قاتلانہ حملے

  1. Rana Asim

    عمران خان کے خلاف غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں:رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔ لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے کام لیتا ہے، زرداری صاحب پر قتل کی سازش...
  2. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کے لیے 3 نام وفاق کو بھجوا دیئے

    وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کی خدمات واپس لینے سے انکار کر دیا جس کے بعد پنجاب حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے رہنما ق لیگ چوہدری مونس الٰہی کی ملاقات میں آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا جس کی وجہ عمران خان پر قاتلانہ...
  3. S

    ‏عمران خان پر حملہ ہم سب پر حملہ ہے : وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

    ‏عمران خان پر حملہ ہم سب پر حملہ ہے،وزیرخارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان ملک کے سابق وزیراعظم ہیں، ان پر حملہ ہم سب پر حملہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا عمران خان کے دورہ...
  4. Rana Asim

    عمران خان حملہ کیس، تفتیشی ٹیم نے ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیشرفت ہوگئی۔ پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید موٹرسائیکل پر گرفتار شخص کی دکان تک...
  5. S

    عمران خان پر قاتلانہ حملہ، انگلش بولر مارک ووڈ پاکستان آنے سے کترانے لگے؟

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر عالمی برادری کی جانب سے شدید تنقید کی گئی،انگلش بولر مارک ووڈ کا بھی اس حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا،انگلش بولر مارک ووڈ نے عمران خان پر حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہیں۔ انگلش بولر مارک ووڈ نے برطانوی...
  6. S

    عمران خان پرحملے کی تفتیش سی ٹی ڈی کےسپرد،ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کا فیصلہ

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد کردی گئی،گرفتار ملزم نوید کو سی ٹی ڈی سیل منتقل کردیا گیا ہے،ملزم کو چوہنگ میں قائم سی ٹی ڈی کے سیل میں پہنچادیا گیا ہے جب کہ ملزم سے سی ٹی ڈی سمیت دیگراداروں کی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ملزم کے بیان کے بعد پولی گرافک ٹیسٹ کا...
  7. Rana Asim

    اسٹیج کے معروف کامیڈین نسیم وکی اور آغا ماجد پر قاتلانہ حملہ

    فیصل آباد کے راجباہ روڈ پر نامعلوام موٹرسائیکل سواروں نے اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغاماجد پر قاتلانہ حملے کی غرض سے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، تاہم دونوں اداکار خوش قسمتی سے اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر تھے جن کی فائرنگ سے گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا...
  8. Rana Asim

    بلال یاسین کا قاتلانہ حملے کے بعد پہلا بیان، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

    مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر گزشتہ رات قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہوئے ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بظاہر خطرے سے باہر ہے مگر حتمی رائے آپریشن سے پہلے نہیں دی جا سکتی۔ بلال یاسین کا اس حملے سے متعلق کہنا ہے کہ انہیں پہلے لگا کہ حملہ آور پولیس والے ہیں یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ...