عمران خان کا پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی ارادہ نہیں تھا،اسد

13khanasadumarwazahat.jpg

پاکستان تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری بارے بیان کی پہلے ہی وضاحت دی جا چکی ہے، عمران خان کا ادارے یا اس کی اعلیٰ قیادت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی کوئی ارادہ نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کو فیصل آباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ انتخابات کرانے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

یہ عوام سے ڈرتے ہیں کیونکہ اگر انتخابات ہو گئے تو ان کا نام ونشان مٹ جائیگا اور دوسری وجہ ’نومبر میں نیا آرمی چیف آنے والا ہے اور آصف زرداری اور میاں نواز شریف کی پوری کوشش ہے کہ کوئی ایسا آرمی چیف لایا جائے جو ان کا پسندیدہ ہو، ان کا مقصد اپنا آرمی چیف لانا ہے۔

جن لوگوں نے سازش سے ان چوروں کو ملک پر مسلط کیا آج قوم ان سے جواب مانگ رہی ہے۔

پاک فوج کی سینئر قیادت بارے بیان پر مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے عمران خان کے بیان کی مذمت کی جا رہی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی بارے آئین میں طریقہ کار واضح درج ہے اور سینئر سیاستدان اس معاملے کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، جو افسوس ناک ہے۔

اسی حوالے سے سیکریٹری جنرلپاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا ادارے یا اس کی اعلیٰ قیادت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی کوئی ارادہ نہیں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1566762928325500929
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ: پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو ہمیشہ سراہا ہے۔ ہمیشہ میرٹ کے اصول کو برقرار رکھنے پر زور دیا اور یہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کے تحفظ کی خواہش کے مطابق ہے جو قوم کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1566762025254019077
انہوں نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: گزشتہ روز چیئرمین عمران خان کے چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کے حوالے سے دیئے گئے بیان کا سیاق و سباق پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے۔ ہمارا ادارے یا اس کی اعلیٰ قیادت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کبھی کوئی ارادہ نہیں تھا۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب سارے عمران خان کی بڑی بدبو دار سی الٹی چاٹنے لگ گئے ہیں جی
چھکو چڑھا کے رکھو نا اس کے منہ پر اگر پتا ہے کہ قابو میں نہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
چھکو ایسا ہوتا ہے -- کھوتا منہ کھول ہی نہیں سکتا اگر چھکو چڑھا ہوا ہو

berber-nomads-donkey-in-todres-gorge-in-the-atlas-mountains-morocco-B60A47.jpg
noon ka or khotay ka choli daman ka saath

papa nawaz sharif ki tasweer laganay se pehle baji mariam randi se ijazat li hai ke nahi... ho sakta hai wo achi wali pic dedeti garage main maazay lete huay

images
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
He is mentally not stable these days.
اس دن شلوار پٹھی پہن کر آ گیا بیچارہ
خود سوچو عمرانی آج کل اتنے پوترے ہوے ہیں تو عمران کا کیا حال ہو گا
chal pehn ker to aaya..

teri baji ki to shalwar hamesha uteri rehti hai

danda dekhte hi pehla kaam.. shalwar se nijat
maxresdefault.jpg
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
سوری عمرانیو -- پوسٹ ١ اور ٣ پر
آج طبیت ہی کچھ مخلوی سی ھوئی ھوئی ہے
apni mata ka chata agay se lga raha tha ke peechay se jo
طبیت کچھ مخلوی سی ھوئی ھوئی ہے