا ہے کہ اسکی نطر میں ہر شہری برابر ہے اور اُس کے ذیلی قوانین میں خون کا بدلہ خون ہے، قصاص ہے، دیت ہے؟
کیا مذاکرات ساٹھ ہزار انسانوں کے قاتلوں سے قصاص لینے کیلئے ہو رہے ہیں یا قاتلوں کو معاف کرنے کیلئے؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راشد فاروق صاحب

صرف اتنا ہی کہوں گا کہ

اتنی نا بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ

خان صاحب تو ان چیزوں کیلئے ذمہ دار نہیں ہیں جو آپ نے لکھی ہیں ، لیکن ، لیکن وہ اپنے ذہنی و فکری مغالطوں اور سیاسی و تزویراتی الجھاؤ کی وجہ سے ایک یکسو ہوتی قوم کو الجھن میں ڈال رہے ہیں

باقی آپ خود سمجھ دار ہیں

برہمن

کیا معلوم طالبان جلد ہی کوئی حملہ خان صاحب پر کریں اور پھر ویڈیو خان صاحب کے لئے جاری کریں جیسے انہوں نے قاضی کے لئے کی تھی

اوے خانا ...!!!
پھر خان صاحب کہیں گے کہ مجھے زندگی میں پہلی بار افسوس ہوا اور احساس ہوا کہ یہ باتوں سے ماننے والے لوگ نہی ہیں
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
کیا معلوم طالبان جلد ہی کوئی حملہ خان صاحب پر کریں اور پھر ویڈیو خان صاحب کے لئے جاری کریں جیسے انہوں نے قاضی کے لئے کی تھی

اوے خانا ...!!!
پھر خان صاحب کہیں گے کہ مجھے زندگی میں پہلی بار افسوس ہوا اور احساس ہوا کہ یہ باتوں سے ماننے والے لوگ نہی ہیں

محترم راز صاحب

میں کچھ عرصہ پہلے یہیں پر لکھ چکا ہوں کہ جس دن بنی گالہ اور منصورہ کے باہر خود کش حملہ ہوا ، اسی دن سے عمران خان صاحب اپنے لاکھوں انتیرنیٹی ساتھیوں سمیت اور ساری کی ساری جماعت اسلامی مع انصار عباسی، اوریا مقبول جان و دیگر ہمنوا بقول ان کے اپنے، طالبانی درندوں کے خلاف آپریشن کے سب سے بڑے وکیل ہونگے اور آپریشن میں تاخیر پر حکومت کے لتے لے رہے ہونگے

برہمن
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

راشد فاروق صاحب
صرف اتنا ہی کہوں گا کہ
اتنی نا بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ
خان صاحب تو ان چیزوں کیلئے ذمہ دار نہیں ہیں جو آپ نے لکھی ہیں ، لیکن ، لیکن وہ اپنے ذہنی و فکری مغالطوں اور سیاسی و تزویراتی الجھاؤ کی وجہ سے ایک یکسو ہوتی قوم کو الجھن میں ڈال رہے ہیں
باقی آپ خود سمجھ دار ہیں
برہمن

ایک تو میں پریشان ہوں کے میڈیا اور ادھر ادھر سے ٹرمز ہم اچک لیتے ہیں اور پھر بغیر سوچے سمجھے بے دھڑک استمعال کرنے لگتے ہیں. یکسو ، وہ خدا کے بندے قوم کے یکسو ہونے کا مطلب کیا ہے؟

پچھلے سو سالوں میں سٹیٹ ام اندازوں سے ہٹ کے بھوت زیادہ طاقتور ہو گیی ہے، اس کی وجہ ماڈرن سٹیٹ کی کم پلکستی ہے جس نے اس کو یونانی جمہوریت کے ماڈل کی طرف نہی بڑھنے دیا. اس کے علاوہ سرمیدارانہ نظام ہے،

اسی وجہ سے مغربی معاشروں میں بھی جمہوریت کا مطلب چند مسائل پر تھوڑے بھوت فرق رکھنے والی مصنوعی بنیادوں پے جمہتوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا رہ گیا ہے. ایک بھوت بڑا حصہ ایسا ہے جہاں عوام کی پہونچ نہی اور کچھ پیچدار فیصلوں میں تو عوام کی پہونچ ہی نہی ہویی،

