عمران خان پر قاتلانہ حملہ، انگلش بولر مارک ووڈ پاکستان آنے سے کترانے لگے؟

eng-bolr-imran-khan-atr.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر عالمی برادری کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،انگلش بولر مارک ووڈ کا بھی اس حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا،انگلش بولر مارک ووڈ نے عمران خان پر حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہیں۔

انگلش بولر مارک ووڈ نے برطانوی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان جانے کا تجربہ بہت اچھا رہا، پاکستان میں سیکیورٹی بھی بہترین تھی۔

دی گارڈین کو انٹرویو نے مارک ووڈ نے کہا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش باعث تشویش ہے، لیکن انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا اپنا آئندہ ٹیسٹ دورہ ترک کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا تشویش کے باوجود سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بورڈ سیکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے، اگر انگلش سیکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے۔

برطانوی ٹیم کا آئندہ ماہ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ شیڈول ہے، مارک ووڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچنے والے اسکواڈ کے رکن ہیں۔

مارک ووڈ وائٹ بال اسکواڈ میں بھی شامل تھے،جس نے اکتوبر میں 7 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلنے کے لیے پاکستان کا سفر کیا تھا، 17 سال بعد انگلش ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ کھیلی تھی۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

So you deleted my thread on the same and posted it with your name. Classic Pakistani antic! Shame on you
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
eng-bolr-imran-khan-atr.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر عالمی برادری کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،انگلش بولر مارک ووڈ کا بھی اس حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا،انگلش بولر مارک ووڈ نے عمران خان پر حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہیں۔

انگلش بولر مارک ووڈ نے برطانوی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان جانے کا تجربہ بہت اچھا رہا، پاکستان میں سیکیورٹی بھی بہترین تھی۔

دی گارڈین کو انٹرویو نے مارک ووڈ نے کہا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش باعث تشویش ہے، لیکن انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا اپنا آئندہ ٹیسٹ دورہ ترک کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا تشویش کے باوجود سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بورڈ سیکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے، اگر انگلش سیکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے۔

برطانوی ٹیم کا آئندہ ماہ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ شیڈول ہے، مارک ووڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچنے والے اسکواڈ کے رکن ہیں۔

مارک ووڈ وائٹ بال اسکواڈ میں بھی شامل تھے،جس نے اکتوبر میں 7 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلنے کے لیے پاکستان کا سفر کیا تھا، 17 سال بعد انگلش ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ کھیلی تھی۔
I dong think ab koi team Pakistan aya gi near future mein..Zimbabwe.. Kenya.jesi teams se rabta karain.wo shayad aa jayain..
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
England should call off the tour.Pakistan is a lawless country.It is not a safe country o visit.I am an overseas Pakistani and I don’t feel safe to visit Pakistan so how do you expect foreigners to go to Pakistan without security concerns.
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
eng-bolr-imran-khan-atr.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر عالمی برادری کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،انگلش بولر مارک ووڈ کا بھی اس حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا،انگلش بولر مارک ووڈ نے عمران خان پر حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہیں۔

انگلش بولر مارک ووڈ نے برطانوی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان جانے کا تجربہ بہت اچھا رہا، پاکستان میں سیکیورٹی بھی بہترین تھی۔

دی گارڈین کو انٹرویو نے مارک ووڈ نے کہا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش باعث تشویش ہے، لیکن انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا اپنا آئندہ ٹیسٹ دورہ ترک کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا تشویش کے باوجود سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بورڈ سیکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے، اگر انگلش سیکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے۔

برطانوی ٹیم کا آئندہ ماہ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ شیڈول ہے، مارک ووڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچنے والے اسکواڈ کے رکن ہیں۔

مارک ووڈ وائٹ بال اسکواڈ میں بھی شامل تھے،جس نے اکتوبر میں 7 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلنے کے لیے پاکستان کا سفر کیا تھا، 17 سال بعد انگلش ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ کھیلی تھی۔
HOW MUCH U SAFE IN UK
WHEN EVER MAFIA WANT TO ELIMINATE U