عمران خان نے کنٹینر پر ہم سے جھوٹ بولا یا پھر اب بول رہے ہیں،مبشر لقمان

10mlpm.jpg

ملک میں مہنگائی کی حالیہ بدترین لہر پر سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشرلقمان بھی پھٹ پڑے۔

نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصراللہ ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ جب پیٹرول اور گیس کی قیمت بڑھتی ہے تو یہ حکمران کی چوری ثابت کرتا ہے آج عمران خان کی یہ بات سچ ثابت ہوتی ہے یا عمران خان نے اس وقت جھوٹ بولا تھا؟

انہوں نے کہا کنٹینر پر کھڑے ہوکر عمران خان نے جتنی باتیں کی تھیں میں بھی ان باتوں پر یقین کرنے والے پاکستانیوں میں شامل ہوں مگر آج ہم سمجھ چکے ہیں کہ ہم سے غلط بیانی کی گئی، کہاں ہے وہ 200 لوگوں پر مشتمل معاشی ٹیم جنہوں نے 90 دنوں کے اندر انقلاب لانا تھا؟


مبشر لقمان نے کہا کہ گزشتہ برس کھاد کی بوری کی قیمت 3900 روپے تھی جس کی اس سال قیمت 7900 ہوگئی ہے، 103 روپے لٹر ملنے والا ڈیزل 143 روپے پر پہنچ گیا ہے، چینی 143 روپے میں مل رہی ہے، ٹریکٹر 11 لاکھ روپے کا تھا اس وقت 23 لاکھ پر پہنچ چکا ہے۔

انہوں نے کہا دوسری جانب گنے کی قیمت 200 سے 225 روپے ہے اور چاول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، صنعت کار اور شوگر مل کے مالکان کھربوں کا منافع کما چکا ہے، کیا یہ ملک صرف مخصوص طبقوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے ہے؟ ٹیکسٹائل سیکٹر پاکستانی کاروبار کا صرف 8 فیصد ہے مگر اس شعبے کو کسی دوسرے شعبے کے مقابلے میں سب سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کو چھوڑ دیں لاہور کی 12 منڈیوں میں ٹماٹر کی قیمت ایک جیسی نہیں ہے ، اس کا کوئی تعلق عالمی منڈی سے نہیں ہے یہ سراسر مس گورنس ہے، آپ کہتے تھے ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے چور ہیں مگر وہ شوکت ترین اور حفیظ شیخ آج حکومت کی معاشی ٹیم میں شامل ہیں۔

مبشر لقمان نے کہا کہ پاکستان میں 2017 سے آج تک سگریٹ یا تمباکو کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا، امریکہ میں سگریٹ کی ڈبی 14 ڈالر کی ہے مگر پاکستان میں ایک ڈالر سے بھی کم میں سگریٹ دستیاب ہے، اگر حکومت نے ٹیکس لگانا ہے تو اس پر لگائے جس سے 1200 بچے روزانہ کی بنیاد پر تمباکو نوشی کا شکار ہورہے ہیں حکومت اس پر ٹیکس عائد کرے اور سگریٹ کی ڈبی کو 20 ڈالر کا کردیں، مگر حکومت اس کے بجائے پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس عائد کرتی جارہی ہے اور غریب کی کمر توڑتی جارہی ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے کہا تھا کہ جب پیٹرول اور گیس کی قیمت بڑھتی ہے تو یہ حکمران کی چوری ثابت کرتا ہے آج عمران خان کی یہ بات سچ ثابت ہوتی ہے یا عمران خان نے اس وقت جھوٹ بولا تھا؟
اس وقت حکومت ۵۰ فیصد سے زائد پٹرول پر ٹیکس لے رہی تھی۔ اس وقت وہی ٹیکس چند فیصد ہے۔ عمران خان نے جھوٹ نہیں بولا تھا
3D922140-F2C6-4C4F-9235-DDB8433FE71A.png
 

ranaji

President (40k+ posts)
او گٹھے گٹھ مٹھئے بونے مبشر لقمان نطفہ حرام سچ بھونکتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے سرکس کے گٹھے بونے فتنے نطفہ حرام تیری ماں کے خصموں نے ساری دنیا میں مہنگائی کردی ہے یہاں لندن اور پورے یورپ میں ہر چیز تیس فیصد مہنگی ہو چکی ہے فراڈئے سرکس کے گٹھے بونے یہاں بھی عمران نے مہنگائی کر دی ہے مریم کے نئے نئے بنے چھولے بھونک لے جتنا بھونکنا ہے پھر تیری کسی کتے والی اوقات سے جلد کسی سور والی ہو جائے گی گٹھے بونے سرکس کےپدے مشرف کو لڑکیاں سپلائ کرنے والے دلال تیری اوقات سب کو معلوم ہے
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Sab hakumat ki zamadari nahi, as a nation we are corrupt, kia maut hai hamay keh ramadan kay aatay hi besan aloo sab manghay ho jatay hain?? We want to fill our pockets rest go to hell we damn care.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ملک ریاض کے اس پستی نسل کے پالتو روسی کتے گٹھے بونے مبشر لقمان کا انٹر ویو سب یاد ہے یہ ملک ریاض کا دلا جیسے انٹر ویو کرتا ہے سب معلوم ہے وہ پوچھنا تھا کہ گٹھے بونے سرکس والے نطفہ حراٗ م وہ انٹر ویو جھوٹ تھا یا جو تم روزانہ ایمانداری کے بھاشن بھونکتے ہو ٹی وی پر بیٹھ کر وہ جھوٹ ہوتا ہے دونوں میں سے ایک بات تو جھوٹ ہے
گٹھے بونے جواب دیدے ملک ریاض کے راتب خور ہڈی خور پستی نسل کے کتے جواب دیگا ؟