اب آتے ہیں پاکستان کی طرف
اگر یہ کوئی جنگ ے عظیم کا مثلا نہی ہے تو کیوں نہی سٹیٹ انہیں طاقت سے کچل دیتی. اس میں یکسو کی کیا ضرورت ہے؟ انگلستان نے ارجنتیں کو فلکلنڈز سے بے دخل کرنے کیلے کونسی یکسوئی کی تھی. عوام کی یکسوئی نہی سٹیٹ کی یاکسی چاہیے ہوتی ہے، اگر کسی نے گلے کاٹے ہیں تو لے او اسے قانون کے نیچے. یقین کرو ہنسی آتی ہے. قانون کے نفاذ سے کون سٹیٹ جیسے جدید دنیا کے طاقتور ترین ادارے کو روک سکتا ہے؟ مثلا ہے نہ قابلیت، فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت اور اپنی بد دیانتی اور الماری میں ڈھانچے ہونے کی وجہ سے قانون کے یکساں نفاذ سے فلو تھی. تھوڑا کہے کو بھوت سمجھو
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
bhai army jesi bhi hey , hey tou pakistan ki army hi na. ager talbaan fitney ka khatma karna hey tou hamari army hi sey madad lain gey na. ab india ki army sey tou madad nahin le sakte.

budget pakistan ka sab se ziyada use kar rahe hain aur namak khwaaari thori see imdaaad dene walon ki ziyada kar rahe hain. Agar Pakistani army hoti to jis tarah salala per stand liya tha usee tarah 80 qabaaili masharan ko drone main aur isee tarah madrason aur masjidon per hamlon main shaheed hone walay begunaah​ logon ke qatal per bhi letii...
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

طالبان خان اور تفریقِ انصاف کا حقیقی جُرم

طالبان کو دُنیا اُنکی بربریت، گردنیں کاٹنے اور خونخواری کے حوالوں سے جانتی تھی۔ اُنکا پاکستانی سوسائٹی میں تعارف خون کے پیاسے درندوں والا تھا۔ طالبان خان (سابقہ عمران خان) نے ہر فورم پر اُنکی ایسی ملفوف وکالت کی اور اِیسی صفائی سے اُنکے جرائم کا جواز پیش کیا کی کہ اُسکے سننے والے سادہ لوح نوجوانوں کو پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ گیتوں گانوں کے شور میں کیسے غیر محسوس انداز میں کِن درندوں کی بقا کی جنگ میں شریک ہو چُکے ہیں۔ یہ دُنیا طالبان کو ویسا ہی جانتی تھی جیسا اُنہوں نے اپنی ویڈیوز میں خود کو پیش کیا لیکن طالبان خان نے سلیبرٹی ہونے اور ایک قومی رہنما کی حیثیت سے اپنے منصب کا غلط فائدہ اُٹھاتے ہوئے جیسے اُنکے جرائم کے جواز گھڑے وہ انتہائی احمقانہ یا مکّارانہ تھے۔ کوئی درمیانی رائے نہیں۔ ورنہ طالبان کی قران پڑھ پڑھ کر گردنیں کاٹنے والی ویڈیوز کے بعد کوئی ذی ہوش اُنکے ساتھ مذاکرات کا سوچ بھی سکتا تھا۔

جہاں تک دس سالہ مؤقف کی بات ہے۔ کِسی غلطی پر اصرار اور طوالتِ وقت غلط کو درست نہیں بنا دیتی۔ ہندو مت اسلام سے پہلے کا دھرم ہے اور اُسکے ماننے والے بھی بہت ہیں۔ کیا وہ پرانا ہونے کیوجہ سے حق ہو گیا؟

یہان طالبان بچاؤ مہم میں وہ منافقین پیش پیش ہیں جو اپنے بچے کو اگر گلی میں کوئی چانٹا مار جائے تو اُسکے رُخسار پر انگلیوں کا نشان دیکھ کر مارنے والے کا خاندان چھریوں سے کاٹ ڈالتے ہیں لیکن دوسروں کی ساٹھ ہزار لاشوں پر مذاکراتی سیاست ہو رہی ہے۔ طالبان خان مشرف کے ایک این آر او پر چِلّا اُٹھا تھا جس میں قوم کے چار پیسوں کے کیس ختم ہو رہے تھے لیکن یہاں ساٹھ ہزار بے گناہ پاکستانیوں کی لاشوں کے سودے کیلئے مذاکرات کیلئے مرا جا رہا ہے۔
کس قانون کے تحت ؟
آئینِ پاکستان کے تحت؟
آئین تو کہتا ہے کہ اسکی نطر میں ہر شہری برابر ہے اور اُس کے ذیلی قوانین میں خون کا بدلہ خون ہے، قصاص ہے، دیت ہے؟
کیا مذاکرات ساٹھ ہزار انسانوں کے قاتلوں سے قصاص لینے کیلئے ہو رہے ہیں یا قاتلوں کو معاف کرنے کیلئے؟

