عمران خان نئے الیکشن کے ذریعے راہ فرار حاصل کرنا چاہتے ہیں،حامدمیر

hamidi11hh1.jpg

اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان انتخابات کی طرف جانا چاہ رہے ہیں مگر وہ اس کیلئے غیر آئینی راستے کا انتخاب کر بیٹھے ہیں۔

نجی چینل جیو نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ عمران خان انتخابات کو بطور راہ فرار استعمال کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ آئین کو توڑ کر انتخابات کا اعلان کیا جائے جب عدالت ہاتھ ڈالے تو کہیں کہ ہم تو انتخابات کرانا چاہتے تھے آپ انتخابات کا اعلان کر دیں ایسا نہیں ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1511284202481852418
حامد میر نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر، وزیراعظم عمران خان اور خود صدر مملکت بھی اس جرم میں شریک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویز الٰہی اپوزیشن کے 40 ارکان کو معطل کر کے اپنی ہار کو جیت میں بدلنا چاہتے ہیں۔

حماد میر نے کہا کہ ذرا سوچیں کہ اپوزیشن اچانک سے عدم اعتماد کی تحریک کیسے لے آئی یہ جنوری تک ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں تھے اب یہ ملکر عدم اعتماد کے آئے؟

اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان موجودہ پارلیمانی نظام ختم کر کے صدارتی نظام لانا چاہتے تھے اور اس کے بعد انتخابات میں دو تہائی اکثریت لیکر اس پارلیمان کی وقعت کو ختم کر کے اپنی مرضی کا نظام رائج کرنے والے تھے۔
حامد میر نے کہا کہ یہ خبر جب اپوزیشن کو ملی تو وہ تحریکِ عدم اعتماد کے آئے کیونکہ یہ تو سب کی چھٹی کر کے اکیلے راج کرنے والے تھے۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل انسان پہلے اتنی لیاقت پیدا کرلے کہ کچھ سمجھ آسکے
الیکشن کروانے تھے تو بہت اچھا موقع تھا اعلان کرکے فارغ ہوجاتا نگران وزیراعظم ملک سنبھال لیتا
مگر احمق انسا ن نے آئینی خلاف ورزیاں کر لی ہیں جنکی ضرورت نہیں تھی مثلا عدم اعتماد کو رد کردینا اور چودہ دن کے اندر اجلاس نہ بلوانا، ان کی ضرورت نہین تھی
Ahmaq Insaan? Lol changa manga kay jangli lomrbri teri najayaz zindagi hi hamaqat ka aik jandar namoona hey.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
جاہل انسان پہلے اتنی لیاقت پیدا کرلے کہ کچھ سمجھ آسکے
الیکشن کروانے تھے تو بہت اچھا موقع تھا اعلان کرکے فارغ ہوجاتا نگران وزیراعظم ملک سنبھال لیتا
مگر احمق انسا ن نے آئینی خلاف ورزیاں کر لی ہیں جنکی ضرورت نہیں تھی مثلا عدم اعتماد کو رد کردینا اور چودہ دن کے اندر اجلاس نہ بلوانا، ان کی ضرورت نہین تھی
Bhai pehley apney ilam me izafa kr lo jb tehreek adam edtmat a jati hai tu phr PM assembly todney ki advise nhi de skta
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے مودی کے ناجائز بچے کو کوئی بتائے الیکشن بھاگنے یا راہ فرار نہیں ہوتی گشتی دے بچیا حرام دے نطفیا الیکشن کی ڈیمانڈ تو پوری اپوزیشن کر رہی تھی بڑے بڑے حرامی اور گشتی کی بچے میر جعفر گزرے پر صرف اس گشتی کی اولاد میر جعفر حامد نے سب کا نمبر کاٹ دیا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Elections se iss ke PDM waley baap bhaag rahey hain aur taaney yeh Khan ko maar raha hai. Sahi Naam hai iss ka Hamid Mir Jaffar!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
واہ واہ ایک سیاسی پوسٹ کے جواب میں یوتھیا حسب عادت و بطریق نسل گھر کی ماوں بہنوں تک پنہچ گیا۔ زوال کی وجوہات تو سامنے ہیں مگر تم سوچتے نہیں
بس اتنا بتا دوں کہ
گالم گلوچ کرنے والا منافق ہے اور جہنم کے سب سے سخت حصے میں اسے رکھا جاے گا
منافق کی سزا ایسی بھیانک ہوگی کہ میں اس سے ہمدردی ہی کرسکتا ہوں جوابی گالیاں کیا دوں بے چارے کو؟
بلکہ ان ماوں بہنوں کو کیوں گالی دوں جو بے چاری مجھے جانتی بھی نہیں کہ پوچھیں؟
بڑی غلط بات ہو گئی یہ تو تیرا وطیرہ ہے دوسرا کوئی کیوں استعمال کرے؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ارے بھائی اس کو اپنی پڑی ہے کہاگر دوبارہ خان آ گیا تو اس کا کیا ہوگا؟ ابھی کتنے مہینے بے روزگار رہا ہے