ایک تو میں جناب سے پریشان ہوں جو اپنے دماغی قد سے اونچی چھلانگیں لگاتے رہتے ہیں. مثلا یہ ہے کے یھاں کم یا زیادہ پریشر والے خود پہنے شاہ دولا کے چوہے ہیں جن کے ساتھ بحث بھی بیکار ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

راشد فاروق صاحب

صرف اتنا ہی کہوں گا کہ

اتنی نا بڑھا پاکئی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ

خان صاحب تو ان چیزوں کیلئے ذمہ دار نہیں ہیں جو آپ نے لکھی ہیں ، لیکن ، لیکن وہ اپنے ذہنی و فکری مغالطوں اور سیاسی و تزویراتی الجھاؤ کی وجہ سے ایک یکسو ہوتی قوم کو الجھن میں ڈال رہے ہیں

باقی آپ خود سمجھ دار ہیں

برہمن

بھائی صاحب عمران خان تو پھچلے ١٠ سال سے مزاکرات کرو کی رٹ لگاہے ہوئے ہے ١٠ سال میں کتنے مخلص مزاکرات ہوئے اور کتنے اخلاص سے آپریشن ہوا کیا عمران کے کہنے سےتب کچھ ہوا؟ نہیں جب تب کچھ نہیں ہوا تو اب عمران کے خلاف اتنا شور کیوں؟ صرف اس لئے کے پٹواریوں اور دوسرے مفاد پرستوں کو قربانی کا بکرا چاہیے آرمی کے اس 'ایڈونچر' کو تحفظ دینے کے لئے؟

عمران خان کو سپورٹ کرنے والوں سے یہ ایک سوال ہے کہ وہ ١٠ سال سے مزاکرات مزاکرات کر رہا ہے تب کیا تمہاری عقل گھاس چرنے گئی تھی جب ابھی یہ بات نظر آئ کہ مزاکرات کے لئے عمران کہ رہا ہے؟

عمران خان کیا یہ آرمی جرنیل صرف وہی کرتی ہے اور کریگی جو انکا اپنا دل چاہے یا آقا امریکا کہے انکے گناہوں کا کفارہ معصوم پاکستانی ہی ادا کرینگے اور مریں گے معصوم پاکستانی اور سپاہی ہی
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب عمران خان تو پھچلے ١٠ سال سے مزاکرات کرو کی رٹ لگاہے ہوئے ہے ١٠ سال میں کتنے مخلص مزاکرات ہوئے اور کتنے اخلاص سے آپریشن ہوا کیا عمران کے کہنے سےتب کچھ ہوا؟ نہیں جب تب کچھ نہیں ہوا تو اب عمران کے خلاف اتنا شور کیوں؟ صرف اس لئے کے پٹواریوں اور دوسرے مفاد پرستوں کو قربانی کا بکرا چاہیے آرمی کے اس 'ایڈونچر' کو تحفظ

ہزار بار اس سوال کا جواب دیا گیا ہے اور ہزار بار جواب ملنے پر پی ٹی آئی والے منہ چھپا کر اس سے فرار ہو گئے ہیں۔

سوات امن ڈیل کے وقت طالبان کی ایک ایک شرط پوری کی گئی تھی، اور حتی کہ پاک فوج کو بھی پورے سوات سے نکال دیا گیا تھا۔

مگر کیا آپ کے ممدوح طالبان نے سوات امن ڈیل کا احترام کیا؟

نہیں، بلکہ فوج نکلتے ہیں انہوں نے فورا بندوق کے زور پر پورے سوات پر قبضہ کر لیا۔

عمران خان بہت احمق ہے جو قوم کو سوات میں امن ڈیل کے نا پر اتنا بڑا نقسان کروانے کے باوجود آج پھر اپنی حماقت پر اڑا ہوا ہے اور اسی چکر میں مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد سے لیکر ابتک طالبان 19 قاتلانہ حملے کر چکے ہیں۔